#800

مصنف : محمد بن صالح المنجد

مشاہدات : 20351

محرّمات (حرام اشیاء وامور)

  • صفحات: 145
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4350 (PKR)
(جمعہ 07 فروری 2014ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

دین اسلام نفس کی پاکیزگی و طہارت پر بہت زور دیتا ہے اور وہ چیز جو نفس انسانی کو داغدار کرے اسلام نے اس سے اجتناب کی تلقین  کی ہے، انسان کو ظاہری و باطنی آلائشوں اور برائیوں سے بچانے کی غرض سے اسلام نے محرمات کو حرام قرار دیاہے ۔محرمات کا ارتکاب چونکہ انتہائی مہلک اور تباہ کن ہے ،اس لیے حرام امورسے احتراز نہایت ضروری ہے۔لیکن شیطان کی ازل سو کوشش ہے کہ وہ انسانوں کو گناہوں میں مبتلا کر کے انہیں ضمیر کا مجرم بنادے اور حرام امور کی بجا آوری پر انہیں دلیر کردے،کیونکہ جب انسان کسی حرام کام کا مرتکب ہوتاہے تو شیطان کا آسان ہدف بن جاتاہے اور گناہوں میں آگے بڑھتا چلا جاتا ہے،نفس کی طہارت ،گناہوں سے بچاؤ اور اخروی فلاح کے لیے محرمات سے آگاہی اور اجتناب بہت ضروری ہے۔اس غرض سے علما نے کئی کتب تصنیف کی ہیں ،اسی سلسلے کی کڑی زیر نظر کتاب ہے ،جس میں 89کے قریب حرام چیزوں کا بیان  ہے ۔محرمات کے موضوع پر یہ اچھی کتاب ہے۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست

 

3

تصدیم

 

8

تقدیم

 

11

مقدمہ

 

12

ایک قاعدہ

 

15

قطعی حرام اشیاء

 

16

تحریر کی حکمت

 

21

مومن ومنافق میں فرق

 

22

ناقابل تردید حقیقت

 

22

محرمات(حرام اشیاء وامور)

 

24

شرک کی چند مروجہ شکلیں

 

25

چند دیگر شرکیہ امور اور  حرام کلمات

 

40

ایک سنہری قاعدہ

 

47

سودکھانا

 

73

رشوت دینا اور لینا

 

85

حرام کھانا

 

98

جھوٹی گواہی دینا

 

104

کپڑا ٹخنوں سے نیچے لٹکانا

 

114

بالوں کو کالا رنگ(سیاہ خضاب )لگانا

 

121

پڑوسیوں کو تکلیف دینا

 

130

نوحہ خوانی

 

135

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67393
  • اس ہفتے کے قارئین 101221
  • اس ماہ کے قارئین 1717948
  • کل قارئین111039386
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست