#3329

مصنف : پروفیسر حبیب اللہ چشتی

مشاہدات : 4985

توہین رسالت کی سزا ( پروفیسر حبیب اللہ )

  • صفحات: 179
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4475 (PKR)
(پیر 08 فروری 2016ء) ناشر : مکتبہ جمال، لاہور

سید الانبیاء حضرت محمد مصطفی ﷺ سے محبت وعقیدت مسلمان کے ایمان کا بنیادی جزو ہے اور کسی بھی شخص کاایمان اس وقت تک مکمل قرار نہیں دیا جاسکتا جب تک رسول اللہ ﷺ کو تمام رشتوں سے بڑھ کر محبوب ومقرب نہ جانا جائے۔فرمانِ نبویﷺ ہے تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہوسکتا جب تک اسے رسول اللہﷺ کے ساتھ ماں،باپ ،اولاد اور باقی سب اشخاص سے بڑھ کر محبت نہ ہو۔یہی وجہ ہے کہ امت مسلمہ کاشروع دن سے ہی یہ عقیدہ ہےکہ نبی کریم ﷺ کی ذاتِ گرامی سے محبت وتعلق کےبغیر ایمان کا دعویٰ باطل اور غلط ہے۔ہر دو ر میں اہل ایمان نے آپ ﷺ کی شخصیت کے ساتھ تعلق ومحبت کی لازوال داستانیں رقم کیں۔اور اگر تاریخ کے کسی موڑ پرکسی بد بخت نے آپﷺ کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی کرنے کی کوشش کی تو مسلمانوں کے اجتماعی ضمیر نے شتم رسولﷺ کے مرتکبین کو کیفر کردار تک پہنچایا۔ چند سال قبل ڈنمارک ناروے وغیرہ کے بعض آرٹسٹوں نے جوآپ ﷺ کی ذات گرامی کے بارے میں خاکے بنا کر آپﷺ کامذاق اڑایا۔جس سے پورا عالم اسلام مضطرب اور دل گرفتہ ہواتونبی کریم ﷺ سے عقیدت ومحبت کے تقاضا کو سامنے رکھتے ہواہل ایما ن سراپا احتجاج بن گئے اور سعودی عرب نے جن ملکوں میں یہ نازیبا حرکت ہوئی ان کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا ۔ پاکستان میں ’’تحریک حرمت رسولﷺ ‘‘ معرض وجود میں آئی جس میں ملک بھر کی 22 دینی وسیاسی جماعتیں شامل ہوئیں۔اور اسی دوران گستاخ رسول کی سزا وانجام کےحوالے سے متعددنئی کتب چھپ منظر عام پر آئی ہیں کتاب ہذا بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’توہین رسالت کی سزا‘‘ جنا ب پروفیسر حبیب اللہ چشتی کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے توہین رسولﷺ کرنےوالوں کےلیے سزائےموت کےقانون کوقرآن وسنت،اجماع امت، اقوال ائمہ فقہ اور تاریخی حوالوں سے ثابت کیا ہے۔یہ کتاب جمال رسول ﷺ کادلکش تذکرہ اور قانون توہین رسالت کا تاریخی مجموعہ ہے۔ (م۔ ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

انتسا ب

10

تقدیم (شیخ الحدیث والفقہ قاضی محمد ایوب صاحب)

12

افتتاحیہ (ادیب شہیر رائے محمد کمال صاحب)

14

مقدمہ (سوئے منزل )

16

توہین رسالت کیا ہے؟

23

1۔کون سی توہین رسالت متصور ہوگی؟

24

2۔ذومعنی لفظ کااطلاق

26

3۔کسی کو حضو رﷺ سے بڑ اعالم کہنا

28

4۔حضور ﷺ کی کملی کی طرف کوئی عیب منسوب کرنا

28

5۔حضور ﷺ کے بال مبارک کی توہین کرنا

28

6۔حضور ﷺ کی سنت کا مذاق اڑانا

29

7۔حضور ﷺ کے حسن وجمال پر تنقید کرنا

29

8۔ حضور ﷺ کا ذکر موقع کی مناسبت کے بغیر کرنا

30

9۔تو ہین رسالت کاحکم

31

قرآن حکیم اورتوہین رسالت کی سزا

33

(1)توہین رسالت کفر ہے

34

(2)پہلی آیہ طیبہ

34

دوسری آیہ طیبہ

37

(1)الوجہ الاول

38

(2)الوجہ الثانی

39

(3)الوجہ الثالث

40

تیسر ی آیہ طیبہ

41

چوتھی  آیہ طیبہ

43

جواب

456

پانچواں آیہ طیبہ

47

چھٹی آیہ طیبہ

48

(2)گستاخ رسول ﷺ واجب القتل ہے

49

پہلی آیہ طیبہ

49

الوجہ لاول

50

الوجہ الثانی

51

الوجہ الثالث

52

الوجہ الرابع

53

دوسری آیہ طیبہ

54

تیسری آیہ طیبہ

56

چوتھی آیہ طیبہ

57

پانچویں آیہ طیبہ

60

احادیث مبارکہ اورتوہین رسالت کی سزا

63

پہلی حدیث مبارکہ

64

دوسری حدیث مبارکہ

66

تیسری حدیث مبارکہ

66

چوتھی حدیث مبارکہ

67

پانچوایں حدیث مبارکہ

69

چھٹی حدیث مبارکہ

71

ایک شبہ اوراس کاازالہ

73

ساتوایں حدیث مبارکہ

74

آٹھویں حدیث مبارکہ

74

نویں حدیث مبارکہ

77

دسویں حدیث مبارکہ

77

توہین رسالت اور صحابہ کرام ؓ کا نقطہ نظر

79

توہین رسالت کی سزا اجماع امت کی روشنی میں

88

اقوال اجماع

89

(1)ائمہ فقہ کے نزدیک  ذمی شاتم رسول ﷺ کاحکم

93

(2)فقہائے کے احناف  کے نزدیک ذمی شاتم رسول ﷺ کاحکم

93

(3)فقہائے مالکیہ  کے نزدیک ذمی شاتم رسول ﷺ کا حکم

97

(4)فقہائے حنا بلہ کے نزدیک ذمی شاتم رسول ﷺ کاحکم

98

فقہائے شوافع  کے نزدیک ذمی شاتم رسول ﷺ کا حکم

99

(2)مسلمان شاتم رسول ﷺ کےمتعلق ائمہ اربعہ کاموقف

101

(1)مسلمان شاتم رسول ﷺ کے متعلق فقہائے احناف کا نقطہ نظر

101

(2)مسلمان شاتم رسول ﷺ کے متعلق فقہائے مالکیہ کانقطہ نظر

103

(3)مسلمان شاتم رسولﷺ کے متعلق امام شافعی کے نقطہ نظر

104

(4)مسلمان شاتم رسول ﷺ کے متعلق فقہائے حنابلہ کا نقطہ نظر

104

(5)مسلمان شاتم رسول ﷺ کےمتعلق فقہائے حضرات کانقطہ نظر

105

توہین رسالت کی سزا اور مذاہب عالم

109

قدیم عراق میں توہین مذہب کی سزا

110

قدیم ایران میں توہین مذہب کی سزا

111

ہندومذہب میں مذہبی عقائد وکتب کی توہین پر سزائیں

112

مہاتمابدھ کےمجسمے کی توہین کی سزاموت

113

یہودیت میں توہین مذہب کی سزا

114

توہین رسالت کی سزا

115

یہودیت کی مخالفت اور ہیکل کی توہین کی سزا

115

یوم سبت کی توہین کی  سزا

116

مذہبی کاہن کی بات نہ ماننے کی سزا

117

شاتم رسول ﷺ کی توبہ کے احکام

118

توہین رسالت سے پیداشدہ  ارتد اد اور مطلق ارتداد کے احکام مختلف ہیں

122

توہین رسالت کےمرتکب کی توبہ اور فقہائے احناف کاوقف

128

شاتم رسول ﷺ کی توبہ اور عصرحاضر کے فقہائے احناف کاموقف

136

جامعہ اشرفیہ لاہور

136

دار العلوم ضیاء شمس الاسلام سیال شریف سرگودھا

137

مدرسہ انوار العلوم ملتان

138

دار العلو م محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف

138

جامعہ محمدیہ رضویہ نوریہ بھکھی شریف

140

شاتم رسول ﷺ کے توبہ اور فقہائے مالکیہ کاموقف

150

جامعہ نظامیہ لاہور

146

شاتم رسول ﷺ کی توبہ اور فقہائے شافعیہ کاموقف

152

شاتم رسول ﷺ کی توبہ اور فقہائے حنبلیہ کاوقف

153

خلاصہ بحث

154

توہین رسالت کی سزا پر اعتراضات کاایک تحقیقی جائزہ

159

مصادرومراجع

174

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51835
  • اس ہفتے کے قارئین 100847
  • اس ماہ کے قارئین 2172764
  • کل قارئین113780092
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست