450 سوال و جواب برائے صحت و علاج اور میڈیکل سٹاف

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
محمد بن صالح العثیمین
صالح بن فوزان الفوزان
عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز
حافظ عبد اللہ سلیم
مکتبہ بیت السلام الریاض
631
28395.00 (PKR)
pages-from-450-sawal-o-jawab-brae-sehhat-o-ilaj-aur-medical-staff

شریعتِ اسلامیہ میں شبعہ ہائے حیات سے تعلق رکھنے والے ہر قسم کے افراد کے لیے مکمل راہنمائی موجود ہے او رہر شخص اپنی ہمت اور استطاعت کے مطابق اس چشمہ صافی سے اپنی سیرابی کا سامان جمع کرسکتاہے ۔یہ دنیا تکالیف او رمصائب کی آماجگاہ ہے جس میں ہر انسان کسی نہ کسی تکلیف اور پریشانی کا سامنا کرتا ہے۔انسا ن کو بیماری کا لاحق ہو نا من جانب اللہ ہے اوراللہ تعالی نے ہر بیماری کا علاج بھی   نازل فرمایا ہے جیسے کہ ارشاد نبویﷺ ہے ’’ اللہ تعالی نے ہر بیماری کی دواء نازل کی ہے یہ الگ بات ہے کہ کسی نےمعلوم کر لی اور کسی نے نہ کی ‘‘بیماریوں کے علاج کے لیے معروف طریقوں(روحانی علاج،دواء اور غذا کے ساتھ علاج،حجامہ سے علاج) سے علاج کرنا سنت سے ثابت ہے ۔ روحانی اور جسمانی بیماریوں سےنجات کے لیے ایمان او ر علاج کے درمیان ایک مضبوط تعلق ہے اگر ایمان کی کیفیت میں پختگی ہو گی تو بیماری سے شفاء بھی اسی قدر تیزی سے ہوگی ۔ زیرنظر کتاب’’450 سوال وجواب برائے صحت وعلاج او ر میڈیکل سٹاف‘‘ میں   عالمِ اسلام کے کبار علماء کرام اور مفتیانِ دین کے فتاویٰ کی روشنی میں جسمانی وروحانی مریضوں اور معالجین وعاملین کو پیش آنے والے شرعی احکام ومسائل کامتعدبہ ذخیرہ جمع کیاگیا ہے جو بلا شبعہ اردوزبان میں اس موضوع پر پہلی کاوش ہے ۔اس کتاب میں ڈاکٹرز ومیڈیکل سٹاف کے متعلق شرعی احکام ومسائل بیان کرنےکے ساتھ ساتھ جسمانی وروحانی اور امراضِ قلوب کے لیے کتاب وسنت میں بیان کردہ احکام کو حسنِ ترتیب اور بہترین پیرائے میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ علاوہ ازیں اس کتاب میں بیماری وآزمائش کے متعلق اسلامی نقطہ نظر ،مریضوں کی تیمارداری کے متعلق مسائل اور جادو ٹونے کی شرعی احکام کا احاطہ کر نےکی کوشش کی گئی ہے ۔اللہ تعالی ٰ ناشرین کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے۔ آمین)م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر      

 

37

مقدمہ

 

39

پہلی قسم : جسمانی بیماریاں اور ان کا علاج

 

 

آزمائش اور مصیبت پر صبر کرنا

 

43

1۔اپنے بندوں کی آزمائش اور مصیبت میں مبتلا کرنے میں اللہ تعالیٰ کی حکمت

 

43

2۔بیماری پر صبر کرنے کی فضیلت

 

44

3۔ حدیث ’’تقدیر کو صرف دعا ہی رد کرتی ہے ‘‘ کا مفہوم

 

48

4۔بیماری کے سبب سے رونے اور بیماری کے متعلق دوسروں سے گفتگو کرنے کا حکم

 

48

5۔ بیماری کا چھپانا

 

50

6۔ حدیث ’’صدقے کے ذریعے سے اپنے بیماروں کا علاج کرو ‘‘ کی تشریح

 

51

7۔ اس دعا: ’((اللهم إنا لانسألك رد القضاء و إنما نسألك اللطف فيه ))کا حکم

 

54

8۔ ایک حدیث کی تشریح

 

55

9۔بانجھ آدمی کے لیے زکریا﷤کی دعا کرنے کاحکم

 

57

10۔ایسے شخص کی توبہ جو ایسی بیماری میں مبتلا ہو جس سے شفایابی کی امید نہ ہو

 

58

11۔ ایڈز کے مریض کی توبہ

 

60

12۔ غیر قبلہ رخ فوت ہونا

 

61

13۔ مریض کے آرام کی خاطر اس کے لیے جلدی موت طلب کرنا

 

61

14۔ عورت کی دوران ولادت وفات

 

70

15۔ کیا ہرپیٹ کی بیماری سے مرنے والا شہید شمار ہو گا ؟

 

72

16۔کیا حیات دنیا میں پہنچنے والے مصائب پر انسان کو اجر وثواب دیاجاتا ہے ؟

 

73

17۔مصائب گناہوں کا کفارہ ہیں

 

74

بیماریوں کی زیارت اور بیمار پری کے احکام

 

76

18۔مریض کی زیارت اور بیمار پرسی کا مسنون طریقہ

 

76

19۔بیمار پرسی کے آداب

 

79

20۔مریض کے حق میں دعا

 

81

21۔بعض بیمار پرسی کرنے والوں کا بیمار کے پاس کثرت سے حوقلہ پڑھنا

 

82

22۔بیماروں کو پھولوں کا تحفہ پیش کرنے کاحکم

 

85

حفظان صحت

 

87

23۔ حفظان صحت اور اس کی اہمیت

 

87

24۔ اسباب شفا اختیار کرنے سے اعراض کرنا

 

93

25۔ صحت کا بیمہ کرانے کاحکم

 

100

26۔ کامیابی کا امکان کم ہونے کی صورت میں علاج اور آپریشن نہ کروانے کا حکم

 

101

27۔ موجودہ دور میں بیماریوں کی بہتات کے اسباب

 

101

28۔بیماری کا متعدی ہونا

 

103

29۔دو احادیث کے درمیان تطبیق

 

104

30۔رسول اللہ ﷺ کے ایک فرمان کی حکمت

 

106

31۔نیند آور ادویات اور نشہ آور اشیاء تسلسل کے ساتھ استعمال کرنا

 

107

32۔’’توبہ نصوح‘‘ ( خالص توبہ ) کی شرائط

 

108

33۔سچی توبہ کا دارو مدار

 

110

34۔ منشیات کے عادی اور اس کے رواج دینے والے شخص کی دنیا وآخرت میں کیا سزا ہے ؟

 

111

35۔ گناہ گاروں کی صحبت چھوڑنے کی نصیحت

 

113

36۔معذور اور اپاہج کے متعلق حکومت کی ذمہ داری

 

114

37۔ رنج و غم دور کرنے کے لیے رسول ا للہ ﷺ کی دعا

 

115

شادی سے پہلے طبی معاینہ

 

121

38۔شادی سے پہلے طبی معاینہ کرانے کا حکم

 

121

39۔بیوی کا کنوراہ پن ثابت کروانے کے لیے طبی معاینہ

 

122

40۔(شادی کےلیے) امراض سے محفوظ بیوی کا چناؤ کرنا

 

122

41۔ شادی کے وقت بانجھ پن کو چھپانے کا حکم

 

123

42۔قریبی رشتہ داروں میں شادی کے متعلق غلط فہمی

 

123

43۔دور کے لوگوں میں شادی کرنے کے فوائد

 

124

44۔شادی کے طبی اور اجتماعی فوائد

 

126

ٹیسٹ ٹیوب بے بیز اور جنین ( حمل)

 

131

45۔ ٹیسٹ ٹیوب بے بیز کا حکم

 

131

46۔ وقتی اور عارضی وقفے کے لیے حمل روکنےوالے اسباب اختیار کرنا

 

131

47۔ رحم میں موجود بچے کی جنس معلوم کرنا ، کیا اس آیت کے منافی ہے : ﴿وَيَعْلَمُ مَا فِي الْأَرْحَامِ﴾ [لقمان:34]

 

132

48۔ حمل کے بدشکل ہونے کی وجہ سے اس کا اسقاط

 

133

علاج معالجے کے احکام

 

135

49۔ ایک عورت جس کو ورم رحم کا عارضہ لاحق ہے اور ڈاکٹروں نے اس کےلیے رحم نکلوا نا تجویز کیا ہے

 

135

50۔ہیجڑوں کا معاملہ

 

135

51۔ منی کے معاینے کے لیے مشت زنی کرنا

 

136

52۔ جسم کے کسی حصے کو سن کرنا

 

136

53۔ پاگل کا علاج ترک کرنا

 

136

54۔عرق النساء کے مرض میں مبتلا شخص کا علاج

 

137

55۔ سلس البول ( پیشاب بند نہ ہونے کی بیماری )

 

139

56۔ والد کے ایسی دوائی کھلانا جو اس کو سگریٹ نوشی ترک پر مجبور کر دے

 

140

57۔ اس حدیث :((لحم البقرداء )) ’’گائے کا گوشت بیماری ہے ۔ ‘‘ کا جھوٹ اور باطل ہونا

 

140

دوا کے احکام

 

142

58۔علاج کا حکم

 

142

59۔درختوں کے ساتھ علاج کرنا

 

142

60۔بالوں کے علاج کے لیے ادویات استعمال کرنا

 

143

61۔حیوانات کی چربی والی کریمیں

 

143

62۔ طبی ضروریات میں الکلائن اورالکحل ( الکوحل ) استعمال کرنا

 

144

63۔ کھانے پینے کی اشیاء میں الکوحل کا استعمال

 

144

64۔طبی الکوحل وضو نہیں توڑتا

 

146

65۔ نیند آور دوائی کا استعمال کرنا

 

149

66۔ (زخم وغیرہ کو ) داغ کر علاج کرنا

 

149

67۔ داغنے سے ممانعت کی شرعی حیثیت

 

151

68۔ وبر کے گوبر سے   علاج

 

152

69۔ بیماری آنے سے پہلے ٹیکا لگوانے کاحکم

 

152

70۔مانع حیض گولیوں کے استعمال کا حکم

 

153

71۔عورت کا دوران حیض ایسی چیز استعمال کرنے کاحکم جو خون کو بند کر دے

 

155

72۔ڈسپنسری کا ایک نگران وہاں سے دوائیاں لے کر دوسرے ہسپتال کے مریض کو دیتا ہے

 

155

73۔میڈیکل سٹور والے کا ڈاکٹری نسخے کے بغیر دوائی دینا یا اس میں تبدیلی کرنا

 

156

74۔ عوامی ڈاکٹروں کے متعلق اسلام کا موقف

 

156

حرام چیزوں کے ساتھ علاج کرنا

 

158

75۔حرام چیزوں کے ساتھ علاج کرنے کا حکم

 

158

76۔ حرام ادویات کے استعمال کا حکم

 

160

77۔ایسی ادویات کی خرید و فروخت اور استعمال کاحکم جن میں حرام چیزوں کی آمیزش ہو

 

160

78۔ افیون کے ذریعے سے علاج

 

161

79۔ شراب کے ذریعے سے علاج

 

161

80۔ گھریلو گدھی کا دودھ بطور علاج پینا

 

163

81۔ علاج کی خاطر خون پینا

 

164

82۔ چیتے کی چربی سے علاج کرنا

 

164

83۔ ادویات میں بعض حیوانات کا خون استعمال کرنے کاحکم

 

165

84۔علاج کی خاطر سانپوں کا زہر استعمال کرنے کاحکم

 

165

85۔ گدھی کے دودھ کا علاج

 

166

86۔خنزیر کےاجزا سے شوگر کا علاج

 

168

87۔ادویات میں نشہ آور الکوحل کی آمیزش

 

168

88۔موسیقی کے ذریعے سے علاج

 

169

89۔ علاج کی غرض سے خون کے ساتھ غسل کرنے کاحکم

 

170

طب نبوی

 

172

90۔تلبینہ اور اس کے فوائد

 

172

91-عود ہندی

 

173

92۔زہر کا علاج

 

175

93۔آب زمزم میں شفا ہے

 

177

94۔سینگی لگوانے کی فضیلت اور اس کے طبی فوائد

 

179

95۔ فاسد خون نکلوانے کےلیے فصد(فاسد خون نکالنے کےلیے رگ کھولنا) لگانے کاحکم

 

180

96۔ سینگی لگوانے کےلیے خون نکلوانے اور خون کا عطیہ دینے کے لیے خون نکلوانے میں فرق

 

182

کاسمیٹک سرجری

 

183

97۔خنثیٰ مشکل ( ایسا ہیجڑا جس کے مذکر یا مؤنث ہونے کی تمییز کرنا مشکل ہو ) کا آپریشن کرنا

 

183

98۔بدنمائی کے ازالے کی خاطر کاسمیٹک سرجری کروانے کا حکم

 

183

99۔عورت کے پستان کے چھوٹاپے کا علاج کرنے کے لیے آپریشن (پلاسٹک سرجری) کرنا

 

184

100۔مرد کے پستان سے زائد حصہ کاٹ کر زائل کرنا

 

184

101۔جنس کی تبدیلی کے لیے آپریشنز کروانے کاحکم

 

184

102۔دانتوں کو سیدھا کرنے کے لیے آپریشنز کروانے کاحکم

 

185

103۔چہرے پر نمودار ہونے والے بعض امراض کے علاج کی خاطر اس پر بعض کھانے والی اشیاء لگانا

 

187

104۔ایسا ادویات ( کریمیں وغیرہ ) استعمال کرنا جن سے عورت کا گندمی رنگ سفید ہو جائے

 

188

105۔کیل ، مہاسے اوردیگر دانے وغیرہ زائل کرنے کے لیے مرہم اور تیل کا استعمال کرنے کاحکم

 

189

106۔ہونتوں کو برابر کرنا

 

189

107۔دین اسلام میں زائد دانت نکلوانے اور زائد انگلی کٹوانے کاحکم

 

189

108۔دانتوں کا علاج

 

191

109۔بال لمبے کرنے کے لیے بھنگ کا تیل استعمال کرنے کاحکم

 

192

110۔ سونے کے دانت لگوانا

 

192

111۔ زیوارت پہننے کے لیے بچی کے کان ( اور ناک وغیرہ ) چھیدنا

 

193

112۔مصنوعی پلکیں استعمال کرنے کاحکم

 

194

113۔گنجے پن کے شکار آدمی کا بالوں کی پیوند کاری کروانا

 

195

114۔چہرے پر ماسک لگا کر صفائی کروانا

 

195

115۔ پھلبہری کے نشانات مٹانا

 

196

116۔مردوں کے لیے ہیرے جواہرات اور سونے چاندی کا استعمال

 

198

117۔کاسمیٹک کے متعلق علم حاصل کرنے کا حکم

 

200

پوسٹ مارٹم اور اعضاء کی منتقلی وعطیہ دینا

 

201

118۔ثبوت کی غرض سے جسمانی پوسٹ مارٹم

 

201

119۔تعلیمی غرض و   غایت کے لیے پوسٹ مارٹم کرنے کا حکم

 

201

120۔موت کا سبب جاننے کے لیے پوسٹ مارٹم کرنا

 

202

121۔ تعلیم کی غرض سے ولادت کے بعد فوت ہونےوالے بچے کی لاش کو دوا اور مصالحہ لگا کر محفوظ رکھنا

 

203

122۔ شرعی طبی مرکز میں محفوظ کرنے کےلیے فوت شدہ جسموں ( کے اعضاء) سے نمونے حاصل کرنا

 

203

123۔پوسٹ مارٹم کے لیے تیار کی گئی میت کا ستر دیکھنے کاحکم

 

204

124۔نقل اعضاء

 

204

125۔ایک عورت کے بیضہ انثیٰ لے کر دوسری عورت میں داخل کرنا

 

205

126۔والد کو گردے کا عطیہ دینا

 

206

127۔عورت کا اپنی بیٹی کو رحم عطیہ کرنا

 

206

128۔خون کا عطیہ دینا

 

206

129۔ایسے شخص کوخون کاعطیہ دینا جس کا دین خون دینے والے کے دین سے مختلف ہو

 

207

130۔قرض ادا کرنے کے لیے اپنے جسم کےاعضا فروخت کرنا

 

208

131۔کیا انسانی جسم سے کاٹا ہوا ایک زائد عضو ردی چیزوں کے ساتھ پھینکا جائے یااسے دفن کیا جائے ؟

 

208

مریضوں کے طہارت کےاحکام و مسائل

 

209

132۔ایسا مریض جو پانی نہ چھوسکتا ہو

 

209

133۔ مریض کا تیمم

 

210

134۔پٹی اور اس کے متعلقہ احکام

 

213

135۔تناسلی اعضاء کی نالیوں کا آپریشن کرنا اور وضو کا ٹوٹنا

 

214

136۔کتے کا کاٹنا وضو نہیں توڑتا

 

215

137۔جس شخص کو بیٹھنے میں دشواری ہوتی ہو اس کا کھڑے ہوکر پیشاب کرنا

 

216

138۔اسہال کی وجہ سے دو نمازیں جمع کرنا

 

217

139۔پیشاب کےراستے کا بدلنا

 

218

140۔گردے واش کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

 

219

141۔عورت کا مسلسل بہنےوالی سیال رطوبتوں کی وجہ سے وضو کرنا

 

219

142۔دوران وضو وغسل پٹی کا حکم

 

220

143۔حمل ساقط ہونے کے نتیجے میں نکلنے والے خون کاحکم

 

220

144۔عورت کی شرمگاہ سے نکلنے والی رطوبتوں کا حکم

 

220

145۔کٹے ہوئے ہاتھ کی طہارت

 

221

146۔کٹے ہوئے پاؤں کی طہارت

 

221

147۔ایسے اپاہج شخص کی نماز جو قضاء حاجت کےلیے جانے کی بھی استطاعت نہیں رکھتا

 

222

148۔(شرمگاہ کےعلاوہ کسی جگہ سے ) خون کا نکلنا اور وضو کاٹوٹنا

 

223

149۔سیلان خون کے مرض میں مبتلا عورت کی نماز اور روزے کی کیفیت

 

223

150۔استحاضہ کا مفہوم

 

224

151۔مستحاضہ کے مختلف احوال

 

226

152۔اس عورت کا حال جو مستحاضہ سے مشابہت رکھتی ہو

 

231

نماز کے احکام ومسائل

 

233

153۔ مریض کی نماز کا بیان

 

233

154۔کیا ہاتھ پر پلستر لگے ہوئے شخص کا علم میں ہم پلہ اور صحیح و سالم شخص کی موجودگی میں لوگوں کی امامت کروانا درست ہے ؟

 

234

155۔قصر نماز

 

235

156۔جب مسجد میں نماز ادا کرنے کے دوران میں میرے زخم سے تھوڑا سا خون نکل آئے تو کیا میں اپنی نماز توڑ دوں ؟

 

236

157۔بے ہوشی سے ہوش میں آنے والے کی نماز

 

238

158۔آنکھوں کامریض کیسے منہ دھوئے ؟

 

238

159۔مریض کا اپنے گھر میں رہ کر امام مسجد کی اقتدار میں نماز ادا کرنا

 

240

160۔امام کادوران نماز تھک ( کر بیٹھ) جانا

 

240

161۔مریض کا اس خدشے کی بنا پر باجماعت نماز ترک کر نا کہ کہیں اس کی بیماری متعدی ہوکر کسی دوسرے شخص کو نہ لگ جائے

 

242

162۔مریض کا آپریشن کی وجہ سے نماز کو مؤخر کرنا

 

242

163۔اس مریض کی نماز جسے پیشاب کی تھیلی لگی ہو

 

244

164۔جس شخص کے کپڑوں پر خون کے دھبے لگے ہوں ، کیا وہ انہی کپڑوں میں نماز ادا کر لے یا صاف لباس آنے تک انتظام کرے؟

 

246

165۔بعض عورتوں کو اخراج رطوبت کےساتھ ایک دن یا زیادہ دنوں تک دردزہ جاری رہتی ہے ، وہ نماز کیسے ادا کرے ؟

 

247

166۔بیماروں کانماز مؤخر کرنا

 

247

167۔معذور کی نماز کاحکم

 

249

168۔بے ہوش آدمی کی نماز

 

249

169۔ وہ مریض جو نماز میں اپنی شرمگاہ ڈھانپنے کی طاقت نہ رکھتا ہو

 

251

170۔معذور کی نماز

 

252

روزے کے احکام و مسائل

 

253

171۔جوشخص روزہ رکھنے سے عاجز ہے

 

253

172۔گردوں کا مریض

 

255

173۔روزے دار کا خون ٹیسٹ کرنا

 

255

174۔جسم سے پہنے والا خون اور روزہ

 

256

175۔ گردوں کا مریض روزہ چھوڑ سکتا ہے ؟

 

257

176۔ماہ رمضان میں دن کے وقت قے آنا

 

257

177۔ماہ رمضان میں دن کے وقت ٹیکا لگوانے کاحکم

 

258

178۔روزے دار کا خون تبدیل کرنا

 

258

179۔روزے دار کا دمے کی وجہ سے سپرے استعمال کرنا

 

259

180۔روزے دار کاڈاڑھ نکلوانا

 

259

181۔ماہ رمضان میں دن کے وقت جسے بے ہوشی طاری ہوگئی

 

259

حج کے احکام و مسائل

 

261

182۔معذور کا حج

 

261

183۔بیماری کی وجہ سے وقوف عرفات نہیں کیا ؟

 

262

184۔ سلس البول کے مریض کا حج

 

263

185۔معذور کی طرف سے   حج کرنا

 

264

186۔ایک شخص میقات پر پہنچنے سے پہلے بیمار ہو گیا

 

264

میڈیکل سٹاف کے متعلق احکام ومسائل

 

266

187۔مسلمان مرد کے سامنے عورت کا بغرض علاج ستر کھولنا

 

266

188۔ڈاکٹر کے لیے عورتوں کا علاج کرنے کا حکم

 

266

189۔عورتوں کا انجیکشن لگانا

 

267

190۔عورت کا اپنے سسر کی دوائی داروکرنا اور اس کے ستر کودیکھنا

 

267

191۔غیر مسلم مرد کا مسلمان عورتوں کاعلاج کرنا

 

267

192۔گھر سے میڈیکل سنتر کےچند کلو میٹر دور ہونے کی وجہ سے لڑکے کا اپنے والدہ کوانجیکشن لگانا

 

268

193۔مرد ڈاکٹر کا عورتوں اور زچگی کے متعلق تخصص کرنے کا حکم

 

268

194۔میڈیکل کے طالب علم کے لیے عورتوں کے آپریشنز دیکھنے کا حکم

 

269

195۔ڈاکٹر کے نزس کے ساتھ معاینہ گاہ میں تنہائی اختیار کرنے کا حکم

 

270

196۔مریض عورت کا ڈاکٹر کے ساتھ خلوت کرنا

 

270

197۔ عورت کا مردوں کی دوائی دارو کرنا

 

270

198۔لیڈی ڈاکٹروں اور نرسوں کے متعلق مسائل

 

271

199۔ڈاکٹر کے فتوے کی حیثیت

 

273

200۔ ڈسپنسر کا نرس سے خلوت کرنا

 

274

201۔نرس کا معاینہ گاہ میں ڈاکٹر کے ساتھ خلوت اختیار کرنا

 

276

202۔ڈاکٹر کا غلطی کا حکم

 

276

203۔وہ احکام شرعیہ جن کا ڈاکٹر وں اور ان کے معاونین کے لیے جاننا ضروری ہے

 

278

204۔ڈاکٹر کا آپریشن کرنے کے لیے دو نمازوں کو جمع کرنا

 

281

205۔غیر مسلم کا مسلمان عورتوں کا دوائی دارو کرنا

 

282

206۔ڈاکٹر کا مریض سے( اس کی کسی مصلحت کی خاطر) جھوٹ بولنا اور اسے خلاف واقعہ خبر دینا

 

282

207۔بعض لوگوں کا نرسوں کو ’’رحمت کے فرشتے ‘‘ لقب دینے کاحکم

 

283

208۔ایسے ڈاکٹر کا آپریشن کرنے میں پیش قدمی کرنا جو آپریشن کرنے کا ماہر نہ ہو

 

284

209۔اپنی زندگی سے مایوس مریض کا خون نکال کر ڈاکٹر کی ٹریننگ اور تربیت

 

284

210۔ڈسپنسر کونصیحت

 

285

211۔ بعض لوگوں کے لیے یہ کہنے ’’اگر ڈاکٹر نہ ہوتا تو مریض فوت ہو جاتا ‘‘ پر شریعت کیا حکم لگاتی ہے ؟

 

286

212۔ہسپتال کے خواتین عملے کے لیے تنگ لباس پہننے کا حکم

 

288

213۔کیا مسلمان عورت کے لیے عیسائی عورت سے علاج معالجہ کروانا جائز ہے ؟

 

289

دوسری قسم ؛روحانی بیماریاں اور ان کا علاج

 

 

دم کے احکام ومسائل

 

293

214۔دم او رجھاڑ پھونک کا حکم

 

293

215۔شرعی دم کا بیان

 

293

216۔دم کرنےوالے کے   جنوں پر قابو پانے کی غرض سے عورت کے کسی عضو کو چھونے کاحکم

 

296

217۔ٹیلی فون کے ذریعے سے دم کرنے کا حکم

 

296

218۔یہ کہاں تک درست ہے کہ نظر زدہ مریض کو دوران دم نظر لگانے والے کا تصور اور صورت ذہن میں لانا چاہیے ؟

 

297

219۔چنداشخاص کا مریض کے پاس جمع ہو کر قرآن پڑھنے اور بعض سورتوں کی اختتامی آیات پڑھنے کا حکم

 

298

220۔جنوں کا انسانوں پرظلم و زیادتی کرنا

 

298

221۔سانپ ،بچھو اور پھنسی کا دم

 

299

222۔شفا کی غرض سے غیر مسلم پر قرآن مجید پڑھنا

 

302

223۔عاملین کے لیے قواعد و ضوابط

 

304

224۔ ایک دم کا مفہوم

 

305

225۔بیماریاں کا پھیلنا اور ان کے علاج معالجہ کے لیے شعبدہ بازوں اور جادوگروں کے پاس جانا

 

307

226۔زچگی میں ع ورت کے پڑھنے کے لیے ایک دعا

 

309

227۔دم کرنے کی اجرت و مزدوری لینے کا حکم

 

311

228۔شفا طلبی کی غرض سے کسی معین شخص کی طرف سے آب زم زم پر کچھ پڑھنے کا حکم

 

311

229۔بعض آیات قرآنیہ کو پانی میں ڈال کر پینے کا حکم

 

315

230۔معوذتین کی تلاوت  

 

318

231۔ بچھو کاٹنے کا دم

 

320

232۔دم کرنے والے کا آسیب زدہ مریض کا گلہ گھونٹنے کا حکم

 

320

233۔(بذریعہ جادو وغیرہ ) جماع سے روکے ہوئے شخص کاعلاج

 

321

234۔نفسیاتی بیماریوں کا دم کے ذریعے سے علاج

 

323

235۔ایسے دم کرنے والے کاحکم جو اہل علم میں سے نہ ہو

 

326

236۔دم کرنے والے کاعورت کے جسم سے تکلیف والے عضو کو ننگا کرنے کاحکم

 

327

237۔شفا طلبی کی غرض سے بعض آیات قرآنیہ جیسے آیۃ الکرسی کو برتنوں پر لکھنے کا حکم

 

327

238۔دم توکل کے منافی نہیں ہے

 

328

239۔پانی میں پھونک مارنے کاحکم

 

329

240۔نبی اکرمﷺ کے علاوہ کسی کے تھوک سے برکت حاصل کرنا

 

331

241۔کسی کاغذ پر قرآنی آیات لکھنے ، انہیں دھوکر پینے اور بیماری والی جگہ پر رگڑنے کا حکم

 

323

242۔علاج کی غرض سے آب زمزم کو دوسرے شہر یا ملک کی طرف لے جانا

 

333

243۔مسلمان کا از خود کچھ ( آیات و ادعیہ ) پڑھ کر پانی میں پھونک کر پینا اور اپنا علاج کرنا

 

333

244۔کسی پاک چیز پر قرآن مجید لکھنا اور اسے پانی کے ساتھ دھونا اور مریض کو پلانا

 

335

245۔مخصوص امراض کے لیے بعض آیات کو اعتقاد رکھے بغیر تکرار کے ساتھ پڑھنا

 

336

246۔دم کیسے مفید و مؤثر ثابت ہو سکتا ہے ؟

 

337

247۔شرعی دم میں عامی الفاظ استعمال کرنا

 

340

248۔مخصوص امراض کے   علاج کے لیے مخصوص آیات کو تعداد متعین کر کے تکرار کے ساتھ پڑھنے کا حکم

 

341

249۔عورتوں کو دم کرنے کے لیے ایک جگہ جمع کرنا

 

343

250۔جو ایمان نہیں رکھتا کہ قرآن میں شفا ہے ؟

 

344

251۔رسول اللہ ﷺ سے منقول شرعی دم

 

346

252۔ حائضہ کا دم کا حکم

 

349

253۔ جس مریض کو دم کیا جائے اس کا حدث ( بے وضو کی حالت ) سے خالی ہونا شرط نہیں ہے

 

349

254۔پانی ، تیل اور مرہم پٹیوں پر کچھ پڑنا اور زعفران کے ساتھ اذکار و وظائف لکھنا

 

349

255۔ایسی دعاؤں کے ساتھ دم کرنا جو رسول اللہ ﷺ سے ثابت نہ ہوں

 

351

256۔عورت کو دم کرتے وقت اس کی آنکھوں پر پٹی باندھنے کاحکم

 

353

257۔ دوسرے کو دم کرنے کاجواز اور اس کے عوض اپنی ذات کے لیے کوئی مطالبہ کرنے کی کراہت

 

353

258۔پانی کے ٹینکون اور ڈیموں پر دم کرنے کا حکم

 

354

259۔ معدنی پانیوں کے ساتھ شفا طلبی اور ان کے قریب جانور ذبح کرنا

 

354

260۔مخصوص امراض کے علاج کی خاطر مخصوص اوصاف کے حامل جانور ذبح کرنے کا حکم

 

358

261۔مریض کے سینے پر ذبح کرنے یا اس کے ہاتھ میں چاندی کا چھلہ یا کپڑے کا ٹکڑا پہنانے کاحکم

 

359

262۔’’زار‘‘ ( مرگی کی ایک قسم ) کے علاج کی خاطر کچھ ذبح کرنے کاحکم

 

361

263۔جنوں کے خوف کے وقت چہرے پر مصحف قرآنی رکھنے کا حکم

 

362

264۔ایک حدیث کی وضاحت

 

363

265۔دم جھاڑے کے لیے مخصوص دکانیں کھولنا

 

364

266۔قرآنی آیات اور اللہ کا نام دھو کر پینے کا حکم

 

365

267۔ایک شرکیہ دعا کے ساتھ دم کرنا

 

365

268۔سورت زلزال کےمتعلق بعض لوگوں کا غلط عقیدہ

 

368

تعویذ گنڈوں کےاحکام ومسائل

 

370

269۔ ایک حدیث کا مفہوم

 

370

270۔اس شخص کا حکم قرآنی آیات لکھتا ( تعویذ لکھتا ہے ) اور لوگوں کو ( گلے وغیرہ میں ) لٹکانے کاحکم دیتا ہے

 

372

271۔تعویذ گنڈے لکھنے کا حکم

 

373

272۔ایک شبہے کا ازالہ

 

376

273۔بعض آیات قرآنیہ کو لکھ کر تکیے یا دروازے کے نیچے رکھنے کا حکم

 

378

274۔’’الحصن الحصین ‘‘ ، ’’حرز الجوشن ‘‘ اور اس طرح کی کتابیں اٹھانے کا حکم

 

380

275۔قرآنی آیات لکھ کر مریض کے گلے ( وغیرہ ) میں لٹکانے کا حکم

 

381

276۔بعض حیوانات کے بالوں سے بنے ہوئے دھاگوں کو گلے (وغیرہ ) میں لٹکانے کا حکم

 

383

277۔بیماریاں لاحق ہونے کی صورت میں تعویذ لینے کا حکم

 

385

278۔قرآنی آیات اور اذکار کو دیواروں پر لٹکانے کاحکم

 

386

279۔اسباب کے ساتھ تعلق کا حکم

 

390

280۔اللہ کے کلمات کے ذریعے سے مدد طلب کرنا

 

391

281۔ جوڑوں اور پٹھوں کے درد کے علاج کی خاطر کڑے اور کنگن پہننے کا حکم

 

392

جادو کا علاج

 

395

282۔جادو کی حقیقت

 

395

283۔ جادو سے نجات حاصل کرنے کا طریقہ

 

396

284۔جادو کے توڑ کا شرعی طریقہ

 

402

285۔جادو کے توڑ کی خاطر جادوگروں پاس جانے کا حکم

 

403

286۔حدیث : ((تعلموا السحر ولا تعملوا به ))’’جادو سیکھ لو اور اسے عمل میں نہ لاؤ ‘‘ کاحکم

 

405

287۔کیا نبی اکرم ﷺ پر جادو ہوا تھا؟

 

408

288۔جادو سے بچاؤ کے شرعی طریقے اور اس کا علاج

 

410

289۔جادو سے محفوظ رہنے کے اسباب

 

412

290۔جادو سے بچاؤ کے شرعی طریقے اور اس کا علاج

 

414

291۔زہر کا پیالہ

 

416

292۔سحر زدہ آدمی جن تکلیفوں سے دو چار ہوتا ہے

 

417

293۔جادو سے مدد لینا

 

418

294۔جادو ختم کرنے کے لیے جادو سکھنا

 

418

295۔جادو اور علم نجوم کی کتابیں پڑھنا

 

420

296۔اس قول کی حقیقت : ساحر جادو کی کاٹ صرف جادوگر ہی کر سکتا ہے

 

421

297۔جادوکے علاج کےمتعلق باطل اعتقادات

 

423

298۔جادوگر کا حکم

 

428

299۔دوریشی مظہر

 

430

300۔جادو کے ذریعے سے زمین میں دفن شدہ خزانے نکالنا

 

433

مرگی ( جنون) اور آسیب زدگی کا علاج

 

436

301۔جن کا انسان کو چمٹنا اور اس انسان کا مرض صرع ( مرگی اور جنون ) میں مبتلا ہونا

 

436

302۔وہ اعضا جن کے ذریعے سے جن انسانی بدن میں داخل ہوتے ہیں

 

438

303۔جنوں سے مدد لینے کا حکم

 

439

304۔جنوں کو مسخر کرنا اور تابع بنانا

 

440

305۔روحوں کو حاضر کرنا

 

441

306۔آسیب زدگی کے علاج کے وقت جبریل﷤ کے اترنے کا اعتقاد رکھنا

 

443

307۔ہپنا ٹزم کے متعلق دین اسلام کا حکم

 

444

308۔علاج کی غرض سے کاہنوں کے پاس جانے کا حکم

 

444

309۔نجومی کی حقیقت کے متعلق علم کے بغیر اس سے کچھ دریافت کرنے کا حکم

 

445

310۔آسیب زدہ شخص کا صوفیہ کے پاس جانے کاحکم

 

446

311۔مرگی (جنون اور آسیب ) کا علاج کروانے کے لیے گرجا میں جانے کا حکم

 

447

312۔علم غیب کے   دعوے داروں کے پاس جانے کاحکم

 

448

313۔جن کوحاضر کرنے اور مریض کو ڈھانپنے کا حکم

 

448

314۔یہ عمل حرام شدہ کہانت کا حصہ ہے

 

451

315۔مریض کے سینے پر ذبح کرنے یا اس کے ہاتھ میں چاندی کا چھلہ یا کپڑے کا ٹکڑا پہننانے کا حکم

 

453

316۔انسانوں اور جنوں کے درمیان جنسی تعلقات

 

455

317۔جنوں کادم کرنے والے کو ڈرانا اور دھمکی دینا

 

456

318۔انصاب اور ازلام

 

456

319۔جوشخص لوح محفوظ سے باخبر اور واقف ہونے کادعوے دار ہو

 

459

320۔کتاب ’’آکام المرجان فی غرائب و احکام الجان ‘‘ پر تبصرہ

 

459

وسوسہ

 

461

321۔شیطان کی انسان کے دل تک پہنچنے کی راہیں

 

461

322۔ان وساوس کا علاج جوبعض لوگوں کو لاحق ہیں

 

462

323۔شیطانی وسوسے سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے پڑھی جانے والی دعائیں

 

463

324۔شیطانی اوہام سے بچاؤ اختیار کرنے کے اسباب

 

465

325۔نفسیاتی فراغت اوروسوسے

 

466

326۔شیطان کا انسان کو وسوسہ ڈالنا اور خالق عزو جل کے متعلق شک و شبہہ میں مبتلا کرنا

 

468

327۔قلبی وسوس نفاق کی علامت نہیں ہیں

 

470

328۔دل میں پیدا ہونے والے وسوسے پر انسان پکڑا نہیں جائے گا

 

471

329۔نفسیاتی مرض میں مبتلا شخص کے علاج

 

472

330۔غم کے اسباب اور اس کا علاج

 

473

331۔ایک انسان جو ( پریشان کن ) نفسیاتی حالت میں اکثر مبتلا رہتا ہے ،کیا اسے اس پر اجر دیا جائے گا ؟

 

476

حسد

 

477

333۔نظر لگنے کی حقیقت

 

477

334۔حسد کا مطلب ومفہوم

 

482

335۔حسد کے درجات

 

483

336۔کیا کوئی حسد جائز بھی ہے ؟

 

484

337۔حسد کرنے والا اپنا ہی نقصان کرتا ہے

 

485

338۔دل میں حسد رکھنےوالے کا علاج

 

486

339۔جادو اور نظر لگنے کے درمیان فرق

 

487

340۔کیا نظر لگنے کی وجہ سے فوت ہونےو الے کو کوئی فضیلت یا زائد اجر ملے گا ؟

 

490

341۔حسد کے ڈر سے کار کو دم کرنے کا حکم

 

490

342۔نظر لگانے والے کاعلم ہونے پر اس سے غسل کا مطالبہ کرنے کا حکم

 

491

343۔جب کسی شخص کو کوئی کھانا کھاتے ہوئے دیکھے تو اس کا (نظر لگنے کےڈر سے ) کھانے کا ٹکڑا اور لقمہ پھینکنے کا حکم

 

492

344۔نظر اتارنے کے لیے کیمیائی نک ،گھاس پھوس اورپتوں کی دھونی دینے کا حکم

 

493

345۔ایک عجیب و غریب اعتقاد

 

493

346۔ حاسد کی نظر کے خوف سے لکڑی کو ’’دق الخشب ‘‘ ( لکڑی باریک ہو گئی ) کہہ کر کھودنے کا حکم

 

495

347۔نظر زدہ شخص کا شرعی اور مسنون دم کے ذریعے سے علاج کیا جائے

 

495

348۔نظر بد اور توکل

 

496

تیسری قسم ؛ دلوں کی بیماریاں اور ان کا علاج

 

 

سنگدلی کا علاج

 

501

349۔سنگدلی اور اس کا علاج

 

501

350۔ایمانی کمزوری کے چند علاج

 

501

351۔ اس شخص کا علاج جس کی ایمانی حالت کچھ اس طرح بدل گئی ہو کہ اسے ایمان کی حلاوت و شیرینی محسوس نہ ہو

 

504

352۔شریعت اسلامیہ میں غم کا علاج

 

507

353۔ذکر الہٰی یانماز کے وقت خشوع نہ کرنے والے کا دل کا علاج

 

511

354۔اطمینان قلب اور شرح صدر کے لیے بہترین علاج

 

513

355۔انسانی نفوس کی انواع و اقسام

 

513

356۔اعمال کا ثواب کم کرنے والی چیزوں سے چھٹکارا

 

514

ریاکاری اور دکھلاوا

 

516

357۔ریاکاری کی تعریف

 

516

358۔یہ ریاکاری نہیں ہے

 

517

359۔دو رخے آدمی کا حکم

 

518

360۔حسن سلوک کا حکم

 

519

گالی گلوچ اور لعن طعن

 

520

361۔لعن طعن کا مطلب و مفہوم

 

520

362۔مختلف اشیاء کے دین اور طرز عمل کو گالی دینا

 

520

363۔اپنے والدین اور اپنی اولاد کے لیے والدین پر لعن طعن کرنے والی عورت کا حکم

 

521

364۔اولاد کوبددعا دینا

 

524

365۔شوہرٰ کا اپنی بیوی کو لعن طعن کرنا

 

525

366۔ مسلمان کا اپنے بھائی کو کفر یا فسق کا الزام دینا

 

526

367۔انسان کا اپنے اوپر لعن طعن کرنا

 

527

368۔شیطان پر لعنت کرنا

 

527

369۔حیوان پر لعنت کرنا

 

532

370۔ماہ رمضان میں لعنت کرنے کا حکم

 

533

371۔آدمی کا اپنے والدین پر لعن طعن کرنا

 

535

372۔اس عورت کا حکم جو اپنی اولاد کو بددعا تو دیتی ہے مگر اس کا یہ مقصود نہیں کہ انہیں یہ بددعا لگے

 

536

737۔گالی کے جواب میں گالی ؟

 

537

374۔لعن طعن کی سنگینی

 

538

375۔ہنسی خوشی کی خاطر بے ہودہ مذاق کرنا

 

540

376۔فحش گوئی کرنے والوں کی صحبت اختیار کرنا

 

540

طنز و مذاق

 

542

377۔برے ناموں کے ساتھ پکارنے کاحکم

 

542

378۔آیات قرآنیہ کے مذاق میں استعمال کرنا

 

543

379۔پابند شرع لوگوں میں سے کسی کا مذاق اڑانے کاحکم

 

543

380۔دین کا مذاق اڑانے کا حکم

 

544

381۔لوگوں کوہنسانے کی خاطر دین کا مذاق اڑانے کاحکم

 

545

382۔پابند شریعت لوگوں کا مذاق اڑانے کا حکم

 

547

383۔مجنون اور اور پاگل کو مارنا اور اس کا مذاق اڑانا

 

549

384۔کسی مسلمان کا اپنے بھائی کو کتا کہنا

 

550

385۔’’انسان حیوان ناطق ہے ‘‘ اس مقولے کاحکم

 

551

386۔دوسروں کے عیب اور خامیاں تلاش کرنا

 

552

بدگمانی

 

554

387۔بدگمانی دلوں کی بیماریوں میں سے ایک بیماری ہے

 

554

388۔﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ﴾کا مطلب

 

555

389۔بدگمانی کوئی بنیاد نہیں

 

556

390۔اس شخص کاحکم جو یہ کہتا ہے کہ اپاہج اور معذور لوگ نیز امراض کہنہ کے شکار مریض مظلوم ہیں

 

556

خود پسندی

 

558

391۔اپنی تعریف کرنے کاحکم

 

558

392۔ خوبصورت آواز پر فخر کرنا اور اسے پسند کرنا

 

559

غصہ اور ناراضی

 

561

393۔شریعت اسلامیہ میں غصے کا علاج

 

561

394۔ایک تندمزاج عورت جواپنے غصے کی حالت میں بہت قسمیں اٹھاتی ہے

 

563

غیبت اور چغلی

 

566

395۔غیبت کا معنی و مفہوم

 

566

396۔غیبت کا حکم

 

567

397۔غیبت کا کفارہ

 

568

398۔غیبت کرنا کینہ پیدا کرے کا سبب ہے

 

568

399۔غیبت والی مجلس سے کنارہ کشی اختیار کرنا

 

570

400۔عمر ﷜ کی طرف بعض لوگوں کی جاسوسی کرنے اور چپکے سے ان کی باتیں سننے کا واقعہ منسوب کرنے کی حقیقت

 

573

401۔غیبت سننے کا حکم

 

574

402۔صحابہ ﷢کی عیب جوئی کرنا

 

574

403۔علماء پر لعن طعن کرنا

 

575

404۔عصمت دری اور بے عزتی کا مطلب و مفہوم

 

578

405۔بچوں کی غیبت کرنا

 

579

406۔کسی کی غیر موجودگی میں اس کی عادات کا تذکرہ کرنا

 

580

407۔فوت شدگان کا ان کے برے اعمال کے ساتھ تذکرہ کرنا

 

582

408۔لوگوں پر تنقیدی تبصرہ کرنا اور ان کا مذاق اڑانا

 

583

409۔ایک مسلمان کا حکمرانوں پر بہت زیادہ تنقید کرنے والوں کے پاس بیٹھنے کاحکم

 

585

410۔دوسروں کی مصیبت پر خوش ہونا

 

586

411۔یہ خیر خواہی ہے ، غیبت نہیں

 

588

412۔صلح کرانے والے کی صفات

 

589

413۔فاسق آدمی سے لوگوں کو بچانا

 

590

414۔وہ مواقع جن میں کسی مسلمان کے بارے میں کلام کرنا حلال ہو اور غیبت شمار نہ ہو

 

591

415۔منکرات کے مرتکب کی غیبت کرنے کے بجائے اسے نصیحت کرنا

 

592

416۔نکاح کرنے والوں کی حقیقت بیان کرنا

 

593

417۔نافرمانیوں کے مرتکب کےمتعلق گفتگو کرنا

 

594

418۔نام لیے بغیر کسی حقیقی واقعہ کا بیان

 

595

419۔عورت کا اپنے شوہر کے ساتھ اختلاف کو بیان کرنا

 

595

420۔دل میں کسی کے عیب یاد کرنا

 

596

421۔بیوی کا اپنے گھر والوں سے اپنے شوہر کاشکوہ کرنا

 

597

422۔غیبت اور بہتان میں فرق

 

597

423۔’’نمیمہ ‘‘ (چغلی ) کا مطلب و مفہوم

 

598

424۔چغل خوری کا حکم اور اس کے نقصانات

 

599

425۔چغل خور کے ساتھ مجلس کرنا اور اٹھنا بیٹھنا

 

600

426۔رسول ا للہ ﷺ کے اس فرمان : ’’چغل خور جنت میں داخل نہیں ہو گا ‘‘ کامطلب

 

602

فخراور تکبر

 

604

427۔تکبر کی تعریف

 

604

428۔تکبر کا علاج اور انکساری کےحصول کا طریقہ

 

606

429۔تکبر کے متعلق ایک حدیث کی وضاحت

 

609

جھوٹ

 

611

430۔زبان کی آفتیں اور خرابیاں

 

611

431۔کثرت کلام

 

611

432۔جھوٹ منافقین کی صفت ہے

 

612

433۔جھوٹ کی تقسیم : سفید اور سیاہ جھوٹ

 

613

434۔اپریل فول کی شرعی حیثیت

 

613

435۔مذاق میں جھوٹ بولنا

 

614

436۔نصاریٰ کے خلاف جھوٹ بولنے کاحکم

 

615

437۔امتحانی کمیٹی اور سلیکشن بورڈز میں جھوٹ بولنا

 

616

438۔کسی خفیہ بات کا جواب دیتے ہوئے جھوٹ بولنا

 

616

439۔لوگوں کو ہنسانے اور خوش کرنے کے لیے عمداً جھوٹ بولنا

 

617

440۔بے ضرر جھوٹ کا حکم

 

621

441۔جھوٹے خواب کا دعویدار

 

623

442۔جن حالات میں جھوٹ بولنا جائز ہے ان پر قیاس نہ کیاجائے

 

623

443۔صلہ رحمی کی خاطر جھوٹ بولنا

 

625

444۔’’قول الزور‘‘ ( جھوٹی بات) کامطلب و مفہوم

 

626

445۔دوستوں کو یہود ونصاری کے ناموں سے پکار کر مذاق اور خوش طبعی کرنا ض

 

626

اللہ کی رحمت سے مایوسی و ناامیدی

 

628

446۔مایوسی اور ناامیدی کی تعریف اور اس کا حکم

 

628

447۔یاس اور قنوط میں فرق

 

629

448۔توبہ کی قبویت

 

630

449۔گناہوں کی بخشش

 

631

450۔مغفرت کا راستہ

 

631

مصنف کی مزید تصانیف

pages-from-450-sawal-o-jawab-brae-sehhat-o-ilaj-aur-medical-staff
pages-from-477-sawal-o-jawab-brae-nikah-o-tlaaq

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 783 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99-جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں