#6892

مصنف : محمد عظیم حاصلپوری

مشاہدات : 7259

بچوں کے اسلامی ناموں کا انسائیکلوپیڈیا

  • صفحات: 300
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12000 (PKR)
(منگل 10 جنوری 2023ء) ناشر : اسلامک بک کمپنی لاہور فیصل آباد

اللہ تعالیٰ نے دنیا میں جو چیز بھی پیدا کی ہے  خواہ وہ انسان ہو جاندار، بے جان ۔غرض ہر چیز کی پہچان اس  کے نام سے ہوتی ہے ، اور نام انسان کی شناخت کاسب سے اہم ذریعہ ہے ۔اللہ تعالیٰ نے  حضرت آدم﷤ کو بھی سب سے پہلے ناموں کی تعلیم دی تھی جب  بچہ پیدا ہوتا ہے تو ایک مرحلہ نام رکھنے کا ہوتاہے خاندان کا بڑا بزرگ یا خاندان کے افراد مل کر بچے کا پسندیدہ نام رکھتے ہیں۔  اور  بعض لوگ اپنے بچوں کے نام رکھتے  وقت  الجھن میں پڑ جاتے ہیں اور اکثر سنے سنائے ایسے نام رکھ دیتے ہیں   جو سراسر شر ک پر مبنی ہوتے ہیں۔ اور  نام رکھنےوالوں کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ  جو  نام رکھا اس کامطب معانی کیا  ہے اور یہ  کس زبان سے  ہے   حالانکہ اولاد کے اچھے اچھے نام ر کھنے کی شریعت میں بہت تاکید کی گئی۔اچھے ناموں سے بچے کی شخصیت پر نہایت مثبت اور نیک اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ زير نظر كتاب ’’ اسلامی ناموں کا انسائیکلوپیڈیا‘‘ مولانا محمد عظیم حاصلپوری (مصنف  ومترجم کتب کثیرہ) اور  حافظ زبیر الرحمٰن کی مشترکہ کاوش ہے۔اس کتاب میں  اسلامی معیار تسمیہ کا خیال رکھ کر مرتب کی گئی ہے ۔ نیزاس میں اسلامی ناموں کے مجموعے کو مرتب کرنے کےساتھ ساتھ  بچوں کے حقوق کوبھی مختصراً  آغازِ کتاب میں شامل کیا گیا ہے ۔(م۔ا)

عرض مؤلف

9

اولاد کے لیے نیک رشتہ تلاش کرو

12

اولاد کے حصول کے لیے نکاح

15

نکاح کے لیے بہترین خواتین کا انتخاب

17

اولاد صرف اللہ سے مانگو

20

اولاد صرف اللہ ہی دے سکتا ہے

23

ایک مؤمن  کی جنت میں اولاد کی خواہش

24

طلب اولاد کی دعائیں

24

دورانِ ولادت ( زچگی ) میں دعائیں

25

دوران زچگی میں بچے کی وفات پر انعام ملے گا

26

نفاس میں فوت ہونے والی عورت شہیدہ

26

اگر اللہ اولاد نصیب کردے

27

بیٹا بیٹی دونوں اللہ کی نعمت ہیں

28

پیدائش کے بعد نومولود کے حقوق

30

گھٹی دینا

30

اذان دینا

33

عقیقہ کرنا

36

عقیقہ کیوں کیاجائے ؟

36

اگر کوئی عقیقہ کرنے کی طاقت نہ رکھے تو

37

آدمی خود اپنا عقیقہ کرسکتا ہے

38

عقیقہ کب کیا جائے ؟

38

ساتویں ورز کے بعد عقیقہ یا صدقہ

38

اگربچہ فوت ہوجائے تو کیاعقیقہ کرنا ہوگا؟

39

عقیقہ کے جانور کتنے ہوں

39

کون ساجانور عقیقہ میں دیا جائے

39

ساتویں دن سر منڈوانا

40

ختنہ کرنا

42

ساتویں دن نام رکھنا

44

اللہ تعالیٰ کے نزدیک پسندیدہ نام

44

اللہ کے ہاں سب سے بدترین نام

45

انبیاء کے نام پر نام رکھو

45

نام کا شخصیت پرا ثر ہوتا ہے

46

برا نام تبدیل کردینا چاہیے

47

کنیت رکھنا

50

اولاد نہ ہو تب بھی کنیت رکھی جاسکتی ہے

50

کنیت کسی مناسبت سے رکھنا

51

چھوٹے بچے کی کنیت رکھنا

52

عورت بھی کنیت رکھ سکتی ہے

52

لقب رکھنا

53

ناپسندالقابات کا استعمال

55

چند ناپسندید ہ القابات

55

تخلص رکھنا

56

چند ایک تخلصانہ کی فہرست

56

نام رکھنے کے غیرا سلامی معیار

58

بچوں کا انہیں ان کا حق رضاعت دو

59

اولاد کے درمیان برابری کا سلوک کرو

60

بچوں کی تربیت اسلامی نہج پر کرو

61

بچوں کو توحید اور احکام شریعت کی تعلیم دو

63

بچوں کو نماز کا حکم دو

65

بچوں کو روز ہ رکھنے کی عادت ڈالو

66

استطاعت ہوتو چھوٹے بچوں کو حج کروائیں

67

ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرنا سکھاؤ

67

بچوں کو پیاردو

69

بچوں کو بڑوں کا احترام سکھاؤ

69

بچیوں کو بلوغت کےبعد پردہ کروائیں

70

نگاہ میں حیا کی تلقین کریں

72

بچوں کو کھانے کے آداب سکھائیں

73

بچوں کو لڑنے جھگڑنے اورگالی گلوچ سے روکیں

74

بچوں کو جھوٹ سے بچاؤ

75

سچ بولنے کی تعلیم دو

76

بچوں کو فضول کھیلوں سے روکیں

77

بچوں کو عسکری تربیت بھی دیں

77

بچوں کو سلام کہنے کی عادت ڈالیں

77

بچوں کو بُرے دوستوں اور بُری مجالس سے بچائیں

78

اسماء الحسنیٰ

80

انبیائے کرام علیہم السلام کے اسماء  گرامی

88

نسب نامہ

90

سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے سیدنا آدم علیہ السلام تک

90

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےا سماء گرامی

95

ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کے اسماء

99

اولادِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم

99

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے اور نواسیوں کے اسماء

100

کاتبین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء ِ مبارکہ

101

مؤذنین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےا سماء

102

شعراوخطباء اسلام کے اسماء گرامی

102

عشرہ مبشرہ  رضی اللہ عنہم کے اسماء مبارکہ

102

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے باڈی گارڈ کے اسماء

103

عہد رسالت کے شہداء کے اسماء مبارکہ

104

شہدائے غزوۂ بدر

104

بدری صحابہ  کرام کے اسماء مبارکہ

106

اسماء شہداء احد رضی اللہ عنہم

124

اسماء شہداء حنین رضی اللہ عنہم

128

اسماء شہداء غزوۃ الخندق رضی اللہ عنہم

127

اسماء شہداء طائف رضی اللہ عنہم

128

اسماء شہداء غزوۂ سویق رضی اللہ عنہم

129

اسماء شہداء یوم الرجیع رضی اللہ عنہم

129

اسماء شہداء  بنو قریظہ رضی اللہ عنہم

130

اسماء شہداء غزوہ غابہ رضی اللہ عنہم

130

اسماء شہداء بئر معونہ رضی اللہ عنہم

130

اسماء شہداءذی القصہ رضی اللہ عنہم

132

اسم  شہید وادی القری رضی اللہ عنہ 

132

اسم  شہید عرنیین رضی اللہ عنہ

132

اسم شہید سریہ خربہ رضی اللہ عنہ

132

اسم شہید سریہ بن العرجاء رضی اللہ عنہ

133

اسمائے فتح  مکہ رضی اللہ عنہما

133

اسماء شہداء خیبر رضی اللہ عنہم

133

اسماء شہداء موتہ رضی اللہ عنہم

134

دورِ رسالت کے معروف حفاظ صحابہ رضی اللہ عنہم

136

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کےا سمائے مبارکہ

137

جلیل القدر صحابیات کے نام

152

 کنیت سے معروف صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اسماء مبارکہ

156

تابعین کرام کے نام

167

مشہور مسلمان سپہ سالار

184

عالم اسلام کی معروف دینی وعلمی شخصیات

185

لڑکوں کے قرآنی نام

188

لڑکیوں کے قرآنی نام

202

لڑکوں کے ہم قافیہ نام

213

بچوں کے اسلامی نام

233

جنت کے نام

298

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56130
  • اس ہفتے کے قارئین 89958
  • اس ماہ کے قارئین 1706685
  • کل قارئین111028123
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست