#5822

مصنف : غلام مصطفی ظہیر امن پوری

مشاہدات : 8936

اللہ کہاں ہے ؟ ( امن پوری )

  • صفحات: 342
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8550 (PKR)
(اتوار 07 جولائی 2019ء) ناشر : نا معلوم

اللہ کہاں ہے؟ یہ ایک  محض ایک سوال ہی نہیں بلکہ اسلامی عقائد میں سے ایک اہم ترین عقیدہ ہے،جو براہ راست اللہ تبارک وتعالیٰ  کی ذات مبارک سے متعلق ہے قرآن مجید کی اس آیت کریمہ  الرَّحْمَنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَى  سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ عرش پر مستوی ہیں  اور یہی  اہل سنت  والجماعت (سلف صالحین) کا عقیدہ ہے لیکن اﷲ تعالیٰ کے عرش پر مستو ی ہو نے کی کیفیت ہمیں معلوم نہیں ہے جس طرح اﷲتعالیٰ کی شان کے لا ئق ہے اسی طرح وہ عرش پر مستوی ہے ہماری عقلیں اْس کا ادراک نہیں کر سکتیں اور اﷲ تعالیٰ کے بارے میں یہ نہیں کہنا چاہیے کہ وہ ہرجگہ موجود ہے کیونکہ وہ مکان سے پاک اور مبرا ہے البتہ اْس کا علمِ اور اس کی قدرت ہر چیز کو محیط ہے، اْس کی معیت ہر کسی کو حا صل ہے جس کی وضاحت کتب عقائد میں  موجود ہے ۔محقق العصر علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری ﷾ نے زیر نظرکتاب ’’ اللہ کہاں ہے ؟‘‘   میں  قرآن وسنت ، اقوال صحابہ  وائمہ محدثین کی روشنی  اسی عقیدے کو  علمی انداز میں ثابت کیا ہے۔شاید یہ کتاب ابھی مطبوع نہیں ہے  ہمیں پی ڈی ایف فارمیٹ  موصول ہوئی تواسے کتاب وسنت سائٹ کے قارئین لیےپبلش کردیا ہے ۔اللہ تعالیٰ علامہ امن پوری ﷾ کی تدرسی، دعوتی ،تحقیقی وتصنیفی مساعی کوقبول فرمائے ۔آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

5

اللہ کہاں ہے؟

10

علو پر دلالت کرنے والی احادیث

19

سیدنا موسیٰ ﷤ نے کیا عقیدہ بیان کیا

53

صحابہ کرام﷢ کا عقیدہ

62

تابعین عظام﷭ کا عقیدہ

70

دوسری صدی کے آئمہ کرام کی تصریحات

74

تیسری صدی کے ائمہ محدثین

82

چوتھی صدی کے ائمہ دین

107

پانچویں صدی کے ائمہ اور عقیدہ استواء

110

چھٹی صدی کے ائمہ اہل سنت کی صراحت

116

ساتویں صدی کے ائمہ اہل سنت

122

آٹھویں صدی میں اہل سنت کی تصریحات

130

دلائل فطرت

138

استوا کا معنی

149

شبہات کا ازالہ

167

معیت باری تعالیٰ

196

نزول باری تعالیٰ

220

حسین بن منصور حلاج

239

عقیدہ حلول اور اس کے خطرات

257

ماضی قریب میں عقیدہ وحدۃ الوجود کے قائلین

268

ابن عربی اور عقیدہ وحدۃ الوجود

280

صفات باری تعالیٰ اور سلف صالحین

283

سابقہ امتوں کے موحدین کا نظریہ

292

صفات باری تعالیٰ اور فرق ضالہ

294

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 61633
  • اس ہفتے کے قارئین 95461
  • اس ماہ کے قارئین 1712188
  • کل قارئین111033626
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست