#1844

مصنف : گوہر رحمان

مشاہدات : 10210

تصویر سازی اور فوٹو گرافی کی شرعی حیثیت اور شبہات کا ازالہ

  • صفحات: 62
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2170 (PKR)
(جمعرات 14 اگست 2014ء) ناشر : مکتبہ تفہیم القرآن ۔ مردان

اسلام شخصیت پرستی اور بت پرستی سے منع کرتا ہے،جو شرک کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے۔شرک کی ابتداء اسی امر سے ہوئی کہ لوگوں نے شیطان کے بہکاوے میں آکر پہلے تو اپنے نیک اور بزرگ لوگوں کی تصویریں بنائیں،پھر انہیں مجسمے کی شکل دی اور پھر ان کی پوجا پاٹ شروع کر دی۔مغرب کی بے دین   حیوانی تہذیب میں بت سازی ،تصویر سازی اور فوٹو گرافی کو بنیادی حیثیت حاصل ہے،اور بد قسمتی سے مسلمان سیاست دانوں کی سیاست بھی مصورین اور فوٹو گرافروں کے گھیرے اور نرغے میں آ چکی ہے۔نبی کریم ﷺ کی اسلامی تحریک اورسیاست نہ صرف تصویر سے خالی تھی بلکہ تصویروں اور مجسموں کو مٹانا آپ ﷺ کے لائحہ عمل میں شامل تھا۔اگر دعوت وجہاد اور سیاست وحکومت میں تصویروں کی کوئی اہمیت ہوتی تو حرمین میں نبی کریم ﷺ کی تصویروں کے بینر لٹکا دئے جاتے،اور سیرت کی کتب میں   اس کا تذکرہ موجود ہوتا۔فوٹو گرافی تو عہد نبویﷺ اور عہد صحابہ ﷢میں موجود نہیں تھی،البتہ تصویر سازی کے ماہرین ہر جگہ دستیاب تھے۔اگر تصویر بنانا جائز ہوتا تو صحابہ کرام ﷢ضرور نبی کریم ﷺکی تصاویر بنا کر اپنے پاس محفوظ کر لیتے۔زیر تبصرہ کتاب" تصویر سازی اور فوٹو گرافی کی شرعی حیثیت اور شبہات کا ازالہ "تصویر سازی کی اسی قباحت اور حرمت کےبیان پر مشتمل ہے،جو ایک سوال کے جواب میں مولانا گوھر رحمن کے تفصیلی جواب پر مشتمل ہے۔مولانا موصوف نے اس میں کو بڑی تفصیل سے بیان کیا ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

3

جواب

7

کیاغیر سایہ دار تصویر بنانا جائز ہے

9

علامہ یوسف قرضاوی کا تجدد

11

الارقمانی ثوب کی تاویل و توجیہ

12

فقہائے اسلام کے اقوال

21

فقہ شافی

21

فقہ حنفی

26

فقہ حنبلی

28

فقہ مالکی

28

شبہات کا ازالہ

33

پہلا شبہ

33

دوسرا شبہ

35

تیسرا شبہ

37

فوٹو گرافی کا حکم

39

صرف چہرے یا نصف اعلیٰ کی تصویر کا حکم

51

بچوں کے کھلونےاور گڑیاں بنانے کا حکم

53

بہت زیادہ چھوٹی تصویر کا حکم

55

شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور دوسری تمدنی ضرورت کے لیے تصویر کا حکم

57

کیا دعوتی اور تحریکی سرگرمیوں کے لیے تصویر کی اجازت دی جا سکتی ہے؟

60

فہرست نا مکمل

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25826
  • اس ہفتے کے قارئین 451316
  • اس ماہ کے قارئین 1651801
  • کل قارئین113259129
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست