#960.47

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 5085

تحریک ختم نبوت جلد 48

  • صفحات: 496
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12400 (PKR)
(پیر 01 دسمبر 2014ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عنوان

 

11

ایک متلاشی احمدیت کوجواب

 

12

مرزائیوں کو احمدی نہ لکھا جائے

 

16

شرابی اور افیونی مسیح

 

17

خلیفہ قادیان اب بھی مباہلہ نہ کرے گا ؟

 

20

جلدی مت کرو

 

21

ایک جنازہ پر جھگڑا

 

25

تمام رؤئے زمین کےمرزائیوں کو چیلنج

 

26

مباہلہ مرزائیہ

 

28

انعام نہ لے سکے

 

30

مولانا ابراہیم سیالکوٹی پر افتراء

 

32

قادیانی کی تکذیب ،واقعات سے

 

34

قادیانی اور بابی

 

36

مرزا صاحب کے اخلاق

 

43

قادیانی امت کے اخلاق

 

45

خلیفہ قادیان کی بابیت

 

47

بہاء اللہ کو مدعی الوہیت کہنا بے عقلی ہے

 

52

تردید حکیم نور الدین قادیانی

 

56

راولپنڈی میں مباحثہ

 

63

مرزا صاحب پر حج فرض نہ تھا

 

67

مباحثہ راولپنڈی ایک وضاحت

 

68

بہاء اللہ کو مرزا کے مقابل کیوں پیش کرتے ہیں

 

71

راولپنڈی کےمباحثہ کی رو داد سچا کون ہے

 

75

قادیانی او ربہائی

 

77

نبوت کا دروازہ کھل گیا

 

79

داینال کی پیش گوئی اورقادیانی نقل باز

 

83

لالہ موسیٰ میں احمدیون اور اہل حدیثوں کا مناظرہ

 

87

حضرت عیسیٰ آسمان سے اتریں گے

 

89

جلسہ مدارس میں اخبار اہل حدیث کا ذکر خیر

 

91

قادیانی اپنے ارادوں میں ناکامیاب گیا

 

92

مرزا صاحب کا فلسفہ اخلاق

 

94

خاتم النبیین

 

95

قادیان اور حضرت بہاء اللہ

 

98

شیخ بہاء اللہ اور ان کا دعوی

 

100

احمدی جماعت کے لیے ہجرت کاحکم

 

102

آسمانی نکاح پر نظر

 

103

جواب نداء ایمان

 

107

رسالہ مراق مرزا لاجواب ہے

 

113

مناظرہ مرزائیاں

 

119

قادیانی علم کلام

 

121

قادیان میں فساد و قتال

 

121

خلیفہ قادیان کو مباہلہ کی دعوت اور ان کا انکار

 

122

تفسیر القرآن میں مقابلہ

 

124

تفسیر نویسی بے حیائی تیرا آسرا

 

126

برما میں زلزلہ : صداقت مرزا

 

130

تفسیر نویسی کا چیلنج اور خموشی

 

134

کھلا خط بنام مولوی غلام رسول کا راجیکی

 

135

جوا ب الجواب : اخلاق مرزا

 

136

تفسیر بالرائے

 

136

قادیانی انعامات

 

140

کانگریس کےخلاف فتویٰ قادیان سے

 

142

مباحثہ مرزائیاں بمقام مونگ

 

148

قصور کس کا ؟ علماء کا یا مرزا کا

 

152

مباحثہ مونگ ضلع گجرات پنجاب

 

154

انبالہ شہر میں مرزائیت کا جنازہ نکل گیا

 

155

قادیانی فتوحات زندباد

 

155

قادیانی برات میں ماتم کا سامان

 

157

جماعت قادیانی سےمطالبہ

 

160

خدمات مرزا

 

163

قول فیصل

 

166

قادیانی کےنسب پر بھی ایک نظر

 

169

امام قادیان مباحثات کی مرزائی رپورٹیں

 

172

قادیانی دائرہ تناسخ

 

174

حضرت یونس اور بطن الحوت

 

175

مراق مرزا

 

178

شیخ بہاء اللہ ایرانی او رکوکب ہند دہلوی

 

180

پیغامی او رمحمودی دونوں سچےہیں

 

181

تعلیمات مرزا یابم گولہ

 

182

قادیانی تفسیر نویسی

 

185

قادیانی انعام کی حقیقت

 

193

تحریک وہابیت او راحمدیت

 

195

کیا الفضل اپنی حق گوئی کا ثبوت دے گا ؟

 

201

قادیانی مجدد کامل

 

203

مسیح قادیانی او رمہاتماگاندھی

 

206

مرزائی اخلاق

 

211

شیخ بہاء اللہ :ظہور اللہ

 

213

ولادت مسیح

 

221

حضرت مسیح کی قبر کشمیر میں نہیں

 

227

قادیانیون اور عیسائیوں میں مباحثہ

 

235

اعور کون او رکذاب کون

 

238

خلیفہ قادیان کا عیسائیوں کے مقابل گریز

 

241

خلیفہ المسیح کا فرار

 

243

مرزا قادیانی اور آیات قرآنی

 

244

بٹالہ میں اہلحدیث او رمرزائیوں کا مباحثہ او رمباہلہ

 

249

حدیث مجدد

 

252

پیر جماعت علی شاہ او رمرزا قادیانی

 

255

مباہلہ ہو گا ؟ غالباً نہیں

 

259

قادیانی اور عیسائی مناظرہ کیوں نہیں ہوتا

 

260

قادیانی مسخرہ پن

 

260

ایک آیت کی تفسیر میں فلاسفہ حال کے پانچ اقوال

 

263

مجوزہ گھڑیالوی ، قادیانی مباہلہ میں محاکمہ

 

269

قیامت کبری آ گئی

 

273

قادیانی بڑے ہوشیار ہیں

 

278

مباہلہ مرزا

 

289

راولپنڈی میں مرزائی جلسوں کے نتائج

 

295

علامات مسیح

 

297

بیٹا باپ کی مسند پر

 

300

کوئٹہ میں زلزلہ اور قادیان میں خاموشی

 

301

قادیان میں قتل و قتال

 

302

ایک مخلوط النسل عظیم الشان انسان : مسیح قادیان

 

303

انعام جمع کراؤ

 

311

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54395
  • اس ہفتے کے قارئین 241471
  • اس ماہ کے قارئین 815518
  • کل قارئین110136956
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست