الاحسان اسلامک دعوہ سینٹر ممبئی انڈیا

  • نام : الاحسان اسلامک دعوہ سینٹر ممبئی انڈیا
  • ملک : ممبئی انڈیا

کل کتب 1

  • 1 #7353

    مصنف : مقبول احمد سلفی

    مشاہدات : 824

    بنت حوا کے مسائل

    (منگل 20 اگست 2024ء) ناشر : الاحسان اسلامک دعوہ سینٹر ممبئی انڈیا
    #7353 Book صفحات: 250

    انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا اب دعوت و تبلیغ کا ایک مستقل پلیٹ فارم بن چکا ہے، اور اس میدان کے بھی کچھ شہسوار ہیں، جن کی دعوت و تبلیغ سرحدی حدود قیود سے ماوراء ہو کر روشنی کی طرح اطراف و اکنافِ عالم میں ہم زبانوں کی آنکھوں کو خیرہ کر رہی ہے، فضیلۃ الشیخ مقبول احمد سلفی حفظہ اللہ بھی انہی علمائے کرام میں سے ایک ہیں، جنہیں اللہ تعالیٰ نے دین کی ترویج اور نشر و اشاعت کے لیے جدید وسائل و ذرائع کو استعمال کرنے کا سلیقہ عطا فرمایا ہوا ہے، آپ جامعہ سلفیہ بنارس، انڈیا سے تعلیم یافتہ ہیں، جبکہ عرصہ دراز سے سعودی عرب میں بطور ’داعی‘ دینی خدمات سر انجام دے رہے ہیں، فیس بک، واٹس ایپ، اردو فورمز وغیرہ پر علمی و دعوتی مضامین تحریر کرنا، صارفین کے سوالات کو سننا، اور اہتمام سے جواب لکھنا آپ کی شخصیت کا نمایاں پہلو ہے۔ زیر نظر کتاب ’’بنت حوا کے مسائل ‘‘خواتین سے متعلق 479 سوالات اور ان کے قرآن و سنت کی روشنی میں دیئے گئے جوابات پر مشتمل...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3350
  • اس ہفتے کے قارئین 123989
  • اس ماہ کے قارئین 123989
  • کل قارئین104995110
  • کل کتب8769

موضوعاتی فہرست