#5062

مصنف : ڈاکٹر سعید الرحمن

مشاہدات : 6846

زہد مفہوم اور تقاضے صحیح مسلم کا خصوصی مطالعہ

  • صفحات: 170
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4250 (PKR)
(جمعرات 07 دسمبر 2017ء) ناشر : بیکن بکس لاہور

ہر مسلمان کا عقیدہ ہے کہ اﷲ تعالیٰ ساری کائنات کا خالق و رزق رساں ہے۔ ا س خاکدانِ گیتی پر بسنے والاہر انسان اپنی گھریلو ضروریات پوری کرنے کے لیے شب و روزدوڑ دھوپ کرتا ہے اور بڑی محنت ومشقت سے اپنا اور اپنے گھر والوںکاپیٹ بھرنے کے لیے روزی روٹی کماتا ہے۔ اگر وہ یہ تمام کام احکامِ الٰہیہ اور سنتِ نبویہ علیۃ التحیۃ والثناء کے مطابق انجام دے تو یہ سب عبادت بن جاتے ہیں۔ لیکن اگروہ ان امورمیں اسلامی ضابطوں کی پابندی نہ کرے اور انہیں توڑتے ہوئے ناجائز طریقے اختیارکرتے ہوئے یا معاشی جدوجہد کے نام پر دوسروں کے حقوق مارنا شروع کردیتاہے تو یہی کوشش اس کے لیے آخرت میں رسوائی کا سامان بن سکتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’زہد: مفہوم اور تقاضے صحیح مسلم کا خصوصی مطالعہ‘‘ڈاکٹر سعید الرحمن (استاد ادارہ علوم اسلامیہ عربی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان) کی ہے۔ جس میں زہد کا مفہوم اور تقاضے بیان کرتے ہوئے دنیا کی حقیقت و حیثیت اور معاشرتی زوال کے مدارج کو زیر بحث رکھا ہے۔ مزیدصحیح مسلم کے تقریبا آخر میں زہد کے حوالہ سے مذکورہ احادیث پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ عام طور پر اس عنوان کے تحت آنے والی بعض احادیث کی اردو زبان میں جو شرح کی گئی ہے، وہ نہ صرف تشنہ طلب ہے، بلکہ اس سے ابھرنے والی تصویر کسی طور پر دین حق کی درست ترجمانی نہیں کرتی۔ ہم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں اس کتاب کو مسلمان مردوں اور عورتوں کے لئے رہنمائی کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مولف

7

زہد:مفہوم اورتقاضے

9

دنیاکی حیثیت

14

دنیاکی حقیقت

17

تکاثرکامفہوم

21

کردارکی اہمیت

25

غیرصحت مندمسابقت

12

معاشرتی زوال کےمدارج

31

احساس کمتری کاعلاج

32

نودولتیوں کاطرزعمل

35

خاموش زندگی

40

غلبہ دین کےلیے جماعت صحابہ ﷢ کی جفاکشی

42

حضرت عبتہ بن غزوان ﷜کاخطبہ

46

روایت خداوندی اورکافرومنافق کااحتساب

51

انسانی کردارکےعینی گواہ

56

رسول اکرمﷺکی معاشی زندگ

58

حق داروں میں فرق مراتب اورصبرکی اہمیت

69

آثارقدیمہ کےبابت رویہ

72

بیواؤں ،ضرورت مندوں اوریتیموں سےحسن سلوک

75

مساجدکی تعمیر

78

ضرورت مندوں کےلیے آمدنی کاتہائی حصہ

82

نمائشی نیک عمل کی حقیقت

85

بےلگام گفتگوکی مضرت

89

بےعمل واعظ کاعبرت انگیزانجام

91

اپنی بدکراری پراترانےکی ممانعت

93

چھینک کی بات معاشرتی ادب

95

جمائی کی بابت معاشرتی ادب

99

انسان کی حقیقت

101

مسخ کاعذاب

103

صاحب ایمان کاشعوروبصیرت

108

صاحب ایمان کےلیے سدابہارخوشگوارحقیقت

109

خوشامداورچاپلوسی کی شدیدمذمت

111

عمرکےحوالہ سےمعاشرتی ادب

116

گفتگوکاسلیقہ

117

کتابت حدیث نبوی

118

پرعزم نوجوان کالائق تقلیدواقعہ

120

تنگدستوں کےساتھ درگذرکابرتاؤ

127

زبردستوں کےساتھ مواساۃ ومساوات

129

مساجدکی طہارت ونظافت

130

بددعاکی ممانعت

132

معاملات کی پیش بندی کی اہمیت

133

نمازباجماعت کےآداب اورایک چادرمیں نمازکی ادائیگی کاطریقہ

134

رسول وجماعت رسول کی تنگ دستی

135

درختوں کی اطاعت کامعجزہ نبوی

136

عذاب قبرمیں کمی کےلیے تدبیرنبوی

137

پانی کی کثرت کامعجزہ نبوی

138

مچھؓی کی دعوت

140

قصہ ابوالیسر

141

حدیث جابر﷜

143

واقعہ ہجرت

149

حوالہ جات

156

مصادرورمراجع

165

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12073
  • اس ہفتے کے قارئین 170605
  • اس ماہ کے قارئین 1689678
  • کل قارئین115581678
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست