#4995

مصنف : محمد اسماعیل سلفی

مشاہدات : 8843

خطبات محمد اسماعیل سلفی

  • صفحات: 639
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 28755 (PKR)
(اتوار 26 نومبر 2017ء) ناشر : ام القریٰ پبلی کیشنز، گوجرانوالہ

نیکی کا حکم اور برائی سے منع کرنے پر اللہ نے اس امتِ محمدیہ کو بہترین امت قرار دیا ہے۔ اللہ اور اس کے رسول کے پیغام کو دوسرں تک منتقل کرنا بڑے عظیم لوگوں کا کام ہے۔اسی بنیاد پر خطابت اللہ تعالیٖ کی عطا کردہ، خاص استعداد کا نام ہے جس کے ذریعے ایک مبلغ اپنے ما فی الضمیر کے اظہار، اپنے جذبات و احساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار و نظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ جو خطیب کتاب و سنت کے دلائل و براہینسے مزین وعظ کرتا ہے اس کی بات میں وزن ہوتا ہے جس کا سامعین کے روح و قلب پر اثر پڑتا ہے۔ اور خطبہ جمعہ کوئی عام درس یا تقریر نہیں بلکہ ایک اتہائی اہم نصیحت ہے جسے شریعتِ اسلامیہ میں فرض قرار دیا گیا ہے۔جس کے پیشِ نظر بہت سی کتابیں خطبات کے نام سے لکھی جا چکیں ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’خطبات شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی﷫ ‘‘ جس میں خطبات کو    قرآن مجید کی سورتوں (البقرۃ، المائدۃ، التوبۃ،بنی اسرائیل، الانبیاء، الحج، المؤمنون، النور، الفرقان، حم السجدۃ، الفتح، الصف اور الجمعہ) کی روشنی میں مدوّن کیا گیا ہے۔اس کتاب میں خطبات کی تعداد 92 ہےاور حتی الامکان بیشتر مقامات پر خطبات اور ان کی اشاعت کی تاریخ بھی درج ہے۔ سلفی صاحب کی پیدائش 1895ء میں تحصیل وزیر آباد کے گاؤں ’’ ڈھونیکے ‘‘ میں ہوئی۔ 20 فروری 1968ء کو اس دنیا فانی سے رخصت ہوئے ۔ آپ بیک وقت مفسر، محدث، فقیہ، مؤرخ، ادیب اور محقق عالم دین تھے۔اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام سے نوازے۔ آمین۔ ( پ،ر،ر)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

11

تصدیر

33

خطبات سورۃ البقرۃ

 

روزہ ،اس کامقصد اوربعض اہم مسائل

39

روزے کےبارےمیں بعض ضروری امور

46

رمضان المبارک اروقرآن مجید

53

دعااوراس کی قبولیت

61

خطبات سورۃ  المائدۃ

 

توبہ واستغفار کی حقیقت اورحضرت مسیح اوران کی والدہ کااصل مقام

68

وفات مسیح سےمتعلق ایک شبہہ اورنفع ونقصان کااختیار

73

غلواوراس کےاثرات

78

معاشرتی خرابی کی اصل وجہ

83

کفارسےدلی دوستی کےنتائج

87

حلال اروطیب کھانےکی تاکید

94

شراب اروجوئے کی حرمت کےوجوہ

97

خطبات سورۃ التوبۃ

 

اخلاق النبی ﷺ

102

اتفاق واتحاد کی راہیں

109

خطبات سورۃ  بنی اسرائیل

 

ہدایت کااختیار اورتوفیق  ایزدی

134

ایمان بالآخرۃ کےفوائد وثمرات

140

خطبات سورۃ الانبیاء

 

فکر آخرت

145

شرک کاایک پہلو

153

حکومت کےوارث کون؟

160

عبادت کی حقیقت اوررحمۃ للعالمین کامفہوم

171

شرک بغاوت ہے

178

خطبات سورۃ الحج

 

طریق بحث

186

قیامت کی دلیل اورانسانی پیدائش کےمختلف مراحل

193

قیامت کی دلیل مردہ زمین کو زندگی عطافرمانا

200

بحث کےآداب

205

بارگاہ خداوندی میں عزت وتوقیر کامعیار

210

اسلام کےمفاد پرست دوست

220

اللہ کےسواکوئی نفع اورنقصان کامالک نہیں

227

چھے گروہ ،جن کافیصلہ دربار خداوندی میں ہوگا

235

’’شرک ‘‘ظلم عظیم ہے

242

منکرین حق قیامت کےروز

249

بیت اللہ ارواسکی حدوعزت واحترام

255

بیت اللہ کی طہارت اروپاکیزگی

262

حج بیت اللہ اورآواز ابراہیم ﷤ کےاثرات کی ہمہ گیری

268

قربانی اوراس کی اہمیت

273

حج بیت اللہ اورقربانی

279

کچھ بدعت کےمتعلق

284

شک کی بیماری ارواس کاانجام

289

ہجرت

295

اللہ تعالیٰ مومنوں کی مدد پر قادر ہے

299

اللہ تعالیٰ ہی مختار مطلق ہے

305

شرک

309

انبیاء ﷩ خداکےہمسرنہیں ،اطاعت گزار ہوتےہیں

314

جہا د کی ضرورت واہمیت

320

ملت اسلامیہ

326

اللہ کی عدالت میں گواہی اورمسئلہ حاضر وناظر

332

خطبات سورۃ المومنون

 

اسلام فحاشی کاسدباب کرتاہے

338

مومن نماز کی حفاظت کرتےہیں

344

یہ زندگی بےمقصد نہیں

350

خطبات سورۃ النور

 

اسلام کانظام اخلاق ۔1

357

اسلام کانظام اخلاق۔2

362

اسلام کانظام اخلاق۔3

368

اسلام کانظام اخلاق۔4

373

اسلام کانظام اخلاق۔5

378

اسلام کانظام اخلاق۔6

383

اسلام کانظام اخلاق۔7

387

اخلاق الہیٰ سےاپنے آپ کو مزین کیجیے

391

تہمت لگانے کی حرمت وشناعت

397

پاکیزگی اورخباثت کےنتائج

403

آداب معاشرت

410

آداب معاشرت

414

پردہ اوراس کےمتعلقات

419

پردہ اوراس کے متعلقات

425

نکاح کی برکات

432

غلاموں سےحسن سلوک اوران کی آزادی

437

اسلام میں غلامی

443

نوراوراس کےمطالب

450

تسبیح وذکر کےمقام

456

حصول نورکےمقامات

462

اسلام ایک ضابطہ حیات ہے

470

معاشرتی احکام

478

اسلام کانظام عفت وعصمت

485

کھانےکےآداب

495

سلام اوراس کےآداب

500

آداب مجلس

510

آداب رسول اللہ ﷺ

518

خطبات سورۃ الفرقان

 

کفار کےشبہات اورعبدیت کاملہ

527

’’تبارک ‘‘کےمعانی

531

مقام رسول اللہ ﷺ اورفرقان کامعنی

538

آسمانوں اورزمینوں کابادشاہ

546

وحدہ لاشریک لہ

554

اللہ تعالیٰ کی صفات کمال اورخود ساختہ معبودوں کی خامیاں

561

مقام رسول اللہ ﷺ

567

غیب دان کون؟

573

رسول بشر ہوتاہے

578

طائفہ منصورہ اورمخالفین کی سازشیں

584

خطبہ سورۃ حمٰہ السجدۃ

 

دعوت الی اللہ مقام اورداعی الی اللہ کےاوصاف

595

خطبہ سورۃ الفتح

 

مقام صحابہ ﷢

602

خطبات سورۃ الصف

 

صلح وجنگ

608

میلاد کی شرعی حیثیت

615

خطبات سورۃ الجمعہ

 

رسول اللہ ﷺ کےتین منصب

624

تلاوت آیات تزکیہ اورتعلیم کتاب وحکمت

624

صرف علم نہیں عمل بھی

631

ماہ محرم کی شرعی حیثیت اورذولحجہ سےمناسبت

636

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59797
  • اس ہفتے کے قارئین 93625
  • اس ماہ کے قارئین 1710352
  • کل قارئین111031790
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست