#976

مصنف : قاری محمد یحییٰ رسولنگری

مشاہدات : 27440

اسہل التجوید فی القرآن المجید

  • صفحات: 68
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2040 (PKR)
(منگل 24 اپریل 2012ء) ناشر : مکتبہ عزیزیہ پل بازار ساہیوال

قرآن کریم کے حروف کو درست تلفظ کے ساتھ ادا کرنا لازم و ملزوم ہے۔ بصورت دیگر قرآن کریم کے معانی تبدیل ہو جاتے ہیں۔ فی زمانہ جہاں بہت سے لوگ قرآن کریم کو صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنے کا ذوق شوق رکھتے ہیں وہیں معتد بہ طبقہ ایسا بھی ہے جو اس حوالے سے سستی کا شکار ہے۔ شیخ القراء قاری یحییٰ رسولنگری حفظہ اللہ نے اسی ضرورت کے پیش نظر عام فہم انداز میں یہ کتاب تصنیف فرمائی۔ قاری صاحب نے روایت حفص سے متعلقہ جن قواعد کو نقل کیا ہے ان کا یاد کرنا نہایت آسان ہے ان قواعد کو مشق میں لا کر عوام الناس ایسی غلطیوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں جن سے فساد معنی لازم آتا ہے۔ قاری صاحب کے بقول اگر اس کتاب کو اچھی طرح سمجھ کر پڑھ لیا جائے تو حفص کے قواعد پر مکمل عبور حاصل ہو جائے گا۔ (عین۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

3

اہمیت تجوید

 

4

پہلا درس۔علم تجوید

 

8

دوسرا درس۔لحن کی تعریف اور قسمیں

 

9

تیسرا درس۔اعوذ باللہ اور بسم اللہ کا بیان

 

11

چوتھا درس۔مخارج الحروف

 

13

پانچواں درس۔صفات کا بیان

 

19

چھٹا درس۔صفات عارضہ محسنہ

 

25

ساتواں درس۔تفخیم اور ترقیق کا بیان

 

26

آٹھواں درس۔لام ل  کا بیان

 

26

نواں درس۔راء کے احکام

 

27

دسواں درس۔غنہ کا بیان

 

31

گیارہواں درس۔میم ساکن کا بیان

 

32

بارہواں درس۔نون ساکن اور نون تنوین کا بیان

 

33

تیرہواں درس۔مد کا بیان

 

38

چودھواں درس۔ہمزہ وصلی کا بیان

 

44

پندرہواں درس۔وقف کے احکام

 

47

سولہواں درس۔اثبات اور حذف الف کا بیان

 

50

فضائل قرآن مجید

 

54

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48584
  • اس ہفتے کے قارئین 345562
  • اس ماہ کے قارئین 1399062
  • کل قارئین110720500
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست