کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺدینِ اسلامی کے بنیادی مآخذ ہیں۔ احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا ۔ ائمہ محدثین کےدور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ان ضخیم مجموعہ جات سے استفتادہ عامۃ الناس کےلیے انتہائی دشوار ہے ۔عامۃ الناس کی ضرورت کے پیش نظر کئی اہل علم نے مختصر مجموعات حدیث تیار کیے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’200 احادیث مبارکہ ‘‘ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جوکہ مسلم پبلی کیشنز کے مدیر جناب مولانا محمد نعمان فاروقی ﷾ کی کاوش ہےجس میں انہوں نے غیر معروف مگر صحیح یا حسن 200 احادیث مبارکہ جمع کی ہیں۔موصوف نے احادیث کی تصحیح وتحسین میں زیاد ہ تر انحصار علامہ ناصر الدین البانی کی تحقیق اور مسند احمد کی تحقیقی کمیٹی پر بھی کیا ہے جس کا اشراف الشیخ عبد القادر ارناوؤط نے کیاہے ۔مرتب نے کتاب کو دلچسپ بنانے کے لیے اپیل کرنے والی ہیڈنگز سےمزین کیا ہے اور اسلوب کوآسان سےآسان تر بنانے کی کوشش کی ہے ۔ اللہ تعالیٰ مرتب کی اس کاوش کوقبول فرمائے اوران احادیث کو عوام الناس کےلیے فائدہ مند بنائے (آمین) ( م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
عرض ناشر و مؤلف |
|
15 |
غیر معروف احادیث .. اور اسلاف کا شوق |
|
18 |
ابن خطاب نے اچھا کیا ہے |
|
19 |
پہلوں جیسا اجر لینےوالے خوش نصیب ! |
|
19 |
واہ بھئی واہ ! |
|
20 |
اللہ اپنے پیاروں کو آگ میں نہیں ڈالےگا ! |
|
21 |
بالوں کی دیکھ بھال |
|
21 |
سیدنا عبد اللہ بن مسعود کی دعا |
|
22 |
اہل بیت سےبغض کی سزا |
|
23 |
عروج و زوال |
|
23 |
شراب، کتنے لوگوں کی لعنت کا باعث ؟ |
|
24 |
سفارش کوسود میں نہ بدلیں !! |
|
25 |
جنتیوں کے لباس کہاں سے ...؟ |
|
25 |
پہلی امتوں کی خامیاں |
|
26 |
اسلحے کا رخ بھائی کی طرف اور فرشتوں کی لعنت شروع |
|
27 |
فضیلت کی وجہ : دین اور عمل |
|
27 |
بچوں کانام پوچھنے کی سنت ! |
|
28 |
جنہیں دیکھ کر اللہ کی یاد آئے |
|
29 |
امت سے خدشات |
|
29 |
فتنوں کا دور ...لکڑی کی تلوار |
|
30 |
شدید سردی ہوتونماز کا کیا کریں ؟ |
|
31 |
باپ بیٹے کے درمیان نہ بیٹھیں ! |
|
31 |
اپنا مال اچھا لگتا ہے یا وارث کا ؟ |
|
32 |
اہلیہ کو پانی پلانے کا بھی اجر ہے |
|
33 |
تمہاری کوئی ضرورت تو نہیں ؟ |
|
33 |
بہترین اور بدترین لوگ |
|
34 |
میں ان کی مخالف کو پسند کرتا ہوں ! |
|
35 |
کافر پر بھی ظلم روانہیں ! |
|
35 |
عقلمند کون ؟ |
|
36 |
دلوں کی سختی کا ایک اچھا علاج |
|
37 |
کام میں مہارت ... اللہ کی محبت |
|
37 |
پانچ خوبیاں مجھ سے لے لو! |
|
38 |
اللہ مقروض کے ساتھ ہے !! |
|
39 |
زندگی گزارنے کا ایک راہ نمااصول |
|
39 |
درخت نے بھی میرےساتھ سجدہ کیا! |
|
40 |
جلدی ثواب اور جلدی عذاب |
|
41 |
آنکھوں سے محروم لوگوں کو صحیح راستہ بتانا ! |
|
41 |
بلاضرورت تعمیرات ؟ |
|
42 |
گھروں میں ناروا سختی کا نتیجہ |
|
43 |
عورت کا اپنی ملکیت میں سے خاوند کی اجازت کےبغیر کچھ خرچ کرنا؟ |
|
43 |
امت کے بہترین اور بدترین لوگ! |
|
44 |
کن کی دعائیں قبول نہیں ہوتیں ؟ |
|
45 |
کوئی اچھا لگےتواسے اچھی نصیحت کریں ! |
|
45 |
چار خوبیاں ہوں تو دنیا کی پروا نہیں ! |
|
46 |
خوشبو کاتحفہ |
|
47 |
مومن شیطانوں کو تھکا مارتا ہے ! |
|
47 |
تین لوگ اللہ کی ضمانت میں |
|
48 |
اپنے ماتحتوں کے کھانے کا بروقت اہتمام کریں ! |
|
49 |
خود داری کاعظیم درس |
|
49 |
عہد کی پاسداری کا انمٹ نقش |
|
50 |
جہنمی کا سانس ...؟ |
|
51 |
جائیدادیں بنانے کاشوق ! |
|
51 |
شہد کی مکھی اورمومن |
|
52 |
علم سیکھنا اورآگے بیان نہ کرنا |
|
53 |
بیٹی بیٹے میں اس حد تک برابری کریں ! |
|
53 |
کاش یہ نوجوان ....!! |
|
54 |
نمازمیں اپنی موت کو یاد کرو ! |
|
55 |
مہمان نوازی حسب استطاعت ! |
|
55 |
کیا آپ کا نام ان خوش نصیبوں میں آتا ہے ؟ |
|
56 |
انتہائی نقصان دہ امور |
|
57 |
اللہ اور اس کے رسول ﷺسےمحبت کا نسخہ ! |
|
57 |
نوح کی وصیت |
|
58 |
فرشتے کا منہ بندے کےمنہ پر |
|
59 |
آسودہ حالی میں کی ہوئی دعائیں |
|
59 |
کیاتم میرا دفاع کرو گے؟ |
|
60 |
قبر میں لگنے والا ایک کوڑا ؟ |
|
61 |
عاجز اور بخیل ترین شخص |
|
61 |
نبی کریم ﷺ کا ایک خواب |
|
62 |
عبادت و ریاضت اتنی نہ کریں ! |
|
63 |
جمعرات کےدن سفر |
|
63 |
ایسے کھیل ... نہ کھیلیں ! |
|
64 |
اگر غم یا پریشانی لاحق ہو تو ...؟ |
|
65 |
حصول برکت کا ایک باعث |
|
65 |
نماز میں لکڑی یا تکیے وغیرہ پر سجدہ ؟ |
|
66 |
تین خوبیاں |
|
67 |
اچھےدوست اور اچھے ہمسائے |
|
67 |
اسلام کو پس پشت ڈالنےوالا شخص |
|
68 |
راز داری سے کامیابی کا حصول |
|
69 |
ہمت مرداں مدد خدا |
|
69 |
فساد برپا کرنے میں نگران کا کردار |
|
70 |
تجارت کی اہمیت |
|
71 |
رشتہ داریوں کو تروتازہ رکھو! |
|
71 |
وہ تیری جنت بھی ہے اور دوزخ بھی! |
|
72 |
دل بدلتا رہتا ہے ؟ |
|
73 |
گھروں کو ویران ہونے سےبچائیں |
|
73 |
امت کو خوش خبری دےدو ! |
|
74 |
ایسے ہوٹلوں اور دسترخوانوں سےکیا تعلق ؟ |
|
75 |
دعا کی قبولیت کا ایک وقت |
|
75 |
چھ ہلاکت خیز علامات |
|
76 |
گفتگو میں بعض بامعنی اشعار کا استعمال |
|
77 |
نبی کریم ﷺ کےدروازے پر دستک کا انداز |
|
77 |
آپ ایسے تاجر تونہیں؟ |
|
78 |
چلتے ہوئے ادھر ادھر دیکھنا؟ |
|
79 |
دیدار نبویﷺ کی تڑپ |
|
79 |
خوشی کے موقع پر میوزک ! |
|
80 |
نبی کریم ﷺ کے محبوب ترین لوگ ! |
|
81 |
گائے کا دودھ ....! |
|
81 |
اس سے ہم کھانے میں اضافے کرتے ہیں ! |
|
82 |
اچھا لگنے کا جنون |
|
83 |
توکسی سرخ و سیاہ سے بہتر نہیں ہے ! |
|
83 |
میں آپ کےبعد شادی نہیں کراؤں گی |
|
84 |
ہمارےلیےکیاباقی بچتا ہے ؟ |
|
85 |
رضائے الہٰی کی تلاش میں روزہ اورصدقہ |
|
85 |
حدیث پر عمل کی برکت ! |
|
86 |
خشیت الہٰی کاجبریل پراثر ! |
|
87 |
سجدہ ایسے کہ دیکھ کر ترس آئے |
|
87 |
دودھ کااز حد شوق ! |
|
88 |
صبح سویرےکےاوقات میں برکت |
|
89 |
چھوٹوں کے پاس .... علم کی تلاش |
|
89 |
قومی جرائم اوران پرملنےوالی سزائیں |
|
90 |
اس کاایک سرااللہ کےہاتھ میں ہے اوردوسرا تمہارے ہاتھ میں |
|
91 |
سب سے بڑا سود؟ |
|
91 |
ڈاکٹر یامعالج کی اہمیت ! |
|
92 |
نیک اعمال ضائع ہونے سے بچائیے ! |
|
93 |
دھوپ اورچھاؤں میں نہ بیٹھیں ! |
|
93 |
کھجور کےدرخت لگائیے ! |
|
94 |
کیا تو محمدﷺکے ساتھ ایسا کر رہی ہے ؟ |
|
95 |
بندوں کی ناامیدی اللہ تعالیٰ کوہنساتی ہے |
|
95 |
صحابہ کرام کی مختلف امور میں سپیشلائزیشن |
|
96 |
گلوکاراؤں اوران کی سی ڈی فروخت کرنے والوں کے لیے لمحہ فکر یہ ! |
|
97 |
دن کوتہجد کی نماز ! |
|
97 |
برائی سےروکنے کا فریضہ رہ جائے تو ...! |
|
98 |
کیاآپ مقروض ہیں ؟ |
|
99 |
اونٹنی کے بچے پر سواری ! |
|
99 |
وفات سے قبل نیک عمل کی توفیق |
|
100 |
حکمرانوں کامعاملہ ان کےساتھ ہے ! |
|
101 |
رسولوں کی تعداد؟ |
|
101 |
آپ قبر میں اپنےوالد گرامی سے صلہ رحمی کرنا چاہتے ہیں ؟ |
|
102 |
رشتے کےمعاملے میں بیٹیوں سےمشاورت |
|
103 |
جس عذاب کی لپیٹ میں سب آتےہیں |
|
103 |
مجھے نماز پڑھنے والوں کوزدو کوب سے روکا گیا ہے ! |
|
104 |
تعصب کیا ہے ؟ |
|
105 |
فقر کا دروازہ ... کہیں کھل نہ جائے! |
|
105 |
ٹھنڈی یاگرم چیز لگنے سے |
|
106 |