#3245

مصنف : شمس الحق افغانی

مشاہدات : 14839

علوم القرآن ( شمس الحق افغانی )

  • صفحات: 298
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7450 (PKR)
(اتوار 24 جنوری 2016ء) ناشر : المکتبۃ الاشرفیہ لاہور

قرآن مجید وہ عظیم الشان کتاب ہے ،جسے اللہ تعالی کا کلام ہونے کا شرف حاصل ہے۔اس کو پڑھنا باعث اجر وثواب اور اس پر عمل کرنا باعث نجات ہے۔جو قوم اسے تھام لیتی ہے وہ رفعت وبلندی کے اعلی ترین مقام پر فائز ہو جاتی ہے،اور جو اسے پس پشت ڈال دیتی ہے ،وہ ذلیل وخوار ہو کر رہ جاتی ہے۔یہ کتاب مبین انسانیت کے لئے دستور حیات اور ضابطہ زندگی کی حیثیت رکھتی ہے۔یہ انسانیت کو راہ راست پر لانے والی ،بھٹکے ہوؤں کو صراط مستقیم پر چلانے والی ،قعر مذلت میں گرے ہووں کو اوج ثریا پر لے جانے والے ،اور شیطان کی بندگی کرنے والوں کو رحمن کی بندگی سکھلانے والی ہے۔اہل علم نے  عامۃ الناس  کے لئے قرآن فہمی کے الگ الگ ،متنوع اور منفرد قسم کے اسالیب اختیار کئے ہیں ،تاکہ مخلوق خدا اپنے معبود حقیقی کے کلام سے آگاہ ہو کر اس کے مطابق  اپنی زندگیاں گزار سکیں۔اہل علم نے قرآن مجید کی تفسیر کے ساتھ ساتھ اس کے علوم کو  الگ سے جمع کرنے کا بھی اہتمام کیا ہے۔جن میں سے امام سیوطی ﷫کی کتاب الاتقان فی علوم القرآن اور امام زرقانی﷫ کی کتاب مناھل العرفان فی علوم القرآن قابل ذکر ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب"علوم القرآن"مولانا علامہ سید شمس الحق افغانی﷫ کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے معروف ترتیب کے مطابق علوم قرآن کو جمع فرما دیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

 عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

1

ضرورۃ الوحی و القران

3

ضرورۃ  الوحی کی دلیل بقائی

4

ضرورۃ  الوحی کی دلیل قانونی

6

ضرورۃ  الوحی کی دلیل  غذائی

8

ضرورۃ  الوحی کی دلیل دوائی

11

ضرورۃ  الوحی کی دلیل نوری

12

ضرورۃ  الوحی کی دلیل جئی

13

ضرورۃ  الوحی کی دلیل  اتباعی

14

ضرورۃ  الوحی کی دلیل نفسیاتی

16

ضرورۃ  الوحی کی دلیل تخلیقی

16

ضرورۃ  الوحی کی دلیل ترجمی

18

صداقۃ و اعجاز القرآن

20

تشریح کا معجزہ

21

اعجاز کی بلاغی دلیل

23

مشترقین کے گیارہ شبہات کی  تردید

25

فیضی کی تفسیر نے نقط

37

مسیلمہ کی تک بندی

38

ابن الراوندی یہودی

39

متنبی کی تک بندی

39

اعجاز القراں کا فہم

40

اعجاز  قانونی

42

اعجاز تاثیری

44

تاثیر قرآن یورپ کی نظر میں

46

سیاسی اعجاز

51

غذائی اعجاز

54

نظامی اعجاز

57

شمولی اعجاز

67

غیبی اعجاز

70

انجذابی اعجاز

73

تالیفی اعجاز اعتدالی اعجاز

74

ملکی اعجاز

77

تفسیر و تاویل کا بیان

78

شرائط تفسیر

78

تفسیر باالرائ کی تخلیق

85

تفسیر با الرای کی قسمیں

89

وحی او رنزول قرآن کی حقیقت

96

اقسام وحی

97

وحی فطری

97

وحی ایجادی

97

وحی عرفانی

98

وحی شرعی

98

وحی نبوت

99

نزول  قرآن کے لغوی معنی

101

قرآن کے تین  تنزلات

101

جبریل نے قرآنی الفاظ کیسے حاصل کیے

103

منزل الفاظ  قرآن

103

قرآن، سنت اور وحی  قدسی

104

نزول وحی کی قسمیں

105

جمع و تدوین  قرآن

106

قرآن کی صدی حفاظت کا انتظام

106

حفظ قرآن اور صحابہ کرام

109

قرآن حکیم کی تحریری حفاظت

111

جمع صدیقی ؓ

112

دستور جمع صدیقی ؓ

114

جمع عثمانی

115

آیات و سور قرآنی

116

مصاحف عثمانیہ کی تاریخ

117

مصحف  مدنی

118

مصحف مکی

118

مصحف شامی

119

مصحف بصری

119

مصحف یمنی

119

مصحف بحرین

119

قرآن کی حفاظت کے متعلق مشترقین کے شبہات

120

بعض آیات و روایات

121

حدیث عائشہ ؓ

123

ضابطہ عمو میہ

122

روایت ابن مسعود ؓ

123

اختلافات قراءت  و سبعہ احراف

125

سبع قراءت

125

قراء صحابہ ؓ

126

قراء ت سبعہ

126

سبعہ احرف

128

سات احرف کی حکمت

129

روایات ابن عباس  دربار تحریف

133

شیعہ اور تحریف قرآن

134

تحریف بائیبل

136

انجیل  متی

137

مرقس

137

یوقا

137

انجیل یوحنا

137

تثلیث

137

ختنہ و غسل جنابت

137

بائیبل کی تحریف کے داخلی شبہات

139

تصور الوہیت اور با ئیبل

140

بائبل اور تصور نبوت

140

بائبل اور مجازاۃ اعمال

141

مکی و مدنی و تعداد سور وآیات و کلمات وحروف کے بیان میں

142

تعداد سور قرآن

143

تعداد آیات قرآن

143

تعداد کلمات قرآن

143

تعداد حروف

143

مختلف  سورتوں کے مختلف نام

143

سبع اطوال

143

مئین

143

المثانی

143

مفصل

143

مہمات القران

144

ہستی باری جل مجدہ

144

ثبوت باری فکر جدید کی روشنی میں

146

ثبوت  باری کے کلامی و فلسفی دلائل

152

دلیل حدوثی

152

دلیل امکانی

153

دلیل قاسمی

153

دلیل اتقانی

154

دلیل حبئی

155

دلیل التجائی

155

دلیل ترتیبی

156

دلیل شعوری

156

دلیل حیاتی

157

دلیل ذکری

157

دلیل اطلاق

157

وجود باری اور قرآن مجید

157

توحید  باری تعالیٰ

160

مذمت شرک

162

نبوت

163

خصوصیات نبوت

164

معجزہ ، کرامت  اور سحر میں فرق

166

حقیقت نبوت

167

ختم نبوت

175

لفظ خاتم النیین  اور مفسرین

180

قادیانیوں کی پہلی تحریف

185

تحریف دوم

185

تحریف سوم

186

تحریف چہارم

187

تحریف پنجم

187

آیہ خاتم النبیین کی دلیل کمالی

187

دلیل مثاقی

189

دلیل بعثت  عمومی

189

دلیل وحی قبلی

190

دلیل وعدی

190

حدیث اور ختم نبوت

191

ختم نبوت اور اجماع امت

193

ختم نبوت اور درایت

194

مرزائی وساوس کا جواب

195

حضرت عائشہ ؓ پر مرزا ئی افتراء

196

حضرت علی ؓپر افتراء

196

شیخ اکبر ؓپر افتراء

196

امام راغب ؒ پر افتراء

196

جلال الدین رومی ؒ پر افتراء

196

علامہ قاری ؒ پر افتراء

197

امام ربانی مجدد الف ثانی پر افتراء

197

شاہ ولی اللہ پر افتراء

198

مولانا محمد قاسم پر افتراء

199

مولانا عبد الحی پر افتراء

199

ختم نبوت علامہ اقبال کی نظر میں

200

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3849
  • اس ہفتے کے قارئین 162381
  • اس ماہ کے قارئین 1681454
  • کل قارئین115573454
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست