#7110

مصنف : محمد طاہر عبد الرزاق

مشاہدات : 1588

دفاع ختم نبوت

  • صفحات: 202
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8080 (PKR)
(منگل 05 ستمبر 2023ء) ناشر : عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، ملتان

قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جس کا مقصد اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا ہے۔قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر آج تک اسلام اور قادیانیت میں جنگ جاری ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کے کمروں تک لڑی گئی، اہل علم نے قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا، تحریر و تقریر،سیاست و قانون اور عدالت میں، الغرض ہر میدان میں انہیں شکستِ فاش دی ۔ بے شمار لوگ ایسے ہیں جو قادیانی مبلغین سے متاثر ہو کر مرتد ہو گئے تھے لیکن جب قادیانیت کا کفر ان پر واضح ہوا تو وہ قادیانیت پر لعنت بھیج کر دوبارہ قادیانیت کے کفر کے اندھیروں سے نکل کر اسلام کی روشنی میں آچکے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں استقامت عطا فرمائے۔ آمین زیر نظر کتاب ’’دفاع ختم نبوت‘‘جناب محمد طاہر عبد الرزاق صاحب کی مرتب شدہ ہے۔ یہ کتاب دفاع ختم نبوت کے متعلق تاریخی ستاویزات پر مشتمل ہے۔ فاضل مرتب نے اس کتاب میں مرزائیت کے بارے میں اکابرین کی وہ تحریریں شامل ہیں جو اب تاریخ کا حصہ بن چکی ہیں۔اس میں مختلف کتابوں، جرائد،روزناموں سے لیے گئے اقتباسات،مضامین اور تبصرے بھی شامل کیے گئے ہیں۔ (م۔ا)

آؤ مدینے چلیں

10

ترکش کے تیر

15

تین حرف بھیجنے کا وظیفہ

16

میرا سب کچھ قربان

20

یوم شورش کاشمیری اور حنیف رامے

21

کوٹلی آزاد کشمیر میں قادیانی سرگرمیاں

24

دریائے جہلم

25

دھنواں

26

تتہ پانی کی خصوصیات و صفات

27

علماء سے انفرادی ملاقاتیں

28

میں نے قادیانی جگری دوست کو چھوڑ دیا

30

مولانا محمد شریف جالندھری

39

آہ مولانا عبد الواحد

45

مجلس تحفظ ختم نبوت کی امارت

48

مناظرہ رام پور

65

قصہ ایک مناظرے کا

78

خود کاشتہ پودے کی آبیاری

87

تماشہ

89

شورش کی شورشیں

94

قادیان دار الشیطان

99

کرایہ کے مکان میں جنازہ

102

علامہ اقبال حضرت انور شاہ کاشمیری کے حضور

109

آغا شورش کی خطابت کا اعجاز

111

شہید ختم نبوت

117

مولانا کی کرامت

119

مولانا محمد علی جالندھری کا خطبہ غیرت

124

تحریک تحفظ ختم نبوت اور احرار کے کارنامے

126

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39434
  • اس ہفتے کے قارئین 226510
  • اس ماہ کے قارئین 800557
  • کل قارئین110121995
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست