#7282

مصنف : غلام مصطفی ظہیر امن پوری

مشاہدات : 1746

حجیت حدیث ( امن پوری)

  • صفحات: 170
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6800 (PKR)
(پیر 29 اپریل 2024ء) ناشر : نا معلوم

حدیث کا انکار کرنے سے قرآن کا انکار بھی لازم آتا ہے۔ منکرین اور مستشرقین کے پیدا کردہ شبہات سے متاثر ہو کر مسلمانوں کی بڑی تعداد انکار حدیث کے فتنہ میں مبتلا ہو کر دائرہ اسلام سے نکلنے لگی ۔ لیکن الحمد للہ اس فتنہ انکار حدیث کے رد میں برصغیر پاک و ہند میں جہاں علمائے اہل حدیث نے عمل بالحدیث اور ردِّ تقلید کے باب میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں وہیں فتنہ انکار حدیث کی تردید میں بھی اپنی تمام تر کوششیں صرف کر دیں۔اس سلسلے میں سید نواب صدیق حسن خان، سید نذیر حسین محدث دہلوی،مولانا شمس الحق عظیم آبادی ،مولانا محمد حسین بٹالوی ، مولانا ثناء اللہ امرتسری ، مولانا عبد العزیز رحیم آبادی،حافظ عبداللہ محدث روپڑی، مولانا ابراہیم میر سیالکوٹی ،مولانا داؤد راز شارح بخاری، مولانا اسماعیل سلفی ، محدث العصر حافظ محمد گوندلوی ﷭وغیرہم کی خدمات قابل تحسین ہیں۔اور اسی طرح ماہنامہ محدث، ماہنامہ ترجمان الحدیث ،ہفت روزہ الاعتصام،لاہور ،پندرہ روزہ صحیفہ اہل حدیث ،کراچی وغیرہ کی فتنہ انکار حدیث کے رد میں صحافتی خدمات بھی قابل قدر ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’حجیت حدیث‘‘ علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ حجیت حدیث کے متعلق تحریر کردہ مختلف مضامین کی کتابی صورت ہے ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حدیث وحی ہے

 

2

حدیث قرآن کا بیان ہے

 

40

کتابت حدیث

 

45

خبر واحد

 

67

خبر واحد کی حجیت اور قرآنی نصوص

 

68

استدلال

 

69

احادیث رسول سے خبر واحد کا ثبوت

 

75

خبر واحد عقیدہ میں بھی حجت ہے

 

84

اہل علم کے اقوال

 

86

کوئی صحیح حدیث قرآن کے مخالف نہیں

 

107

قرآن و حدیث کے مابین تعارض کی مثال

 

135

انکار قرآن و حدیث کا ایک نقصان

 

166

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48665
  • اس ہفتے کے قارئین 48665
  • اس ماہ کے قارئین 2120582
  • کل قارئین113727910
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست