احادیث کی جانچ پڑتال اور ترتیب دینے والے عالم کو محدث کہا جاتا ہے۔ محدثین کی تعداد تو بلا مبالغہ لاکھوں میں ہے لیکن ان میں سے بعض حضرات ایسے ہیں جنہوں نے اس فن میں اہم ترین کارنامے سر انجام دیے ہیں۔لاکھوں محدثین عظام کے سوانح ؍تذکرے اسماء الرجال کی کتب میں موجود ہیں جو کہ زیادہ عربی زبان میں ہیں ۔بعض اہل قلم نے اسماء الرجال کی امہات الکتب سے استفادہ کے منتخب محدثین کے سوانح کو اردو زبان میں قلمبند کیا ہے۔ معروف مؤرخ وسوانح نگار مولانا عبد الرشید عراقی حفظہ اللہ کی زیر نظر کتاب’’ کاروان حدیث ‘‘بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ مولانا عراقی صاحب نےاس کتاب میں بیالیس (42) نامور محدثین عظام کے حالات او ران کی علمی خدمات کا تذکرہ پیش کیا ہے ۔شروع میں ایک جامع علمی مقدمہ بھی لکھا ہے جس میں حجیت حدیث، تدوین حدیث، اور کتابت حدیث پر مختصر روشنی ڈالی ہے ۔نیز ستاون(57) جامعین حدیث کی فہرست دی ہےجنہوں نے احادیث کےمجموعے مرتب فرمائے ہیں ۔اللہ تعالیٰ عراقی صاحب کو ایمان وسلامتی اور صحت وتندرستی والی زندگی دے اور ان کی تحقیقی وتصنیفی جہود کو قبول فرمائے ۔ آمین(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
نقش آغاز |
5 |
تقریظ (حکیم راحت نسیم سوہدروی) |
7 |
مقدمہ |
12 |
امام مالک بن اَنس |
27 |
امام احمد بن حنبل |
41 |
امام ابو داؤد طیالسی |
50 |
امام عبد الرزاق بن ہمام |
52 |
امام ابو بکر بن ابی شیبہ |
55 |
امام دارمی |
57 |
امام محمد بن اسمٰعیل بخاری |
62 |
امام مسلم بن حجاج |
73 |
امام ابنِ ماجہ |
82 |
امام ابو داؤد سجستانی |
93 |
امام محمد بن نصر مروزی |
103 |
امام بقی بن مخلد |
109 |
امام ابو عیسیٰ ترمذی |
125 |
امام احمد بن شعیب نسائی |
134 |
امام ابو یعلیٰ موصلی |
145 |
امام ابن خزیمہ |
147 |
امام ابو عوانہ اسفرائنی |
149 |
امام ابن حبان |
151 |
امام ابو القاسم طبرانی |
160 |
امام ابو الحسن دار قطنی |
166 |
امام خطابی |
171 |
امام ابو عبد اللہ حاکم |
173 |
امام ابو نعیم اصفہانی |
180 |
ابو بکر احمد بن حسین بیہقی |
186 |
حافظ ابنِ عبد البرقرطبی |
196 |
امام ابو بکر خطیب بغدادی |
206 |
امام ابو عبد اللہ حمیدی |
217 |
امام ابو محمد بغوی |
220 |
امام محمد بن عبد اللہ بن العربی |
228 |
قاضی عیاض مالکی |
233 |
مجد الدین ابنِ اثیر جزری |
239 |
امام عبد العظیم منذری |
246 |
امام یحییٰ بن شرف نووی |
253 |
شیخ الا سلام حافظ ابنِ تیمیہ |
264 |
امام ولی الدین خطیب تبریزی |
284 |
حافظ ابنِ قیم الجوزیہ |
304 |
حافظ ابنِ کثیر |
322 |
امام جمال الدین زیلعی |
328 |
حافظ ابنِ حجر عسقلانی |
332 |
حافظ جلال الدین سیوطی |
349 |
امام محمد بن علی الشوکانی |
352 |
حسین بن محسن الیمانی |
356 |