#6935

مصنف : ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری

مشاہدات : 2430

الہامات مرزا

  • صفحات: 142
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5680 (PKR)
(جمعرات 23 فروری 2023ء) ناشر : مکتبہ عزیزیہ مرکز نداء الاسلام شیرگڑھ

قایادنی اور لاہوری مرزائیوں کو اسی لئے غیرمسلم قرار دیا گیا ہے کہ ان کا یہ عقیدہ ہے کہ  مرزا غلام احمد  قادیانی  نبی تھے ان کو اللہ سےہمکلام ہونے اور  الہامات پانے کاشرف حاصل تھا۔ مرزا قادیانی کے دعویٰ نبوت کرنے کے آغاز سے ہی   اس کی تردید وتنقید میں ہر مکتبۂ فکر کے   علماء نے  بھر پور کردار ادا کیا ۔ بالخصوص علمائے اہل حدیث او ردیو بندی مکتبۂ فکر کے علماء کی قادیانیت کی تردیدمیں خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ زیر نظر رسالہ ’’ ا لہامات مرزا‘‘ فاتح قادیان  مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کا تحریر کردہ ہے۔اس رسالہ میں مرزاقادیانی کی پیشین گوئیوں کو زیربحث لایا گیا ہے ۔ یہ رسالہ  تین بار مرزاقادیانی کی زندگی میں شائع ہوا۔ (م۔ا)

دیباچہ

2

الہامات مرزا

2

پشین گوئی متعلقہ ڈپٹی آتھم

5

حیرت انگیز چالاکی

21

مرزا قادیانی اور آتھم کی لڑائی میں اسلام کی صداقت

29

دوسری پیشگوئی پنڈٹ لیکھرام کے حق میں

57

تیسری پیشگوئی

69

چوتھی پیشگوئی

74

پانچویں پیشگوئی

81

چھٹی پیشگوئی متعلقہ نشانی آسمانی میعادی سہ سالہ

98

قصیدہ اعجازیہ

102

ساتویں پیشگوئی متعلقہ طاعون پنجاب

112

آٹھویں پیشگوئی متعلق حفاظت قادیان

114

نویں پیشگوئی عمر خود کے متعلق

119

دسویں پیشگوئی خاکسار راقم کے متعلق

120

بخدمت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی

131

مولوی ثناء اللہ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ

133

فتح کی سند

136

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53356
  • اس ہفتے کے قارئین 87184
  • اس ماہ کے قارئین 1703911
  • کل قارئین111025349
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست