#4855.01

مصنف : ڈاکٹر سراج الاسلام حنیف

مشاہدات : 5556

علوم القرآن جلد دوم

  • صفحات: 705
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17625 (PKR)
(پیر 02 اکتوبر 2017ء) ناشر : دار القرآن و السنہ مردان

قرآن مجید جو دینِ اسلام کی اساس وبنیاد ہے‘ جان ومال کی حفاظت کا محکم اور اٹل دستور ہے۔ بدی اور بدکرداری کو نابود کرنے کا ایک ناقابل تنسیخ اور ناقابل تردید ضابطۂ حیات ہے۔ کوئی آسمانی الہامی یا غیرالہامی کتاب ایسی نہیں بتائی جا سکتی جس کو ہر اعتبار اور ہر حیثیت سے قرآن مجید کی طرح کامل اور ناطق کہا جا سکے۔ یہ قرآن مجید ہی ہے جس نے پہاڑوں کی طرح جمے ہوئے لوگوں کو اُن کی جگہ سے ہٹا دیا۔ قلوبِ بنی آدم کی زمین کو پھار کر اُس کی میں معرفت الٰہی کے شیریں چشمے جار کر دیے۔ وصول الی اللہ کے دشوار گزار راستے برسوں کی جگہ منٹوں میں طے کرا دیے۔ مردہ قوموں اور پژمردہ دلوں میں ابدی زندگی کی روح پھونک دی۔قرآن مجید معاش ومعاد کا کامل ترین دستور العمل اور حلا ل وحرام اور جائزوناجائز کا جامع ترین آئین ہے۔ اِنس وجن کی تہذیب وتزکیہ اور ان کی انفرادی واجتماعی برتری اور ساز گاری کا مکمل قانون ہے جو زندگی کے تمام شعبوں کے لیے بغیر تخصیص زمان ومکاں اور بدوں لحاظِ رنگ ونسل نہایت عمدہ‘ متین اور جامع تعلیم پیش کرتا ہے۔ آج تک اس کتاب قرآن مجید کو سمجھنے کے لیے اس کی مختلف تفاسیر اور اس میں موجود تمام علوم سے متعلقہ گراں قدر محنت کی گئی ہے اور بہت سے کتب کتب خانے کی زینت بن چکی ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب  بھی علوم القرآن کے حوالے سے لکھی گئی ہے اس میں کئی ایک علوم قرآن کو جمع کر دیا گیا ہے اور اس میں پندرہ فصول قائم کی گئی ہیں۔ سب سے پہلے اس میں علوم القرآن کا آغاز وتدوین پھر تفسیر سے متعلقہ کتب کا تذکرہ ومختصر تعارف‘ اس کے بعد علمِ اعراب القرآن‘علم معانی القرآن‘ علم غریب القرآن‘علم مشکلات القرآن‘ علم متشابہ القرآن‘ علم الوجوہ والنظائر‘علم احکام القرآن‘ علم الناسخ والمنسوخ‘ علم المناسبات‘ علم اسباب النزول وغیرہ سے متعلقہ کتب کی فہرست دی گئی ہےیہ کتاب نہایت جامع اور اختصار کی مرقع ہے۔حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ علوم القرآن ‘‘ ڈاکٹر سراج الاسلام حنیف کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

قرآن مجید میں معرب

23

اس فن میں لکھنے والے

26

جوالیقی موہوب بن احمدبن محمدبن خضربن حسن بن منصورجوالیقی

26

ابن الجوزی عبداالرحمان بن علی بن محمد الجوزی القرشی البغدادی

26

بدرالدین زرکشی محمد بن بہادر بن عبداللہ زرکشی ابوعبداللہ

28

تاج الدین السبکی عبدالوہاب بن علی بن عبدالکافی ابونصر

29

جلال الدین سیوطی عبدالرحمان بن ابی بکر بن محمد بن سابق الدین خضیری

30

خفاجی احمدبن محمدبن عمرشہاب الدین خفاجی مصری

30

حمزہ فتح اللہ مصری

30

ڈاکٹرمحمد السید علی بلاسی

31

الاخرة

31

آدم عليه السلام

31

آزر

32

ان

37

اب

37

اباريق

40

ابراهيم عليه السلام

41

ابلعي

42

ابليس

43

اخلد

45

ادريس عليه اسلام

46

ارائك

47

اساطير

48

اسباط

49

استبرق

50

اسحاق عليه السلام

51

اسرائيل عليه السلام

52

الاسفار

53

اسماعيل عليه السلام

54

اصري

55

اكواب

55

اليم

56

الال

56

انجيل

57

اواب

58

اواه

61

الاولي

61

برهان

62

بطائنها

62

بعير

63

يبيع

64

نتبير

5

تحت

65

تنور

65

نوراه

66

التين

66

جالوت

67

حبت

67

جناح

67

جند

68

جهنم

68

حرم

69

حضب

70

حطة

70

حواريون

71

حوب

73

داودعليه السلام

73

درست

74

درهم

74

دري

75

دينار

75

راعنا

76

ربانيون

77

ربيون

80

الرسس

81

الرقيم

81

رمز

82

رهو

82

الروم

84

زبانية

85

زرابي

86

زكرياعليه السلام

87

زمهريره

87

زنحبيل

88

سجدا

88

السحل

88

سجيل

89

سجين

89

سراب

90

سراج

90

سرداق

91

سرد

91

سري

92

سفرة

92

سقر

93

سكر

93

سلسبيل

94

سليمان عليه السلام

95

سنا

96

سندس

97

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48847
  • اس ہفتے کے قارئین 165950
  • اس ماہ کے قارئین 739997
  • کل قارئین110061435
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست