#7039

مصنف : قاری سلمان بشیر

مشاہدات : 3524

سمر کورس

  • صفحات: 56
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 0 (PKR)
(بدھ 28 جون 2023ء) ناشر : بیت السلام اکیڈمی گوجرانوالہ

اولاد کی  تربیت صالح ہو تو ایک نعمت ہے وگرنہ یہ ایک فتنہ اور وبال بن جاتی ہے ۔ دین و شریعت میں اولاد کی تربیت  ایک فریضہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔ بلا شبہ اگر اولاد کی صحیح تربیت  کی جائے  تو وہ آنکھوں کا نور اور دل کا سرور  ہوتی ہے ۔ لیکن اگر اولاد بگڑ جائے  اور اس کی صحیح تربیت نہ کی جائے  تو وہی اولاد آزمائش بن جاتی ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ثمر کورس‘‘ قاری سلمان بشیر (مدرس بیت السلام اکیڈمی )  کا مرتب شدہ ہے ۔یہ ثمر کورس انہوں نے  بیت  السلام تحفیظ القرآن اکادمی ،گوجرانوالہ کے  بچوں اور بچیوں کے لیے  30 روزہ تربیتی نصاب کے طور پر مرتب کیا ہے۔ جس میں عقیدہ ،احادیث،اسلامی اخلاق و آداب، سیرۃ النبی و صحابہ کے متعلق سوال و جواب کی صورت میں مواد جمع کیا ہے ۔ نیز ثمر کورس میں   زبانی یاد کرنے کی سورتیں اور مسنون دعائیں بھی شامل کر دی ہیں ۔ (م۔ا)

اسلامی عقیدہ

5

منتخب احادیث

12

قرآنی معلومات

19

حفظ قرآن ( 20 سورتیں )

23

سیرت النبی ﷺ کوئز

24

صحابہ کرام ﷢ کوئز

30

شارٹ سٹوریز

35

طہارت کے مسائل

36

پیارے نبیﷺ کی نماز

39

مسنون دعائیں

50

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 84736
  • اس ہفتے کے قارئین 118564
  • اس ماہ کے قارئین 1735291
  • کل قارئین111056729
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست