سورۂ فاتحہ قرآن مجید کی پہلی اور مضامین کے اعتبار سے جامع ترین سورۃ ہے جو پورے قرآن مجید کا مقدمہ ،تمہید اور خلاصہ ہے ۔ اور سورۃ الفاتحہ نماز کے ارکان میں سے ایک ترین رکن بھی ہے۔ اس کے بغیر نماز نامکمل رہتی ہے۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اس شخص کی کوئی نماز نہیں جس نے اس میں فاتحۃ الکتاب نہیں پڑھی۔دوسری جگہ فرمایا: ’’جس نے أم القرآن(یعنی سورۃ الفاتحہ)پڑھے بغیر نماز ادا کی تو وہ نماز ناقص ہے، ناقص ہے، ناقص ہے، نا مکمل ہے۔ اس سورت کی عربی اور اردو میں کئی ایک تفسیریں الگ سے شائع ہو چکی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’حسن الخطاب تفسیر أم الکتاب‘‘شیخ الحدیث و التفسیر مولانا حافظ محمد عباس انجم گوندلوی رحمہ اللہ کی تصنیف ہے انہوں نے اس کتاب میں تفسیری نکات عام فہم انداز میں واضح کرنے کے علاوہ آیات کی ترکیب اور نحوی نکات بھی ذکر کر دئیے ہیں تاکہ طلباء و اساتذہ اس سے مستفید ہو سکیں ۔نیز قرآن یا سورۂ فاتحہ پر جو بھی غیر مسلموں اور دہریوں یا گمراہ فرقوں نے اعتراض کیے ان کے اطمینان بخش جوابات بھی دئیے گئے ہیں ۔ (م۔ا)
مولف کے حالات زندگی |
17 |
ضروری باتیں |
23 |
قرآن پاک کی طباعت کا آغاز |
27 |
مقدمہ تفسیر |
28 |
قرآن پاک کی تعریف |
30 |
لغوی تعریف |
30 |
فقہاء نے جو تعریف کی ہے |
30 |
جمع و تدوین قرآن پاک کا مرحلہ |
33 |
حضرت علی کا خراج تحسین |
37 |
قرآن پاک کی حفاظت دور عثمان میں |
38 |
آیات اور سورتوں کی ترتیب نبیﷺ کے حکم سے ہوئی |
41 |
قرآن پاک کی ترتیب نزولی |
43 |
آیات اور سورتوں کی تعداد اور ان کے معانی |
48 |
قرآن پاک کی سورتوں اور آیتوں میں تقسیم کرنے کی حکمت |
50 |
قرآن مجید میں حروف تہجی کی تعداد کا شمار |
53 |
آپ کی تعلیم سے نبوت کا ثبوت |
58 |
وحی کی تعریف |
59 |
وحی کی ضرورت |
60 |
حدیث کا مقام قرآن کی نظر میں |
63 |
مفسرین کے طبقات |
67 |
اسباب نزول یا شان نزول کی اہمیت |
85 |
قرآن پاک میں نسخ کا مسئلہ |
91 |
قرآن کریم میں نسخ کی اقسام |
94 |
فلسفیوں کی گمراہی |
99 |
نظریہ ارتقا پر بحث |
104 |
قرآن پاک کی بعض خصوصیات |
110 |
سورہ فاتحہ کی تفسیر |
120 |
سورہ فاتحہ کا مقام نزول |
126 |
نماز میں سورہ فاتحہ کی اہمیت |
131 |
امام بخاری کا تبصرہ |
143 |
اللہ تعالیٰ کے نظر نہ آنے کی حکمت |
158 |
ایک پادری کے چند اعتراضات کے جوابات |
170 |
الحمد للہ کے فضائل احادیث کی روشنی میں |
185 |
العالمین اس بارے میں مفسرین کی آراء |
194 |
لغت اور صرف و نحو |
207 |
شہنشاہ کہلوانے کی صفت |
214 |
قیامت کے دن کے چند نام |
222 |
برزخ میں جزوی عذاب کی دلیل |
232 |
کلی فیصلہ روز قیامت ہو گا |
233 |
جنت اور دوزخ کے منکروں کے اعتراضات |
238 |
تناسخ کا عقیدہ |
243 |
آیت 4 کی تشریح |
244 |
اسلامی عبادات روحانیت کے ساتھ صحت افزاء بھی ہیں |
247 |
جائز وسیلہ کی صورتیں |
257 |
صراط مستقیم کی چند جھلکیاں |
262 |
غضب کے اسباب |
282 |
سورہ فاتحہ کے متعلق اختتامی کلمات |
293 |
آمین کہنے کی فضیلت |
296 |
تابعین کے اسمائے گرامی |
299 |
آمین بالجہر کی حکمت |
300 |