#1513.02

مصنف : ڈاکٹر عبد الکبیر محسن

مشاہدات : 7258

توفیق الباری شرح صحیح بخاری جلد سوم

  • صفحات: 758
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 34110 (PKR)
(پیر 17 مارچ 2014ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

امام بخاری ﷫ کی شخصیت اور   ان کی صحیح بخاری کسی تعارف کی  محتاج نہیں  سولہ سال کے طویل عرصہ میں امام   بخاری نے  6 لاکھ احادیث سے  اس کا انتخاب کیا اور اس کتاب کے ابواب کی ترتیب روضۃ من ریاض الجنۃ میں  بیٹھ کر فرمائی اور اس میں  صرف صحیح احادیث کو شامل کیا ۔یہی وجہ ہےکہ علماء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ   اصح  الکتب بعد کتاب الله صحیح البخاری بے شماراہل علم  اور ائمہ  حدیث  ننے   مختلف انداز میں  صحیح بخاری کی شروحات  لکھی ہیں  ان میں  فتح الباری از ابن حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫ کو  امتیازی مقام   حاصل  ہے  ۔ زیر نظر   کتاب’’ توفیق الباری  شرح صحیح بخاری ‘‘پروفیسرڈاکٹر عبدالکبیر محسن﷾ کی 12 ضخیم  مجلدات  پر مشتمل عظیم الشان تالیف ہے  جسے نے  انہوں اپنے  والد گرامی مولانا عبد الحلیم (شیح  الحدیث جامعہ محمدیہ اوکاڑہ) کے  حکم اور ہدایات کے  مطابق پایۂ تکمیل تک پہنچایا۔ مؤلف نے  اس  میں  فتح الباری ،ارشاد الساری ،فیض الباری ،شرح تراجم شاہ ولی  اللہ سے استفادہ کرتے ہوئے ان مذکورہ کتب  کے تمام اہم مباحث کا خلاصہ   اپنے  تصنیف میں پیش کردیا ہے  یہ  کتاب طالبان علوم ِنبوت کےلیے  بیش قیمت  علمی  تحفہ ہے ۔توفیق الباری کی جلد اول مکتبہ  قدوسیہ او ر باقی گیارہ  جلدیں مکتبہ اسلامیہ ،لاہور  نے  شائع کی   ہیں  اللہ  تعالی فاضل مؤلف کی اس عظیم  کاوش کو قبول فرمائے۔  (آمین)(م۔ا)

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فضائل مدینہ

 

23

روزہ کے مسائل

 

48

نماز تراویح

 

222

خریدو فروخت

 

258

ادھار پر خرید وفروخت

 

436

حق شفعہ

 

445

اجارت

 

450

حوالہ کے مسائل

 

479

کفالہ کے مسائل

 

484

وکالت

 

497

مزارعت اور کھیتی باڑی

 

518

پانی سے متعلقہ مسائل

 

551

قرض لینا دینا ، دیوالیہ قرار پا جانا کے معاملات

 

580

تنازعات

 

601

گمشدہ اشیاء کے بابت

 

613

باہمی ظلم

 

632

ساجھے داری

 

676

گروی رکھنا

 

692

آزاد کرنا

 

700

مکاتبت

 

744

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3301
  • اس ہفتے کے قارئین 3301
  • اس ماہ کے قارئین 1056801
  • کل قارئین110378239
  • کل کتب8843

موضوعاتی فہرست