آئینہ مذہب شیعہ جلد دوم

  • صفحات: 267
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10680 (PKR)
(منگل 02 جنوری 2024ء) ناشر : مکتبہ آل بیت کراچی

تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ شروع میں تشیع محض ایک سیاسی رجحان تھا جو بنو امیہ کے مقابلے میں اہل بیت کے لیے مسلمانوں کے بعض گروہوں میں موجود تھا۔ اور اس رجحان نے بہت بعد میں غلو کی صورت میں رافضیت کی شکل اختیار کی ہے۔ روافض کا خیال ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے خلافت حضرت علی رضی اللہ عنہ کے سپرد کرنے کی قطعی اور صریح وصیت کی تھی۔ اس لیے پہلے تین خلفاء اور ان کی حمایت کرنے والے صحابہ و تابعین غلطی پر تھے اور نفاق کا شکار تھے اور اس وصیت کو چھپانے والے مسلمان بھی گمراہ تھے۔ اس عقیدہ کو رافضیت کہا جاتا ہے۔ اس فرقے کا یہ عقیدہ بقیہ امامیہ فرقوں میں سے شیعہ عقائد کے قریب سمجھا جاتا ہے۔ اور اسی بنا پر بعض لوگ نادانستگی میں اہل تشیع کو بھی رافضہ کہہ دیتے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ آئینہ مذہبِ شیعہ ‘‘ ڈاکٹر ناصر بن عبداللہ بن علی القفازی کے اس تحقیق مقالہ بعنوان ’’ أصول مذهب الشيعة الإمامية الاثنى عشرية‘‘ کا اردو ترجمہ ہے۔جسے انہوں نے امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی ،الریاض کے شعبہ عقیدہ و مذاہب معاصرہ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے حصول کے لیے پیش کیا ہے۔ یہ تحقیقی مقالہ پانچ ابواب پر مشتمل ہے۔مقالہ نگار نے ان ابواب میں شیعہ مذہب کی اصل صورت پیش کرتے وقت صرف ان کے ہاں ان کی معتبر کتابوں سے اقتباسات اور حوالہ جات نقل کیے ہیں اور ان کے وہی عقائد درج کیے ہیں جو ان کی روایات و اخبار میں مشہور ہیں اور ان کے علما نے بھی ان کا اقرار کیا ہے۔ اور تمہید میں شیعہ مذہب کی تعریف ،ایجاد، تاریخی بنیادیں، اثنا عشریہ کے القاب اور فرقوں کا ذکر کیا ہے۔(آمین)(م۔ا)

دوسرا باب

457

اصول دین کے متعلق شیعہ کا عقیدہ

457

توحید الوہیت کے متعلق شیعہ کا عقیدہ

459

توحید کی وہ آیات جو شیعہ نے ولایت ائمہ پر محمول کی ہیں

461

شیعہ کے نزدیک ولایت قبولیت اعمال کی اساس ہے

473

شیعہ کا یہ اعتقاد کہ ائمہ اللہ اور مخلوق کے درمیان واسطہ ہیں

478

شیعہ کا عقیدہ ہے کہ امام جو چاہے حلال و حرام کر سکتا ہے

525

شیعہ کا عقیدہ کہ قبر حسین کی مٹی ہر بیماری سے شفا ہے

531

شیعہ کا نقوش و رموز کے ساتھ پکارنا اور نامعلوم سے فریاد رسی کرنا

536

شیعہ کا جاہلیت کے تیروں سے مشابہ اشیا کے ساتھ استخارہ کرنا

540

توحید ربوبیت کے متعلق شیعہ کا عقیدہ

547

شیعہ کا عقیدہ کہ رب امام ہی ہے

550

شیعہ کا عقیدہ ہے کہ دنیا و آخرت ساری کی ساری امام کے لیے ہے

553

کائنات کے حوادث کو ائمہ کی طرف منسوب کرنا

556

جزو الٰہی جو ائمہ میں حلول کر گیا

561

شیعہ کا عقیدہ ہے کہ دن اور رات کو نفع و نقصان پہنچانے میں اثرانداز ہوتے ہیں

565

اللہ تعالیٰ کے اسما و صفات کے متعلق شیعہ کا عقیدہ

570

اثبات میں غلو کی گمراہی جسے تجسیم کہا جاتا ہے

571

شیعہ کے ہاں تعطیل

578

شیعہ کا اپنے ائمہ کو اللہ تعالیٰ کے اسما و صفات کے ساتھ موصوف کرنا

599

شیعہ کا اپنے مذہب تعطیل کی تائید کے لیے تحریف کا دعویٰ کرنا

610

ایمان اور ارکان ایمان کے متعلق شیعہ کا عقیدہ

612

ایمان اور وعد و وعید کے متعلق شیعہ کا نظریہ

613

ارکان ایمان کے متعلق شیعہ کا نظریہ

625

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2156
  • اس ہفتے کے قارئین 51168
  • اس ماہ کے قارئین 2123085
  • کل قارئین113730413
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست