#3002

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 12211

تفسیر سورۃ یٰس

  • صفحات: 442
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15470 (PKR)
(منگل 20 اکتوبر 2015ء) ناشر : ادارۃ العلوم الاثریہ، فیصل آباد

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہے   کہ دنیا بھرمیں سب   سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔ اسے پڑھنے پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دیں اور ائمہ محدثین نے کتبِ احادیث میں باقاعدہ ابواب التفسیر کے نام سے باب قائم کیے۔اور بعض مفسرین نے بعض سورتوں کی الگ الگ تفسیر اور ان کے مفاہیم ومطالب سمجھا نے کےلیے بھی کتب تصنیف کی ہیں جیسے معوذتین، سورہ اخلاص، سورۂ فاتحہ، سورۂ یوسف، سورۂ کہف، سورۂ ملک وغیرہ کی الگ الگ تفاسیر قابل ذکر ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’تفسیر سورۂ یٰسین‘‘ محقق دوراں مولانا ارشاد الحق اثری ﷾ کے محققانہ قلم سے ہفت روزہ الاعتصام میں شائع ہونے والے دروسِ قرآن کا مجموعہ ہےجو مسلسل الاعتصام میں شائع ہوتے رہے۔ اس کی افادیت کے پیش نظر اس میں مزید حک واضافہ کے ساتھ ادارۃ العلوم اثریہ ،فیصل آباد نے اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔ مولانا ارشاد الحق اثری صاحب نے آیات  سے متعلقہ متفرق فوائد ونکات جو کتب تفاسیر وغیرہ میں پائے جاتے ہیں حتی الوسع انہیں اس تفسیر میں جمع کردیا گیا ہے اور تفسیر سے قبل سورۃ یٰسین کی فضیلت میں منقول 20 احادیث واقوال کو بیان کر کے ان کی صحت وضعف کوبھی تفصیل سے تحریری کیاہے۔ اللہ تعالی اسے اہل علم ،طلباء اور عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے۔ آمین( م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

سورہ یٰسین

13

مقدمہ

17

سورہ یٰسٓ کے فضائل

19

یٰسٓ یہ حروف مقطعات میں سے ہیں

30

حروف مقطعات کی تعبیر

30

قسم شبہا ت کے قائم مقام ہے

33

آپؐ رسولوں میں سے ہیں

43

ایک اشکال کا جواب

44

آپؐ سیدھی راہ پر ہیں

48

تنزیل کے معنی

55

تنزیل کی اعرابی حالت

57

ما انذر کے معنی

63

ایک اشکال کا جواب

64

یٰسٓ کا مفہوم

31

یٰسٓ نام رکھنا

32

کیا یہ آپﷺ کا نام ہے؟

33

قرآن کی صفت الحکیم کا مفہوم

34

الحکیم اور الحکمۃ کا مفہوم

35

یہ کفار کی اس بات کا جواب ہے کہ آپؐ رسول نہیں ہیں

46

صرط مستقیم کیا ہے؟

58

العزیز کے معنی

58

الرحیم کا مفہوم

60

آپﷺ کی عمومی بعثت

65

وہم غافلون کے معنی

66

قول حق سے کیا مراد ہے؟

69

اکثر لوگ ایمان سے محروم رہے

70

اکثر لوگ جہنم   میں ہوں گے کا مفہوم

71

اعناق کے معنی

73

اغلال کے معنی

73

اذقان کے معنی

74

اعناق بد عملی کے زنگ کا نتیجہ

82

انذار کا فائدہ کسے پہنچتا ہے؟

82

منذر و مخوف کا فرق

83

اللہ تعالیٰ مردوں کو زندہ کرنے والا ہے

88

آثار قدیمہ کا مفہوم

92

اس کا دوسرا مفہوم

94

مسجد میں دور سے آنا

95

القریہ سے کون سا شہر مراد ہے؟

101

وہ انبیاء کون کون تھے؟

101

یہ انطاکیہ شہر نہ تھا

101

انبیاء کی بشریت کا انکار ہر دور میں ہوا

109

انکا کا ایک سبب تقلید آباد تھا

109

اللہ تعالیٰ کو ماننے کے باجود

72

ایمان پر نہ ہونے کا مفہوم

72

آیت کی تفسیر

74

گردن میں طوق کا مفہوم

75

شان نزول کی روایات

77

الذکر سے کیا مراد ہے؟

84

اجر کریم کے معنی

84

احصار اور کتابت میں فرق

97

امام کے معنی

97

امام مبین، لوح محفوظ ہے

99

لوح محفوظ کے دیگر نام

99

مولانا اصلاحی کی رائے

103

ضرب کے معنی

104

تینوں رسول تھے

105

انبیاء ؑ کا جواب

110

انبیاء کی ذمہ داری ابلاغ ہے

111

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42554
  • اس ہفتے کے قارئین 468044
  • اس ماہ کے قارئین 1668529
  • کل قارئین113275857
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست