#5103

مصنف : محمد ابراہیم میر سیالکوٹی

مشاہدات : 14742

تاریخ اہل حدیث

  • صفحات: 500
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12500 (PKR)
(جمعہ 13 فروری 2015ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

برصغیر پاک وہند میں اہل حدیث کے متعلق مختلف غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں ۔ مخالفین ان کے عقائد مسخ کر کے عوام کے سامنے پیش کرتے ہیں ۔ جب کہ تاریخ کے حوالے سےبھی ان کے متعلق گمراہ کن باتیں کی جاتی ہیں ۔عقائد میں جہاں ان کو (معاذ اللہ ) گستاخ رسول، درود کا منکر اور نہ جانے کن کن خرافات کا حامل ٹھرایا جاتا ہے۔وہاں تاریخی اعتبار سے ان کو ڈیڑھ سوبرس کی پیداوار کہا جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’تاریخ اہل حدیث ‘‘ امام العصر مولانامحمد ابراہیم میر سیالکوٹی﷫ کی عظیم تصنیف ہے جس میں نہوں نے اس بات کو واضح کیا ہے کہ اہل حدیث نہ تو گستاخ رسول اور درود کےمنکر ہیں اور نہ ہی یہ کل کی پیداوار ہیں۔ اور اہل حدیث مروجہ مذہبوں کی طرح کوئی مذہب نہیں ،نہ مختلف فرقوں کی طرح کوئی فرقہ ہے ،بلکہ اہل حدیث ایک جماعت او رایک تحریک کا نام ہے زندگی کےہر شعبے میں قرآن وحدیث کے مطابق عمل کرنا او ردوسروں کو ان دونوں پر عمل کرنے کی ترغیب دلانا یا یو ں کہہ لیجیئے کہ اہل حدیث کانصب العین کتاب وسنت کی دعوت او ر اہل حدیث کا منشور قرآن وحدیث ہے۔ اور دعوت اہل حدیث سوڈیڑھ سوبرس کی بات نہیں بلکہ چودہ سو برس پرانی فکر ہے جب ہدایت کی شمع حجازِمقدس میں روشن ہوئی۔ اس کے طویل عرصے بعد لوگوں نےضرورت محسوس کی کہ ہمارے لیے شاید قول ِنبی کافی نہیں اس لیے انہوں نے قول امام کو بھی اپنے لیے ضروری سمجھا۔اسی وقت امت میں دو مستقل مکاتب فکر وجود میں آگئے۔ ایک کواہل حدیث کالقب دیا گیا اور دوسرے کو اہل الرائے کے نام سے جانا گیا۔ اس کتاب میں قارئین اس گروہی تفریق کے متعلق تفصیلات ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ   مصنف کتاب مولانا ابراہیم میر سیالکوٹی کی مرقد پر اپنی رحمتوں کی برکھا برسائے اور اشاعت ِاسلام کے لیے ان کی محنتوں   کو قبول فرمائے (آمین) م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تاریخ اہل حدیث

 

17

مقدمہ

 

24

دین واحد میں فرقہ کس طرح بن جاتے ہیں

 

30

آنحضرتﷺ نے اپنی امت میں بھی مختلف فرقے بن جانے کی خبر طبور پیشگوئی کے فرمادی تھی

 

39

ایک فرقے کوسنت پرقائم رکھنے میں حکمت

 

45

عثمان اور سبائی

 

47

شیعہ اور خارجی

 

49

فرقہ معتزلہ

 

50

فرقہ جہمیہ

 

49

فرقہ مرجیہ

 

51

مجسمہ یا کرامیہ

 

53

بعض فرقوں کےامتیازی مسائل پر تبصرہ

 

55

فتنہ عبداللہ بن سبا

 

55

مسئلہ رجعت آنحضرتﷺ

 

56

حضرت علی﷜ اور وصیت خلافت

 

59

حضرت عثمان کی شہادت

 

61

حضرت علی﷜ کا انتخاب

 

62

تین گرہ

 

63

خارجی

 

64

ارجاء اور امام ابوحنیفہ

 

77

امام سعید بن جبیر تابعی

 

81

ایمان میں کمی بیشی اور حضرت امام ابوحنیفہ

 

86

ایمان کی بحث

 

90

جملہ شرعیان ایمان شرعی میں داخل ہیں

 

92

فرقہ معتزلہ

 

97

خلیفہ مامون و مذہب اعتزال

 

98

علم کلام

 

101

اہل سنت و اہل حدیث ذ

 

103

اشعریہ

 

104

ماتریدیہ

 

110

حنابلہ یا اہل حدیث

 

111

اہل سنت کون ہیں ؟

 

118

فروعی اختلاف اور مذاہب اربعہ

 

121

امام شافعی

 

130

امام احمد بن حنبل

 

131

محدثین اور مسئلہ تقلید

 

133

قرون ثلثہ

 

136

بحث تقلید بحیثیت مسئلہ

 

139

عنوان اول تقلید کی تعریف میں

 

139

عنوان دوم انواع تقلید اور اس کا حکم میں

 

140

عنوان سوم ائمہ اربعہ کےاقوال دوبارہ تقلید و اتباع سنت

 

142

عنوان چہارم التزام مذہب معین

 

144

عنوان پنجم اہل حدیث کا مسلک مبین

 

146

امر دوم ۔ امتیازی اصول و مسائل سے شناخت

 

152

امر سوم ۔ تاریخی طور سے شناخت

 

153

فرقہ اہل حدیث کا ذکر کس کس پرانی کتاب میں ہے

 

155

وجہ تسمیہ اہل حدیث

 

158

شیخ محمد بن عبد الوہاب نجدی اور فرقہ اہلحدیث

 

171

اہل حدیث دیگراں

 

185

اہل حدیث کا مذہب اصولاً و فروعاً

 

197

خصوصیت اہل حدیث دوبارہ اتباع حدیث

 

200

زمانہ نبوت میں صرف اتباع قرآن وسنت

 

203

عصر صحابہ بعد آنحضرتﷺ

 

209

خلافت صدیقی

 

210

خلافت فاروقی

 

214

خلافت عثمانی

 

215

زمانہ اتباع تابعین

 

220

تقلید کا شیوع اور اس کے وجوہ

 

226

وجوہ اشاعت تقلید

 

235

اہل حدیث کا طرز استدلال و طریق اجتہاد

 

238

قاعدہ الخاص لا تحتمل البیان

 

241

پہلی مثال مسئلہ تعدیل ارکان

 

241

امام بخاریؓ اور صحیح بخاری کی تصنیف

 

247

دوسری مثال آنحضرتﷺ کا طریق بیان اور طرز عمل

 

248

جمع بین الآیۃ والحدیث

 

261

نفس مسئلہ کی تحقیق

 

268

امام ابوحنیفہ کےمذہب کی تحقیق

 

288

فرقہ اہل حدیث میں باہمی اختلاف

 

313

 

   
 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29704
  • اس ہفتے کے قارئین 455194
  • اس ماہ کے قارئین 1655679
  • کل قارئین113263007
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست