#7246

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 1547

ماہنامہ سلف منہج عظمت صحابہ نمبر ستمبر و اکتوبر 2023

  • صفحات: 69
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2760 (PKR)
(ہفتہ 17 فروری 2024ء) ناشر : نا معلوم

انبیاء کرام﷩ کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جو ان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کا حصہ ہے بصورت دیگر ایمان ناقص ہے ۔ زیر نظر رسالہ ’’ماہنامہ منہج سلف‘‘ کا عظمت صحابہ نمبر ہے۔ یہ اشاعت خاص حسب ذیل چھ مضامین پر مشتمل ہے۔ 1۔عدالت صحابہ کا صحیح معنیٰ و مفہوم اور اس کے متعلق بعض غلط فہمیوں کا ازالہ (از فاروق نراین پوری ) 2۔معاویہ رضی اللہ عنہ کا دفاع از ابو حمد کلیم الدین یوسف 3۔صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر طعن و تشنیع کا شرعی و تاریخی جائزہ(از حافظ علیم الدین یوسف) 4۔صحابہ کرام کے متعلق سلف صالحین کا عقیدہ (از عبد اللہ عبد الرشید سلفی ) 5۔اہل بیت فضائل و مناقب (فیضان عالم ) 6۔صحابہ کرام کا مقام و مرتبہ (از محمد آصف سلفی) یہ اشاعت خاص ادارہ محدث کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں موصول ہوا ہے افادۂ عام کے لیے اسے کتاب و سنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے۔(م۔ا)

عدالت صحابہ کا صحیح معنی و مفہوم اور اس کے متعلق بعض غلط فہمیوں کا  ازالہ

3

معاویہ رضی اللہ عنہ کا دفاع

14

صحابہ کرام ﷢ پر طعن و تشنیع کا شرعی و تاریخی جائزہ

38

صحابہ کرام کے متعلق سلف صالحین کا  عقیدہ

46

اہل بیت فضائل و مناقب

55

صحابہ کرام کا مقام و مرتبہ

63

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56658
  • اس ہفتے کے قارئین 585800
  • اس ماہ کے قارئین 373045
  • کل قارئین114265045
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست