#3209

مصنف : محمد نعمان فاروقی

مشاہدات : 7469

فحاشی کا سیلاب اور اس کا سد باب

  • صفحات: 50
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1000 (PKR)
(جمعرات 14 جنوری 2016ء) ناشر : مسلم پبلیکیشنز لاہور

جب سیلاب آتا ہے تو حکومت ، میڈیا ، ادارے، جماعتیں، شخصیات او رعوام سبھی اس سے بچاؤ کی چارہ جوئی کرتے ہیں اور ایسے ہمدرد لوگوں کو معاشرے میں وقار اوراحترام ملتا ہے ۔ اس سیلاب سے روک تھام کے نتیجے میں جان ومال کو تحفظ ملتا ہے اور یہ کتنا اچھا جذبہ ہے ۔اسی طرح ایک فحاشی کاسیلاب بھی ہے جس کے مقابلے میں حکومت ،میڈیا ،ادارے ،جماعتیں اور عوام کچھ اقدام کرنے کی بجائے اسے فروغ دیتے ہیں (الا ماشاء اللہ )حالانکہ فحاشی کے سیلاب سے ہمارے ایمان ویقین اور اقدار روایات کو خطرہ ہے اور فحاشی کا یہ سیلاب اونچے اونچے گھرانوں تک پہنچ چکا ہے۔اس فحاشی کےسیلاب کوروکنا معاشرے کےہرفرد کی ذمہ داری ہے ۔ زیر تبصرہ کتابچہ’’ فحاشی کاسیلاب اور اس کا سدِّ باب‘‘ ایڈیٹر ماہنامہ’’ ضیائے حدیث ‘‘ ،مدیر مسلم پبلی کیشنزمحترم محمد نعمانی فاروقی ﷾ کی کاوش ہے۔اس کتابچہ میں انہوں نے فحاشی کا مفہوم ، اثرات اور اس پر ملنے والی سزاؤں کے حوالے سے قرآن وسنت کے دلائل کی روشنی میں بحث پیش کی ہے۔اللہ تعالیٰ ملت اسلامیہ کو فحاشی کے سیلاب میں تنکوں کی طرح بہنے کی بجائے اس کےسامنے ہرممکن بند باندھنے کی توفیق نصیب فرمائے (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر و مولف

6

فحاشی کا مفہوم

8

حیا اور تقوی

9

فحاشی کا دائرہ اور اس کی ظاہری صورتیں

10

زبان سے فحاشی

10

آنکھوں سے فحاشی

12

سونگھنے میں فحاشی

17

ڈانس

18

فحاشی کے فروغ میں مردوں کا کردار

19

فحاشی کی پوشیدہ صورتیں

20

فحاشی عام ہونے کے متعلق نبی ﷺ کی پیش گوئی

23

فحاشی کی مذمت قرآن مجید کے صفحات میں

29

فحاشی کی مذمت احادیث مبارکہ کی روشنی میں

31

بے حیائی اور فحاشی کی سزا

33

معاشرے میں فحاشی کی پھیلی ہوئی صورتیں

37

انسداد فحاشی مگر کیسے

39

فحاشی کے گڑھ اور اڈے

45

فروغ فحاشی کے ایام اور مواقع

47

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 87460
  • اس ہفتے کے قارئین 300215
  • اس ماہ کے قارئین 87460
  • کل قارئین113979460
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست