#1790

مصنف : قاری محمد یحییٰ رسولنگری

مشاہدات : 7579

تحفۃ القراء لطالب التجوید والعلماء

  • صفحات: 228
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5700 (PKR)
(پیر 11 اگست 2014ء) ناشر : اسلامی اکادمی،لاہور

قرآن کریم  چونکہ اللہ رب العزت  کا  ذاتی کلام  ہے  ۔تو اس لیے ضروری  ہے کہ  اس کی تلاوت بھی اسی طرح کی جائے  کہ  جس  نبی کریم ﷺ نے تلاوت کی اور اپنے  صحابہ کرام کو سکھائی ۔قرآن  کریم  کی تلاوت کا حسن بھی یہی ہے  کہ تجوید کے ساتھ تلاوت کی جائے  حضور نبی کریمﷺ قر آن  کریم  کی نہایت عمدگی اورخوش  الحانی  سے تلاوت فرماتے تھے انسان تو انسان حیوان بھی متاثر  ہوئے  بغیر  نہیں ر ہتے تھے ۔تلاوت ِقرآن کا  بھر پور اجروثواب اس  امر پرموقوف ہے  کہ تلاوت پورے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ کی جائے قرآن کریم  کی تلاوت  کا صحیح  طریقہ جاننا او رسیکھنا علم تجوید کہلاتا ہے  ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ  وہ علم تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی  حاصل کرے تجوید وقراءات پر مختلف چھوٹی بڑی  کئی کتب موجود ہیں۔ زیر نظر کتاب’’ تحفۃ القراء لطالب التجوید والعلماء ‘‘ بھی  اسی مذکورہ سلسلے کی کڑی ہے ۔جوکہ  استاذ المجودین بابائے قراء ات قاری محمدیحیٰ رسولنگری ﷾( بانی  ومدیر دار القراء جامعہ عزیزیہ ،ساہیوال) کی  علم تجوید پر آسان  فہم  تصنیف ہے ۔اس  میں انہو ں نے تجوید وقراءات کی اہمیت کوبیان  کرنے کے  تجوید  کے جملہ احکام  ومسائل کو آسان فہم انداز بیان کردیا  ہے  جس سے  تجوید وقراءات کے ابتدائی طلباء وطالبات  آسانی مستفید ہوسکتے  ہیں۔اس کتاب کی نظر ثانی  کا  کام شیخ  القراء  قاری محمد ابراہیم  میرمحمدی ﷾ نے  انجام دیا ہے جس سے اس  کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔ اللہ  تعالی  دونوںمشائخ کی  تجوید وقراء ات کے سلسلے میں خدمات کو شرف قبولیت  سے  نوازے اور اس کتاب کو  طالبان  ِعلوم نبو ت کےلیے  نفع بخش بنائے (آمین) (م۔ا)
 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

8

مقدمہ

 

9

فصل اول اہمیت تجوید

 

9

فصل ثانی تاریخ فن تجوید و قراءات

 

18

فصل ثالث امام عاصم اور ان کے راوی امام حفص کے مختصر حالات

 

21

باب اول تعارف قرآن کریم

 

25

تعارف قرآن مجید

 

25

ارکان قراءات

 

34

مراتب قراۃ

 

36

باب ثانی استعاذہ اور بسملہ

 

39

باب ثالث علم تجوید اور لحن کا بیان

 

53

باب رابع متعلقات مخارج الحروف

 

60

باب خامس مخارج الحروف

 

69

باب سادس صفات الحروف

 

79

باب سابع حروف و حرکات کی اداء کا بیان

 

97

باب ثاس صفات عارضہ

 

111

باب تاسع غنہ کا بیان

 

120

باب عاشر ادغام کا بیان

 

133

باب حادی عشر مد کا بیان

 

133

باب ثانی عشر ھاء ضمیر اور اجتماع ساکنین کا بیان

 

160

باب ثالث عشر ہمزہ کا بیان

 

168

باب رابع عشر وقف اور سکتہ کا بیان

 

178

باب خامس عشر وقف کے متعلق ضروری احکام

 

187

باب سادس عشر بعض ضروری مسائل

 

208

خاتمہ

 

212

تقریظ

 

224

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60089
  • اس ہفتے کے قارئین 357067
  • اس ماہ کے قارئین 1410567
  • کل قارئین110732005
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست