#4454

مصنف : ڈاکٹر فہد بن عبد لرحمن الرومی

مشاہدات : 6624

تجوید کی تدریس کے مراحل اور اس کی تعلیم و تعلم کے احکام

  • صفحات: 216
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9720 (PKR)
(اتوار 19 فروری 2017ء) ناشر : ادارۃ الاصلاح ٹرسٹ البدر، بونگہ بلوچاں، قصور

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔، یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔ اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی  ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اور اصول و آداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے۔ لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔ اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔ فن تجوید پر اب تک عربی کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی بہت سارے رسائل و کتب لکھی جا چکی ہیں۔ جن سے استفادہ کرنا اردو دان طبقہ کے لئے اب نہایت سہل اور آسان ہو گیا ہے. زیر تبصرہ کتاب "تجوید کی تدریس کے مناہج اور اس کی تعلیم وتعلم کے احکام" محترم ڈاکٹر فہد عبد الرحمن رومی اور محترم محمد السید الزعبلاوی صاحبان کی مشترکہ کاوش ہے، جس کا اردو ترجمہ محترم ڈاکٹر حافظ محمد زبیر تیمی صاحب نے کیا ہے۔ مولف موصوف نے اس کتاب میں تجوید کی تدریس کے مناہج اور اسکی تعلیم وتعلم کے احکام کو مدلل انداز میں پیش کیا ہے۔ علم تجوید پڑھانے والے اساتذہ کرام کے لئے یہ ایک مفید اور شاندار کتاب ہے، جس کا تجوید وقراءات کے ہر مدرس کو مطالعہ کرنا چاہئے۔ اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین (راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مترجم

19

مقدمہ

21

 قرآن مجید کی فضیلت ، مقام اوراہمیت کا بیان

23

قرآن مجید میں قرآن کی فضیلت

25

سنت نبویہ میں قرآن مجید کی فضلیت

27

قرآن مجید کی درس وتدریس کی م فضیلت

30

قرآن مجید کی تدریس کےاحکام اورآداب

37

قرآن مجید کی تدریس پراجرت لینا

37

پہلا قول

38

دوسرا قول

42

 راجح قول

46

 قرآن مجید کی تعلیم پرنمایاں طلباء کی حوصلہ افزائی کےلیے دیے جانےوالے انعامات کا حکم

48

پہلی قسم

49

 دوسر ی قسم

49

 تیسری قسم

49

 قرآن مجید کی درس وتدریس میں طہارت کےاحکام کا بیان

53

 قرآن مجید کی درس وتدریس کےآداب

65

قرآن مجید کی تدریس کے آداب

65

 1۔خالص اللہ کی رضا کاحصول

65

 2۔ تواضع اورانکساری

66

 3۔ طلبا کےمابین عدل کرنا

67

 4۔ بہترین اخلاق کاالتزام

67

 5۔ تعلیم کی ابتداء سےپہلے امتحان لینا

69

 6۔ اپنے طلبا کونصیحت کرنا

69

7۔ طالب علم کی قراءت توجہ سے سنے

71

 8۔ اکی سے زائد طلباء سےایک ہی وقت میں سبق نہ سنے

71

9۔ خطا کرنے پرنرمی کرے

72

10۔ طلباء سےاپنی ضروریات پوری نہ کروائے

72

 قرآن مجید سیکھنے والے کےآداب

74

 1۔ اپنے استاد کااحترام  کرنا

74

 2۔ علم کےلیے اپنےآپ کو فارغ کرنا

76

3۔ علم حاصل کرنے کی حرص پیدا کرے

76

4۔  حاصل شدہ علم پرفخر نہ کرے

76

5۔ دوسرے طلباء سےحسد نہ کرے

77

 قرآن مجید کی تلاوت کی فضیلت

78

 تلاوت کےآداب

82

 1۔ طہارت

83

2۔ آواز کوخوبصورت کرنا بھی تلاوت کےآداب میں شامل ہے

85

 تجوید کی تعریف اوراس کاحکم

94

تجوید کا حکم

94

 تدریس کےتعلیمی ذرائع

98

 تعلیمی وسائل کےفوائد

98

 تدریسی وسائل کی شروط

100

 تجوید کےسبق میں استعمال کیےجانے والے تدریسی وسائل کی اقسام

100

 (ا) روایتی  وسائل

100

 (ب) جدید تکنیکی وسائل

101

1۔ اوورہیڈ پرپروجیکٹر

102

 2۔ جادوئی فانوس

102

 3۔ آلہ برائے انتقال آواز (میکروفون)

103

4۔ ایل سی  پی پینل

103

 علم تجوید کی تعلیم کےاہداف ومقاصد

104

 ابتدائی کلاسز میں تجوید کی تعلیم کےاہداف

104

 تخصص کی کلاسز میں تجوید کی  تعلیم کےمقاصد

106

 تجوید کی تدریس کےطریقے

108

 القائی طریقہ کارکی تعریف

108

 استقرائی طریقہ کا رکی تعریف

109

 استقرائی طریقہ کار میں مدارس کاکام

109

 استقرائی طریقہ کار کےنقصانات

111

 استقرائی طریقہ کار کےمراحل

111

 پہلا مرحلہ

111

 دوسرا مرحلہ

112

تیسرا مرحلہ

113

 چوتھا مرحلہ

113

 ہوم ورک

113

 قیاسی طریقہ

114

 قیاسی طریق کار کے مراحل

114

 1۔ تمہید

114

 2۔ قاعدہ

114

3۔ تعمیم

114

 4۔ تطبیق

115

 استقرائی اورقیاسی طریق کا ر میں موازنہ

116

 تطبیقی قسم

118

 نون اورمیم مشدد کا حکم

119

 تمہید

119

 عرض

119

 تعلیمی ذریعہ

119

 مدرس کی تلاوت

119

 طالب علم کی تلاوت

120

 طالب علم کےلیے چند نکات

120

 تخصص علم کےلیے چند نکات

120

 پہلا مرتبہ

121

 دوسرا مرتبہ 

121

 تیسرا مرتبہ

122

چوتھا مرتبہ

122

پانچواں مرتبہ

122

خلاصہ کلام

122

 تطبیق 

123

 ہوم ورک

123

 اظہار

124

 1۔اظہار حلقی

 124

 تمہید

124

 عرض

124

 تعلیمی وسیلہ

124

 مدرس کا اونچی آواز میں تلاوت کرنا

125

 طلباء  کا اونچی آواز سےتلاوت کرنا

125

 طلباء کےنوٹ کرنے کی باتیں

126

 اعلیٰ درجات اورمتخصصین کی کلاسز

126

 نتیجہ بحث

127

 تطبیق

127

 ہورم ورک

127

 2۔ادغام

129

 تمہید

129

 عرض

129

 مدرس کامختلف مثالوں کی تلاوت کرنا

130

 طلباء کا مختلف مثالوں کی تلاوت کرنا

130

طلبا ء کےلیے اہم نکات

130

 اعلیٰ تعلیمی مراحل یا تخصص کی کلاسز میں ادغام کی تعلیم

131

نتیجہ بحث

132

تطبیق

132

 ہوم ورک

133

 3۔اخفائے حقیقی

134

 تمہید

134

 عرض

134

 مدرس کی تلاوت

135

طلباء کی تلاوت

135

 طلباء کےنوٹس

135

 نتیجہ بحث

135

 تطبیق

136

 دوسرا سبق

136

مدرس کی تلاوت

136

طلباء کی تلاوت

136

 طلباء کےنوٹس

137

 اعلیٰ تعلیمی درجات میں اخفائے کی تعلیم

137

 نتیجہ بحث

138

 تطبیق

139

 گھر کا کام

139

 4۔ اقلاب

140

تمہید

140

 عرض

140

 مدرس کی تلاوت

140

 طلباء کی تلاوت

141

 طلباء کےنوٹس

 141

 اعلیٰ تعلیمی مراحل اورتخصص کی کلاسز میں  اقلاب کی تعلیم

141

 نتیجہ بحث

143

 تطبیق

 143

 گھر کاکام

143

 میم ساکن کےاحکام

  144

 1۔ اخفائے شفوی

144

 تمہید

144

عرض

144

 تعلیمی وسیلہ

144

 مدرس کی تلاوت

144

 طلباء کی تلاوت

144

 طلباء کےنوٹس

145

 نتیجہ بحث

145

 تطبیق

146

 گھر کاکام

146

 2۔مثلین صغیر کاادغام

 147

 تمہید

147

عرض

147

 تعلیمی وسیلہ

147

 مدرس کی تلاوت

148

 طلباء کی تلاوت

148

 طلباء کےنوٹس

 148

 اعلیٰ تعلیمی مراحل اورتحصص کی کلاسز میں ادغام مثلین صغیر کی تعلیم

148

 مناقشہ

149

 تطبیق

149

 3۔ اظہار ِ شفوی

 150

 تمہید

150

 عرض

150

 تعلیمی وسیلہ

151

 مدرس کی تلاوت

151

 طالب علم کی تلاوت

151

 طلباء کےنوٹس

 151

 اعلیٰ اورتخصص کی کاسز

152

 نتیجہ بحث

 153

 تطبیق

153

 گھر کاکام

 153

 لام تعریف (ال)

154

 تمہید

154

 پہلی حالت لا قمری

154

تعلیمی وسیلہ

154

 استاذ کی تلاوت

155

 طلباء کی تلاوت

155

 طلبا کےنوٹس

155

 اعلیٰ اورتخصص کی کلاسز

155

 نتیجہ بحث

 156

 گھر کاکام

156

 دوسری حالت لام شمسی

156

 تمہید

156

 عرض

157

 تعلیمی وسیلہ

157

 استاذ کی تلاوت

157

 طلباء کی تلاوت

157

 طلباء کےنوٹس

157

 اعلیٰ اور تخصص کی  کلاسز

158

 نتیجہ بحث

158

 تطبیق

159

 گھر کاکام

159

 لام فعل

160

 تمہید

160

 عرض

160

 تعلیمی وسیلہ

160

استاذ کی تلاوت

161

 طلباء کی تلاوت

161

 طلبا کےنوٹس

161

 اعلیٰ اورتخصص کی کلاسز

162

 نتیجہ  بحث

164

 تطبیق

 164

 گھر کاکام

 164

 لام حرف( بل)

165

 تمہید

165

 عرض

165

 تعلیمی وسیلہ

165

 مدرس کی تلاوت

165

 طلباء کی تلاوت

166

 طلباء کےنوٹس

 166

 نتیجہ بحث

 167

 تطبیق

 167

 گھرکاکام

 167

 لام حرف (ھل)

 168

 تمہید

168

 عرض

168

 تعلیمی وسیلہ

168

 لامِ اسم

170

تمہید

170

عرض

170

 تعلیمی وسیلہ

170

 لام اسم کی مثالیں

170

 مدرس کی تلاوت

 170

 طلباء کی تلاوت

 171

طلباء کےنوٹس

 171

 نتیجہ بحث

 171

 تطبیق

 171

 گھر کاکام

 171

 لامِ امر

172

 تمہید

172

 عرض

 172

 تعلیمی وسیلہ

172

 لام امر اوراس کی شرط

 172

 مدرس کی تلاوت

172

 طلباء کی تلاوت

172

 نتیجہ بحث

173

 تطبیق

174

 گھر کاکام

 174

 مد اور قصر

175

 تمہید

175

عرض

175

 تعلیمی  وسیلہ

175

 مدرس کی تلاوت

175

 طلباء کی تلاوت

176

 طلباء کےنوٹس

176

 اعلیٰ اورتخصص کی کلاسز

 177

 نتیجہ بحث

 178

 تطبیق

178

 گھر کاکام

 178

 طبیعی مد کی اقسام

 179

 تمہید

179

 عرض

179

 مدرس کی تلاوت

 179

 طلباء کی تلاوت

 179

 طلباء کےنوٹس

 180

 نتیجہ بحث

 181

 تطبیق

 182

 گھر کاکام

 182

 مدِ متصل

 183

 تمہید

183

 عرض

183

 تعلیمی وسیلہ

183

  مدرس کی تلاوت

 183

 طلباء کی تلاوت

 184

 طلباء کےنوٹس

184

 اعلیٰ تعلیمی مراحل اورتخصص کی کاسز

185

 نتیجہ بحث

 187

 تطبیق

187

 گھرکاکام

 187

 2۔مد ِ متصل

 188

 تمہید

188

 عرض

188

 تعلیمی وسیلہ

188

 مدرس کی تلاوت

 188

 طلباء کی تلاوت

 189

 طلباء کےنوٹس

189

نتیجہ بحث

 190

 تطبیق

 190

 گھر کاکام

 190

3۔مدِ بدل

191

 تمہید

191

 عرض

191

 تعلیمی وسیلہ

191

 مدرس کی تلاوت

 191

طلباء کی تلاوت

192

 طلباء کےنوٹس

 192

 اعلیٰ تعلیمی مراحل اورتخصص کی کلاسز

192

 نتیجہ بحث

 194

 تطبیق

194

 گھرکاکام

 194

 4۔مدِ عار ض ساکن

 195

 تمہید

195

 عرض

195

 مدرس کی  تلاوت

 195

 طلباء کی تلاوت

 196

 طلباء کےنوٹس

196

 اعلیٰ تعلیمی مراحل اورتخصص کی کلاسز

 196

 نتیجہ بحث

 198

 تطبیق

 199

 گھر کاکام

 199

 5۔ مدِلین

 200

 تمہید

200

 عرض

200

 مدرس کی تلاوت

 200

 طلباء کی تلاوت

201

 طلباء کےنوٹس

201

اعلیٰ اورتخصص کی کلاسز

201

 نتیجہ بحث

 203

 تطبیق

203

 گھر کاکام

 203

 6۔ مدِ لازم

204

 الف مدِ لازم کلمی

204

 تمہید

204

 عرض

204

 تعلیمی وسیلہ

204

 استاذ کی تلاوت

 204

 طلباء کی تلاوت

 205

 طلباء کےنوٹس

205

 اعلیٰ اورتخصص کی کلاسز

 205

  نتیجہ بحث

 206

 تطبیق

206

 گھر کاکام

 206

(ا) مدِ لازم (ب) مدِ لازم حرفی

 207

 تمہید

207

 عرض

 207

 تعلیمی  وسیلہ

 207

 استاذ کی تلاوت

 207

 طلباء کی تلاوت

 208

  طلباء کے نوٹس

208

 اعلیٰ اورتخصص کی کلاسز

209

 نتیجہ بحث

 210

 خاتمہ

211

 ضروری نوٹس

213

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7713
  • اس ہفتے کے قارئین 7713
  • اس ماہ کے قارئین 1681664
  • کل قارئین113288992
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست