#921

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 29226

تفسیر سورہ ق

  • صفحات: 203
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6090 (PKR)
(پیر 02 اپریل 2012ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد

سورۃ ق کا شمار ان قرآنی سورتوں میں ہوتاہے جن میں ایمان کےبنیادی اصولوں کا بیان ہے۔ نبی کریمﷺ نماز فجر، عیدین اور خطبہ جمعہ میں اس سورۃ کی تلاوت فرماتے تاکہ بنیادی عقائد مستحکم ہوں، توحید و رسالت، حساب کتاب اورجزاو سزا کا تصور مستحضر رہے۔ اسی سورۃ کی اسی اہمیت کے پیش نظر مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ نے اپنے خطبات میں اس کی تعبیر وتفسیر پیش کی۔ انھی خطبات کو معمولی حک و اضافے کے ساتھ افادہ عام کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ مصنف محترم کا کہنا ہے کہ ہمارے واعظین اور خطبا حضرات سورۃ یوسف جیسی سورتوں کو تو موضوع سخن بناتے ہیں لیکن سورۃ ق جیسی اہم سورتوں پر گفتگو نہیں کرتے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام کے سامنے اس سورۃکی تشریح و توضیح کی جائے تاکہ ان کے سامنے توحید ورسالت کے ساتھ ساتھ موت، قیامت، جزا و سزا، حساب کتاب، جنت و دوزخ کے بیان اور رسول اللہﷺ کو صبر و استقامت کی تلقین پر مشتمل ہو۔ آیات کی تشریح میں قرآن کریم،احادیث نبویہﷺاور دیگر معتبر مصادر سے کام لیا گیا ہے اور کوئی بھی چیز بغیر حوالہ کے نقل نہیں کی گئی۔ مولانا کے بیان کردہ علمی نکات نے کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ (عین۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

11

کلمہ افتتاحیہ

 

13

سورہ ق کی اہمیت

 

13

حضرت حارثہ ؓکا ذکر

 

14

آیت نمبر1

 

17

آیت نمبر2

 

35

آیت نمبر3

 

42

آیت نمبر4

 

50

آیت نمبر5

 

56

آیت نمبر6

 

61

آیت نمبر7،8

 

65

آیت نمبر9۔11

 

73

آیت نمبر12۔14

 

78

آیت نمبر15

 

88

آیت نمبر16

 

91

آیت نمبر17،18

 

96

آیت نمبر19

 

107

آیت نمبر20

 

112

آیت نمبر21

 

119

آیت نمبر22

 

121

آیت نمبر23۔25

 

126

آیت نمبر26

 

131

آیت نمبر27۔29

 

133

آیت نمبر30

 

142

آیت نمبر31

 

149

آیت نمبر32

 

151

آیت نمبر33

 

154

آیت نمبر34

 

167

آیت نمبر35

 

170

آیت نمبر36،37

 

173

آیت نمبر38۔40

 

178

آیت نمبر41۔44

 

191

آیت نمبر45

 

195

حرف دعا

 

200

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20503
  • اس ہفتے کے قارئین 445993
  • اس ماہ کے قارئین 1646478
  • کل قارئین113253806
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست