#2628.01

مصنف : قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتی

مشاہدات : 6623

تفسیر مظہری جلد دوم

  • صفحات: 557
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22280 (PKR)
(جمعرات 21 مئی 2015ء) ناشر : ضیاء القرآن پبلی کیشنز، لاہور۔ کراچی

قاضی ثناء اللہ پانی پتی 1810ء کو پانی پت میں پیدا ہوئے۔ آپ شیخ جلال الدین کبیر الاولیاء کی اولاد سے ہیں۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے سات برس کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔ اور بعد میں دوسرے علوم کی تحصیل میں مشغول رہے۔ تحصیل علم کی خاطر دہلی گئے۔ جہاں شاہ ولی محدث دہلوی  سے حدیث کا علم حاصل کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے شاہ محمد عابدستانی کے ہاتھ پر بیعت کی۔ ان کے وصال کے بعد حضرت میرزا مظہر جان جاناں سے کسبِ فیض کیا۔علم کی تحصیل کے بعد وطن واپس آئےاور بقیہ عمر افتاء، تصنیف وتالیف اور نشر علوم میں گزاری دی۔ آپ نے پانی پت میں منصب قضاء بھی اختیار کیا اور اس بلند عہدے کا نہایت احسن طریقے سے حق ادا کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی اپنے عہد کے عظیم فقیہ، محدث، محقق اور مفسر تھے۔ مولانا شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی انہیں بیہقی وقت کہا کرتے تھے۔ فقہ اصول میں آپ مرتبہ اجتہاد کو پہنچے ہوئے تھے۔ تفسیر وکلام میں وتصوف میں آپ کو یدطولیٰ حاصل تھا۔ آپ کی تیس سے زائد تصانیف وتالیفات ہیں۔ ان میں مشہور تصنیف زیر تبصرہ کتاب تفسیر مظہری عربی زبان میں دس جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس کو آپ نے اپنے مرشد مرزا مظہر جانجاناں کے نام سے منسوب کیا۔ تفسیر کا انداز محدثانہ ہے۔ یہ تفسیر قدمائے مفسرین کے اقوال اور تاویلات جدیدہ کی جامع ہے۔ اس کا اردو ترجمہ کے فرائض ادارہ ضیاء المصنفین، بھیرہ شریف کے تین فضلاء نے انجام دئیے اور مذکور ادارے کے پچاس سے زائد فضلاء نے اس کے مصادر کی تخریج کی۔ ضیاء القرآن پبلی کیشنز نے اسے دس جلد وں شائع کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

سورۃ آل عمران  

 

اسم اعظم کی تحقیق

 

13

ماں کے پیٹ میں نطفہ کی صورت میں چالیس دن تک رہنا

 

17

محکم و متشابہ آیات

 

18

ضرورت کے وقت سے یان کر مؤخر کرناجائز نہیں

 

19

ہر دل رحمٰن کی دو انگلیوں کےدرمیان ہے

 

20

وعدہ خلافی محال ہے وعید کو ترک کرنا محال نہیں

 

24

غزوہ بدر

 

27

شہوات کو آراستہ کرنا

 

28

جنت کی نعمتین

 

30

دنیا کی نعمتیں اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں جبکہ آخرت کی نعمتیں اسے پسندہیں اس کی وجہ

 

33

مغفرت کےلیے صرف ایمان کافی ہے

 

33

صبح کے وقت استغفار

 

34

آسمان دنیا پر نزول اجلال

 

34

اسلام کا مطلب یہ ہے

 

35

بندوں میں سے سب سے زیادہ عذاب کسے دیا جائے گا

 

39

اللہ تعالیٰ کا فرمان اللهم مالك الملك کی تفسیر

 

43

وجود خیر محض ہےجو واجب سےحاصل کیا گیا ہے

 

44

فصل: اللہ کی وجہ سےمحبت اور اسی کی وجہ سےناراضگی

 

46

تقیہ کا مسئلہ

 

47

اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے قریب ہو گا اور اس کے کندھے پر ہاتھ رکھے گا

 

48

تم میں سے ہر ایک اپنے رب سے کلام کرے گا

 

49

بندے کی اللہ سے محبت اور اللہ کی بندے سے محبت کا مفہوم

 

50

اللہ تعالیٰ کی محبت کاتقاضا ہے کہ رسول اللہ کی اتباع کی جائے

 

51

ہر انسان کے پہلو میں شیطان کچو کا مارتا ہے مگر حضرت عیسیٰ ﷤

 

56

حضرت فاطمہ ؓ کی عصمت اور ان کی اولاد

 

56

حضرت مریم اور حضرت فاطمہ کی عظمت و بزرگی

 

56

حضرت یحییٰ﷤

 

59

حضرت مریم ،حضرت خدیجہ ، حضرت عائشہ ، حضرت فاطمہ اور حضرت آسیہ کی فضیلت

 

62

حضرت عیسیٰ﷤ کی فضیلت

 

64

قیاس کا حجت ہونا

 

76

مباہلہ کا واقعہ اور رافضیوں کا رد

 

77

خالق کی نافرمانی کر کے مخلوق کی اطاعت کرنا جائز نہیں

 

81

قبور کا طواف کرناجائز نہیں

 

82

ہرقل کوحضورﷺ کا خط

 

82

حضرت جعفر کی ہجرت اور قریش کا نجاشی سے جھگڑا

 

86

منافق کی نشانیاں

 

93

یمین غموس

 

94

دیوان تین ہیں

 

95

تین قسم کے لوگوں سے اللہ تعالیٰ کلام نہیں کرے گا

 

95

لن تنالوا البر حتی تنفقوا کی تفسیر

 

106

زکوٰۃ او رصدقہ بہترین مال سے دینا چاہیے

 

106

بیت اللہ سب سے پہلا اللہ کا گھر ہے

 

110

مسجد حرام میں نماز پڑھنے کی فضیلت

 

112

بیت اللہ شریف کی تعظیم

 

113

حج کی فرضیت اور اس کی شرائط اور ائمہ کا اختلاف

 

114

حج ترک کرنے پر وعید

 

118

کعبہ کی صورت

 

119

انصار میں فتنہ کی آگ بھڑکانے کے لیے یہودیوں کی سازش

 

120

قرآن او راہل بیت کی فضیلت

 

121

تقویٰ کی حقیقت

 

122

اجماع کی اتباع اورامت کا تہتر فرقوں میں تقسیم ہونا

 

124

انصار کا مسلمان ہونا اور بیعت عقبہ اولیٰ

 

125

بیعت عقبہ ثانیہ

 

129

امر بالمعروف اورنہی عن المنکر

 

130

امت کے علماء کااختلاف رحمت ہے

 

133

جن کے چہرے سیاہ ہوں گے وہ اہل ہواء ہیں

 

133

اعمال میں جلدی کرو

 

134

حضورﷺ کی امت کی فضیلت

 

135

اس امت کے رجال ارشاد کی طاقت

 

137

عشاء کی نماز کو مؤخر کرنا

 

140

کفار اور اہل ہواء سے مباحثہ

 

142

مومن کے ساتھ دشمنی نہ ہو تو کافر کے ساتھ دوستی

 

143

غزوہ احد کے لیے حضور ﷺ کا باہر تشریف لے جانا

 

146

غزوہ بدر کا ذکر

 

149

بنی قریظہ کامحاصرہ

 

151

ایک ماہ تک بددعا

 

153

سود کھانے سے ممانعت

 

155

سات اعمال سے جلدی کرو

 

156

سخاوت کی فضیلت

 

157

غصہ ضبط کرنا

 

157

احسان کیا ہے ؟ یہ اللہ تعالیٰ کو محبوب ہے

 

158

استغفار اور نماز استغفار

 

159

گناہ صغیرہ اصرار بھی گناہ کبیرہ ہے

 

160

غزوہ احد

 

163

جواپنے عمل سے نفس شکر کا ارادہ کرے

 

170

مسلمانوں پر مصیبت کاآنا اللہ کا فضل ہے

 

175

غزوہ احد سے بھاگنے کی وجہ سے طعن جائز نہیں

 

180

مشاورت کاحکم

 

183

توکل کیا ہے ؟

 

183

خیانت کیا ہے ؟

 

185

قریش اور عرب کے فضائل

 

185

شہداء احد کی تعداد

 

189

سریہ بئر معونہ

 

196

شہید کو غسل نہ دیا جائے گا

 

198

شہید کی نماز جنازہ میں اختلاف

 

198

غزوہ حمراء الاسد

 

202

غزوہ بدر صغری

 

203

جب سوال کر تواللہ سے سوال کر ، جب مدد طلب کر تو اللہ تعالیٰ سےمدد طلب کر

 

207

کون سے لوگ سب سے اچھے ہیں ؟

 

209

بخل اور زکوٰۃ ادانہ کرنے کا حکم

 

211

قبر جن کےباغوں میں سے ایک باغ ہے

 

215

محمد بن مسلم والا سریہ اور کعب بن اشرف کا قتل

 

217

زخم پر تھتکارنا

 

219

صبر کیا ہے ؟ یہ کفار سے انتقام لینے کے منافی نہیں

 

219

علم کو چھپانا

 

220

مریض کا پہلو کے بل نماز پڑھنا

 

223

فکر کا کیا معنی ہے ؟ اللہ تعالیٰ کی ذات میں فکر کرنا کیوں منع ہے ؟

 

224

فاجر پر رشک نہ کرو

 

231

دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے

 

232

حضرت نجاشی پر نماز جنازہ

 

232

صبر، مصابرہ اور رباط کیا ہے

 

233

سورہ آل عمران کےفضائل

 

235

سورۃ النساء

 

 

عورتوں سےاچھاسلوک کرو

 

237

صلہ رحمی اور قطعی رحمی

 

238

شادی سےپہلے مرد لڑکی کو دیکھ سکتا ہے

 

242

چار عورتوں سے زیادہ سے شادی کرنا جائز نہیں

 

242

چار عورتوں سے زیادہ شادی کی ہوئی تھی پھر مسلمان ہوا

 

244

غلام دو سے زیادہ عورتوں سے شادی نہیں کر سکتا

 

245

نکاح شغار باطل ہے

 

246

اپنا مال بیوی اور اولاد کےحوالے نہ کر دے کہ ان کا محتاج ہو جائے گا

 

248

لڑکے اور لڑکی کا بالغ ہونا

 

249

بے وقوف پر حجر کےاحکام جاری کرنا

 

251

جب دانشمند آدمی بے وقوف بن جائے

 

252

قرض کی وجہ سے حجر کے احکام جاری کرنا

 

252

کیامفلس مقروض کو قرض کےلیے اجرت پر لگانا جائز ہے ؟

 

253

کیا ولی یتیم کے مال سے کھا سکتا ہے ؟

 

253

یتیم کامال کھانے کی حرمت

 

253

وراثت کے مسائل

 

260

بیٹوں اور پوتوں کاحکم

 

261

والدین کاحکم

 

262

بھائیوں کاحکم

 

263

بھائیوں کےساتھ صحیح دادی کا حکم

 

266

ان حقوق کی ترتیب جو ترکہ کےمتعلق ہیں

 

268

تیسرے حصے سےوصیت کااجراء

 

269

وارث کے لیے کوئی وصیت نہیں

 

269

خاوند اور بیویوں کےاحکام

 

270

وصیت کی تعداد

 

274

وصیت کی اقسام

 

275

عول کا مسئلہ

 

276

روکا مسئلہ

 

278

ذوی الارحام کی وراثت

 

279

ذوی الارحام کی اقسام

 

281

قتل وراثت کے مانع ہے

 

281

کافر مسلمان کا او رمسلمان کافر کا وارث نہیں بن سکتا

 

282

انبیاء کا کوئی وارث نہیں ہوتا

 

283

علماء انبیاء کے وارث ہیں

 

284

لواطت کا مسئلہ

 

285

بندہ کی توبہ کب تک ہے ؟

 

288

مہر زیادہ مقرر کرنا اور حضورﷺ کی بیٹیوں کا مہر

 

291

مہر کب پختہ ہو جاتا ہے ؟

 

293

آباء و اجداد کی بیویاں حرام ہیں

 

294

حقوق زوجیت کے متعلقات سےنکاح کی حرمت

 

296

نسبی اور رضاعی محرمات

 

297

رضاعت کا مسئلہ

 

298

رضاعت کی مدت کے بعد دودھ پلانا حرمت کو ثابت نہیں کرتا

 

300

رضاعت کی مدت

 

301

نکاح کی وجہ سے حرمت

 

302

دو بہنوں کو عقد نکاح میں جمع کرنا

 

304

رضاعی ماں کی تعظیم اور قطع رحمی کی حرمت

 

305

میاں بیوی میں سے کوئی قید ہو جائے تواس کاحکم

 

306

مہر نکاح کےلوازمات میں سے ہے

 

309

جب کوئی اس شرط کے ساتھ نکاح کرے کہ مہر نہیں ہو گا

 

310

کم سے کم مہر

 

314

نکاح متعہ حرام ہے

 

316

عورت کب مہر کی مستحق بنتی ہے ؟

 

320

مہر میں کمی اور زیادتی

 

321

کیاآزاد مسلمان کتابیہ لونڈی سے عقد نکاح کر سکتا ہے ؟

 

322

آقا کی اجازت کے بغیر غلام کا شادی کرنا

 

325

کیا بدکارہ کےساتھ نکاح کرنا جائز ہے ؟

 

326

آزاد اور غلا م ہونے کی صورت میں بدکاری کی حد

 

327

لونڈیوں سے نکاح ضرورت کی بناء پر ہے

 

328

کون سی کمائی پاکیزہ ہے ؟

 

330

بیع میں خیار مجلس

 

331

گناہ کبیرہ

 

334

جھوٹ بولنے میں سخت وعید

 

336

گناہوں کی جڑ دل کی سختی ہے

 

338

مولی الموالات کی وراثت

 

341

نیک عورت کے بیان میں

 

434

نافرمان عورت کومارنا

 

344

عورت کےخاوند پر حقوق

 

345

میاں بیوی میں ناچاکی کی صورت میں ثالث بھیجنا

 

346

اللہ تعالیٰ کی عبادت اور شرک سے اجتناب

 

347

سخاوت اور بخل کا بیان

 

351

ریاء کاری کا بیان

 

352

مسلمانوں کی شفاعت کا بیان

 

354

لوگوں کےحقوق کامؤاخذہ

 

356

حضورﷺ کاسورۃ النساء کو سننا

 

357

جب نماز میں اونگھ آ جائے توسو جائے

 

359

جماع کی صورت میں غسل فرض ہے

 

360

تیمم حدث کوڈھانپ لیتا ہے اسےختم نہیں کرتا

 

362

جنبی کے لیے مسجد میں ٹھہرنا جائز نہیں

 

363

وضو کوتوڑنے والی چیزیں

 

365

پانی کے استعمال پر قادر نہ ہونا

 

372

تیمم میں نیت

 

373

صعید کا معنی

 

373

تیمم کےارکان

 

375

تیمم کی کیفیت

 

376

کیا ایک تیمم سے کئی نمازیں پڑھی جا سکتی ہیں ؟

 

379

مرجئہ اورمعتزلہ کے مسلک کا رد

 

386

دوچیزیں واجب کرنےوالی ہیں

 

388

حسن ظن کیا جاےقطعی حکم نہ لگایا جائے

 

389

شیطان کا نکلنا

 

391

امانت کےواپس کرنے کاحکم

 

398

امارت اور قضا بھی امانت ہے

 

400

اولی الامر سےکیا مراد ہے ؟

 

400

امیر کی اطاعت ان چیزوں کےساتھ مقید ہے جواللہ تعالیٰ کےحکم کےخلاف نہ ہوں

 

402

جب قاضی کےسامنے حاکم کاحکم پیش کیا جائے تو وہ اسے نافذ کرے

 

404

جوکاہن کےپاس گیا اس کاحکم

 

406

آدمی کا انجام اس کے ساتھ ہو گا جس سے وہ محبت کرتا تھا

 

414

اللہ کی راہ میں جہاد کرنےوالے

 

416

زمین میں میرے دو وزیر ابو بکرؓ اور عمر فاروق ؓ ہیں

 

425

سلام کاجواب دینا

 

427

عیادت او رمصافحہ وغیرہ

 

431

قتل عمد میں کفارہ

 

438

قتل خطا کی قسمیں

 

439

دیت کے مسائل

 

442

عورت اورغلام کی دیت

 

447

ایک نیکی صدقہ ہے

 

448

کافر کی دیت کی مقدار

 

449

روزے کے ساتھ کفارہ

 

451

کیاقتل عمد کی توبہ قبول ہو جاتی ہے ؟

 

453

ہمیشہ جہنم میں رہتا ہے

 

454

گھر میں بیٹھ رہنے والوں پر مجاہدین کی فضیلت

 

459

جب جنگ شروع ہوجائے تو بھاگنا منع ہے

 

461

دار کفر سے ہجرت واجب ہے جبکہ طاقت رکھتا ہو

 

465

غلام آقا کی اجازت کے بغیر ہجرت کر سکتا ہے

 

467

سفر کی حالت میں نماز قصر

 

470

نماز خوف

 

478

نماز کے اوقات

 

484

دعا عبادت ہے

 

498

وسوسہ کیا ہے ؟

 

500

ہر بچہ فطرت سلیمہ پر پیدا کیا جاتا ہے

 

501

جو ایک نیکی کرے تو اس کا بدلہ دس گناہ ہے

 

504

احسان سےکیا مراد ہے ؟

 

507

خلت کا مقام اور حضرت مجدد کا اس پر فائز ہونا

 

509

میری امت کی مثال بارش جیسی ہے

 

510

میاں بیوی کے درمیان صلح

 

515

صلح کی قسمیں

 

515

نئی اور پرانی بیویوں میں باری

 

519

اہل فارس کی فضیلت

 

522

کامل ایمان

 

524

مرتد کی بیوی ارتداد سےجدا ہو جاتی ہے

 

529

منافق جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ہوں گے

 

530

حضرت عیسیٰ ﷤ کا آسمان سے اترنا

 

540

حضرت داؤد ﷤ جنگل کی طرف نکلتے اور زبور کی تلاوت کرتے

 

544

انبیاء ﷩کی تعداد

 

544

ایمان کی صحت کے لیے انبیاء کی پہچان ضروری ہے

 

545

جس نے لا الہ الا اللہ کی گواہی دی

 

549

ابن آدم نے میری تکذیب کی جبکہ اسے یہ حق حاصل نہ تھا

 

550

حقیقی بھائیوں کی وراثت یاصرف باپ کی طرف سے بھائیوں کی وراثت

 

554

آخری صورت جونازل ہوئی

 

557

آخری آیت جونازل ہوئی

 

557

 

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56290
  • اس ہفتے کے قارئین 252034
  • اس ماہ کے قارئین 2558856
  • کل قارئین109225618
  • کل کتب8837

موضوعاتی فہرست