کتب حدیث میں جو مقام صحیح بخاری کو حاصل ہے کہ وہ کسی اور مجموعہ حدیث کے حصے میں نہیں آیا۔اس کتاب کی مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ اب تک مختلف زبانوں میں اس کی سینکڑوں شرحیں اور حاشیے لکھے جا چکے ہیں۔زیر نظر شرح جو فیض الباری کے نام سے موسوم ہے مولانا محمد ابو الحسن سیالکوٹی کے قلم سے ہے۔مولانا سیالکوٹی ،شیخ الکل فی الکل سید نذیر حسین محدث دہلوی کے تلمیذ رشید تھے۔یہ کتاب پہلی مرتبہ 1870 میں شائع ہوئی اب اسے جدید انداز میں طبع کیا گیا ہے،جو شائقین کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوگی۔یہاں ایک بات کی وضاحت مناسب رہے گی کہ اس کتاب کے ٹائٹل پر یہ لکھا گیا ہے کہ یہ حافظ ابن حجر عسقلانی ؒ کی مشہور شرح بخاری فتح الباری کا ترجمہ ہے ۔لیکن عصی الاطلاق یہ بات امر واقعہ کے مطابق نہیں اصل میں یہ ایک مستقل شرح ہے جس میں فتح الباری کے علاوہ ارشاد الساری،کو اکب الدراری ،تیسیرالقاری،منح الباری ،توشیح اور عمدۃ القاری سمیت بعض دیگر کتب حدیث سے بھی استفادہ کیا گیا جیسا کہ اس کتاب کے صفحہ 6پر یہ تصریح موجود ہے۔لہذا اسے فتح الباری کا ترجمہ قرار دینا مناسب نہیں ہےالبتہ بعض مقامات پر فتح الباری کا لفظی ترجمہ دیا گیاہے۔بہر حال ادارہ اس عظیم الشان کتاب کو انٹرنیٹ پر پیش کر ہا ہے تاکہ ذوق علم رکھنے والے احباب اس سے مستفید ہو سکیں اور سلف کی خدمت حدیث سے امت کو روشناس کرایا جا سکے۔(یہ جلد بھی تین پاروں پر مشتمل ہے)۔(ط۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
کتاب الطب |
|
|
رقیہ یعنی منتر جھاڑپھونک جس کے ساتھ آنحضرت ﷺ کرتے تھے |
|
642 |
دم کرنا جھاڑ پھونک میں |
|
645 |
درد کی جگہ پر دم کرنے والے کا اپنا دائیاں ہاتھ پھیرنا |
|
646 |
عورت کا مرد کودم کرنا |
|
648 |
جس شخص نے دم نہیں کیا |
|
649 |
شگون بدلینے کا بیان |
|
652 |
غیب کی خبریں کہنا |
|
656 |
جادو کا بیان |
|
662 |
شرک اور جادو ہلاک کرنے والی چیزیں ہیں |
|
671 |
کیا جادو نکالا جائے؟ |
|
672 |
ایک کی بیماری دوسرے کو نہیں لگتی |
|
682 |
گدھیوں کا دودھ کا بیان |
|
688 |
جب برتن میں مکھی گرپڑے |
|
689 |
کتاب اللباس |
|
|
جو شخص تکبر کے سوا اپنا تہہ بند کھینچ کر چلے |
|
693 |
کپڑوں کو نیچے سے اٹھانا |
|
695 |
جو شخص اپنے تہہ بند کو تکبر سے کھینچ کر چلے |
|
696 |
چادروں کا بیان |
|
703 |
جہاد میں صوف کا جبہ پہننا |
|
707 |
پاجامے کا بیان |
|
711 |
سرڈھانگنے کا بیان |
|
713 |
چاروں اور سیاہ کملیوں کا بیان |
|
719 |
سیاہ چادر کا بیان |
|
722 |
سبز کپڑوں کا بیان |
|
723 |
سفید کپڑوں کا بیان |
|
724 |
ریشمی کپڑے کا بچھانا |
|
732 |
سرخ کپڑے کا بیان |
|
748 |
ایک جوتا پہن کر نہ چلے |
|
754 |
سونے کی انگوٹھیاں |
|
759 |
چاندی کی انگوٹھی |
|
761 |
لوہے کی انگوٹھی |
|
766 |
عورتوں کے واسطے انگوٹھی کا حکم |
|
775 |
مونچھوں کے کاٹنے کا بیان |
|
781 |
داڑھی بڑھانے کا بیان |
|
794 |
گیسوؤں کا بیان |
|
808 |
عورت کا اپنے خاوند کو دونوں ہاتھوں سے خوشبو لگانا |
|
811 |
جو خوشبو لگانے کو رد نہیں کرتا |
|
816 |
جو عورت دوسری عورت کا بدن گودائے |
|
825 |
جو تصویر روندی جائے |
|
832 |
جو لعنت کرتا ہے مصور کو |
|
840 |
سوار کرنا عورت کا پیچھے مرد کے |
|
845 |
کتاب الادب |
|
|
ماں باپ کے ساتھ احسان کرے |
|
847 |
نہ جہاد کرے مگر ساتھ اجازت والدین کے |
|
849 |
ابتدا رسم دختر کشی |
|
853 |
سلوک کرنا باپ کافر سے |
|
860 |
صلہ رحم کرنا مشرک بھائی سے |
|
861 |
برائی قتل اولاد کی |
|
878 |
رحم کرنا آدمیوں اور چوپائیوں پر |
|
882 |
اچھی اور میٹھی بات بولنا |
|
894 |
ہرکام میں نرمی کرنا |
|
895 |
مسلمانوں کا آپس میں ایک دوسرے کی مدد کرنا |
|
896 |