#5692

مصنف : ڈاکٹر ذاکر نائیک

مشاہدات : 10502

خطبات ڈاکٹر ذاکر نائیک ( پارٹ 1 )

  • صفحات: 830
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20750 (PKR)
(منگل 05 فروری 2019ء) ناشر : دار النوادر، لاہور

ڈاکٹر ذاکر نائک کا نام عوامی و علمی حلقوں  میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے  ڈاکٹر ذاکر نائیک ﷾ہندوستان کے ایک معروف مبلغ اور داعی ہیں۔آپ اپنے خطبات اور لیکچرز میں اسلام اور سائنس کے حوالے سے بہت زیادہ گفتگو کرتے ہیں، اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے جو کچھ بتا دیا تھا، آج کی جدید سائنس اس کی تائید کرتی نظر آتی ہے۔ اور یہ کام وہ زیادہ تر غیر مسلموں کو اسلام کی دعوت دیتے وقت کرتے ہیں ،تاکہ ان کی عقل اسلام کی حقانیت اور عالمگیریت کو تسلیم کرتے ہوئے اس کے سامنے سر تسلیم خم کر دے۔اسلام اگرچہ سائنس کی تائید کا محتاج نہیں ہے، اور اس کا پیغام امن وسلامتی اتنا معروف اور عالمگیر ہے کہ اسے مسلم ہو یا غیر مسلم دنیا کا ہر آدمی تسلیم کرتا ہے۔دنیا بھر میں ہزاروں لوگ  ڈاکٹر ذاکر نائیک کےہاتھوں   اسلام  قبول کرچکے ہیں  اللہ تعالیٰ ڈاکٹر  صاحب کو اپنے حفظ وامان میں  رکھے  اور ان کی  غلبۂ اسلام کےلیے تمام جہود کو قبول فرمائے ۔زیر نظر کتاب ’’خطبات ڈاکر ذاکر نائیک  ‘‘ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خطبات کا مجموعہ ہے   ڈاکٹر صاحب کے  خطبات  انگریزی زبان میں تھے  سید امتیاز  احمد صاحب نے   ان خطبات کو اردو زبان میں منتقل کیا ہے تاکہ اردو طبقہ بھی ان خطبات سے مستفید ہوسکے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حصہ اول

 

خطاب: ڈکٹر ولیم کیمپل

5

خطاب:ڈاکٹر ذاکر نائیک

38

جوابی خطاب: ڈاکٹر ولیم کمیپبل

76

جواب خطاب: ڈاکٹر ذاکر نائیک

87

حصہ دوم

 

سوال نمبر1:طوفان نوح کی نوعیت کیا تھی؟

105

سوال نمبر1:اللہ کے نور ہونے سے کیامراد ہے؟

105

سوال نمبر3:ڈاکٹر ولیم کیمپبل بائبل کے مطابق خودامتحان کیوں نہیں دیتے؟.

108

سوال نمبر4: کیا عقیدہ تثلیث کی سائنسی تاویل ممکن ہے؟

109

سوال نمبر5: کیا ڈاکٹر ولیم آج کی گفتگو سے متاثر ہوئے ہیں؟

112

سوال نمبر6: بائبل زمین کی ساخت کے بارے میں کیا کہتی ہے؟

113

سوال نمبر7: کیا قرآن میں گرامر کی غلطیاں موجود ہیں؟

114

سوال نمبر8:کیا ذوالقرنین :سکندر اعظم تھا؟

116

سوال نمبر9: کیا حضرت یونس اور حضرت عیسی ﷤ میں مشابہت موجود ہے؟

117

سوال نمبر10: کیابائبل میں موجود طب سے متعلقہ بیانات کی وضاحت ممکن ہے؟

118

سوال نمبر11: اسلام ہیں رتقاء کے بارےمیں کیا بتانا ہے؟

119

سوال نمبر12: کیا بائبل کے تضادات کی وضاحت ممکن ہے؟

120

سوال نمبر13: کیا ’’متن ‘‘اور ترجمہ ایک ہی چیز ہے؟

121

سوال نمبر14: کیا موجودہ انجیل وہی ہے جو حضرت عیسی﷤ پر نازل ہوئی تھی؟

122

سوال نمبر15: اگر قرآن اور سائنس میں مکمل مطابقت ہے تو یہ نظریے تبدیل ہونے کی صورت میں کیا ہوگا؟

122

سوال نمبر16: اگر ڈاکٹر کیمپل اعتراضات کے جوابات نہیں دے سکتے تو وہ تسلیم کیوں نہیں کرتے کہ بائبل میں غلاط موجود ہیں؟

124

سوال نمبر17: بائبل اور قرآن میں تضادات کی نوعیت کیا ہے؟

124

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55517
  • اس ہفتے کے قارئین 89345
  • اس ماہ کے قارئین 1706072
  • کل قارئین111027510
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست