#7463

مصنف : پروفیسر عبد القیوم

مشاہدات : 1214

مجموعہ تفسیر قرآن

  • صفحات: 808
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 32320 (PKR)
(بدھ 11 دسمبر 2024ء) ناشر : ادارہ ثقافت اسلامیہ، لاہور

قرآنِ مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے اور اسے یہ اعزاز حاصل ہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔ اسے پڑھنے پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہترین لوگ قرار دیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پر ثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم و تشریح اور ترجمہ و تفسیر کرنے کی خدمات سر انجام دیں اور ائمہ محدثین نے کتبِ احادیث میں باقاعدہ ابواب التفسیر کے نام سے باب قائم کیے۔اور مختلف ائمہ نے عربی زبان میں مستقل بیسیوں تفاسیر لکھیں ہیں۔ جن میں سے کئی تفسیروں کے اردو زبان میں تراجم بھی ہو چکے ہیں ۔اور ماضی قریب میں برصغیرِ پاک و ہند کے تمام مکتب فکر کےعلماء نے قرآن مجید کی اردو تفاسیر لکھنے میں گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ان میں علماء اہل حدیث کی بھی تفسیری خدمات نمایاں ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’مجموعۂ تفسیر القرآن‘‘پروفیسر عبد القیوم رحمہ اللہ کی مختلف جماعتوں کی نصابی ضروتوں کے لیے مرتب کی گئی منتخب سورتوں کی تفسیری کاوشوں کا مجموعہ ہے ۔’’دار المعارف۔لاہور ‘‘ نے اسے ضروری تخریج و حواشی اور ضمیمہ کے ساتھ موجودہ دور کے طلبہ و طالبات کی نصابی ضروریات اور عام قارئین کے لیے بطور خاص تیار کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف آغاز

 

19

پیش لفظ

 

21

تعارف پروفیسر عبد القیوم

 

23

سورۃ الفاتحہ کے فضائل

 

31

سورۃ البقرہ کے فضائل

 

35

حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش

 

47

بنی اسرائیل کا دین سے انحراف اور جادو سے لگاؤ

 

66

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا تذکرہ خیر اور منصب امامت

 

74

ابراہیم اور یعقوب علیہما السلام کا دین کیا تھا؟

 

78

جہاد اور حج کے احکام

 

103

بنی اسرائیل کی سرگزشت

 

111

طلاق کے احکام

 

119

صدقہ و خیرات کر کے جتایا نہ جائے

 

136

سورۃ النساء

 

185

تعداد ازواج اور لونڈیوں کی حیثیت

 

197

وراثت میں رشتہ داروں کے حصوں کی تعیین

 

205

بدکاری سے متعلق ابتدائی احکام

 

217

لونڈیوں سے نکاح

 

233

ترکہ کے وارثوں کا ذکر

 

242

ریاکاری او رکفر

 

253

اہل کتاب کو دعوت ایمان

 

263

یہود کا دوغلام پن

 

272

منافقوں کے ذہن کی نشاندہی

 

282

جہاد او رشہادت کی فضیلت

 

291

نیکی اور برائی کا بدلہ

 

305

نماز خوف کا طریقہ

 

330

برائی کا بدلہ اور نیکی کا صلہ

 

347

مومنوں اور کافروں سے دوستی کی ممانعت

 

366

یہود کی بداعمالیوں کی سزا

 

380

سورۃ المائدہ

 

395

معاہدوں کی پابندی اور حلال جانوروں کا بیان

 

399

گواہی اور عدل کے احکام

 

417

ہابیل اور قابیل کا واقعہ

 

438

یہود و نصاریٰ سے دوستی ممنوع ہے

 

462

یہود کو غلو سے بچنے کی تلقین

 

490

قیامت کے دن اللہ کا عیسٰی علیہ السلام سے مکالمہ

 

526

سورۃ الانفال

 

529

انفال کا حکم اور مومنوں کے اوصاف

 

533

کفار کی اسلام کے خلاف سازشیں

 

544

سورۃ النور

 

559

گھر میں داخل ہونے کے آداب

 

585

نزول قرآن کا مقصد

 

612

سورۃ الاحزاب

 

631

موت سے بھاگنا ممکن نہیں

 

643

ازواج مطہرات اور واقعہ تخییر

 

652

بیویوں کی تعداد کی حد

 

672

قیامت کا تذکرہ

 

682

سورۃ القدر

 

686

سورۃ البینۃ

 

689

سورۃ الزلزال

 

691

سورۃ العادیات

 

693

سورۃ القارعۃ

 

696

سورۃ التکاثر

 

698

سورۃ العصر

 

700

سورۃ الہمزہ

 

702

سورۃ الفیل

 

704

سورۃ القریش

 

707

سورۃ الماعون

 

709

سورۃ الکوثر

 

711

سورۃ الکافرون

 

714

سورۃ النصر

 

716

سورۃ اللہب

 

718

سورۃ الاخلاص

 

722

سورۃ الفلق

 

724

سورۃ الناس

 

726

ضمیمہ جات

 

731

سورۃ الحجرات

 

731

سورۃ الصف

 

738

سورۃ الممتحنۃ

 

745

منتخب آیات کا ترجمہ و تشریح حصہ اول

 

753

منتخب آیات کا ترجمہ و تشریح حصہ دوم

 

760

منتخب آیات کا ترجمہ و تشریح حصہ سوم

 

784

فہارس

 

793

مصادر و مراجع

 

795

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7182
  • اس ہفتے کے قارئین 7182
  • اس ماہ کے قارئین 2079099
  • کل قارئین113686427
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست