#5209.03

مصنف : امام ابو عیسٰی محمد بن عیسیٰ ترمذی

مشاہدات : 5852

سنن جامع ترمذی مترجم مع فوائد و توضیح جلد چہارم

  • صفحات: 633
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15825 (PKR)
(جمعہ 23 فروری 2018ء) ناشر : دار الحمد لاہور

شریعت محمدی ﷺ میں دو بنیادی مآخذ ہیں۔ ایک قرآن مجید اور دوسرا مآخذ سنت نبویہﷺ۔ قرآن مجید میں اصول اور حدیث رسولﷺ میں ان کی تشریح وتوضیح پائی جاتی ہے۔ لیکن فتنوں کے اس دور میں شیطان نے اللہ کے راستے سے روکنے کے لیے ہر طرف بے راہ روی کے جال بچھا رکھے ہیں۔ کہیں انکارِ حدیث تو کہیں تجدد کی آڑ میں دین کی نت نئی تاویلات۔ کہیں مستشرقین کی تلبیسات تو کہیں اپنوں کی نفس پرستی‘ ایسے پر فتن دور میں سنت رسولﷺ کا احیاء سعادت ہی نہیں‘ فرض بھی ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب  کا مقصدبھی احیائے دین اور احیائے سنت ہے۔ اصلاً کتاب عربی زبان میں ہے جس کی وقتاً فوقتاً اور نت نئی تشریحات وتوضیحات ہو رہی ہیں کیونکہ یہ کتاب ایک منفرد اور نمایاں مقام رکھتی ہے اور یہ کتاب جامع ہونے کے ساتھ ساتھ سنن بھی ہے۔ اس کتاب میں  میں ترجمے کی سلاست کو ملحوظ رکھنے کے ساتھ ساتھ مشکل الفاظ کے معانی بیان کرنے کے ساتھ ان کی وضاحت بھی ہے اور افادۂ عام کے لیے توضیحی فوائد بھی درج کیے گئے ہیں۔ احادیث کو بیان کرنے سے قبل کتاب کا تعارف اور ہر باب اور اس سے متعلق احادیث کا ترجمہ‘ امام ترمذی کی وضاحت اور مسائل کا خلاصہ بھی درج کیا گیا ہے اور علامہ البانی کے حکم پر اکتفاء کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ جامع سنن تر مزی متر جم مع فو ائد و توضیح ‘‘ ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ ترمذی  کی تالیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

رسول اللہﷺسےمروی قرآن کریم کی تفسیر

 

اپنی رائےسےقرآن کی تفسیرکرنےوالا

28

تفسیر سورہ فاتحہ

29

تفسیر سورہ بقرہ

32

تفسیر سور ۃ آ ل عمران

52

تفسیر سورہ نساء 

64

تفسیر سورہ مائدہ 

82

تفسیر سورہ انعام 

94

تفسیر سورہ اعراف 

99

تفسیر سورہ انعال 

102

تفسیر سورہ توبہ 

107

تفسیر سورہ یونس 

122

تفسیر سورہ ہود 

124

تفسیر سورہ یوسف 

129

تفسیر سورہ رعد 

130

تفسیر سورہ ابراہیم 

132

تفسیر سورہ حجر 

133

تفسیر سورہ نحل 

136

تفسیر سورہ بنی اسرائیل 

137

تفسیر سورہ کہف 

148

تفسیر سورہ مریم 

154

تفسیر سورہ طہٰ 

159

تفسیر سورہ انبیاء 

162

تفسیر سورہ حج 

165

تفسیر سورہ المومنون 

168

تفسیر سورہ نور 

177

تفسیر سورہ فرقان 

179

تفسیر سورہ شعراء

181

تفسیر سورہ نمل 

181

تفسیر سورہ قصص

182

تفسیر سورہ عنکبوت 

183

تفسیر سورہ روم 

186

تفسیر سورہ لقمان 

187

تفسیر سورہ سجدہ

189

تفسیر سورہ احزاب 

203

تفسیر سورہ سبا

206

تفسیر سورہ فاطر 

206

تفسیر سورہ یسین 

207

تفسیر سورہ الصافات 

209

تفسیر سورہ ’’ص‘‘

214

تفسیر سورہ زمر 

219

تفسیر سورہ مومن 

219

تفسیر سورہ حم سجدہ )فصلت )

221

تفسیر سورہ زخرف 

223

تفسیر سورہ دخان 

223

تفسیر سور احقاف 

225

تفسیر سورہ محمد 

228

تفسیر سورہ فتح 

229

تفسیر سورہ حجرات 

231

تفسیر سورہ ق

234

تفسیر سورہ الذاریات 

235

تفسیر سورہ طور

236

تفسیر سورہ نجم 

237

تفسیر سورہ قمر 

241

تفسیر سورہ رحمن 

243

تفسیر سورہ واقعہ 

244

تفسیر سورۃ الحدید 

247

تفسیر سورہ مجادلہ 

249

تفسیر سورہ حشر

253

تفسیر سورہ ممتحنہ 

254

تفسیر سورۃ الصف 

257

تفسیر سورہ جمعہ 

258

تفسیر سورہ منافقین 

260

تفسیر سور ہ تغابن 

265

تفسیر سورہ تحریم 

265

تفسیر سورہ ن والقلم 

270

تفسیر سورہ حاقہ 

270

تفسیر سورہ معارج 

272

تفسیر سورہ جن 

273

تفسیر سورہ مدثر 

275

تفسیر سورۃ الالقیامہ 

277

تفسیر سورہ عبس 

280

تفسیر سورہ اذاالشمس کورت

280

تفسیر باب سورہ مطففین 

280

تفسیر سورۃ اذاالسماء انشقت ‘‘

282

تفسیر سورہ بروج 

283

تفسیر سورہ غاشیہ 

287

تفسیر سورہ فجر 

287

تفسیر سورہ والشمس وضحاہا

288

تفسیر سورہ واللیل اذایغشی 

288

تفسیر سورہ الم نشرح 

291

تفسیر سورہ والتین 

291

تفسیر سورہ قدر 

292

تفسیر سورہ لم یکن 

293

تفسیر سورہ اذازلزلت ‘‘

294

تفسیر سورہ تکاثر 

294

تفسیر سورہ کوثر 

296

تفسیر سورہ نصر 

297

تفسیر سورہ تبت یدا

298

تفسیر سورہ اخلاص 

299

تفسیرسورۃ الفلق وسورۃ الناس

300

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59526
  • اس ہفتے کے قارئین 246602
  • اس ماہ کے قارئین 820649
  • کل قارئین110142087
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست