#4250

مصنف : اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا

مشاہدات : 7378

تفریح و سیاحت، اس کے جائز وسائل و شرعی ضوابط

  • صفحات: 615
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 27675 (PKR)
(جمعرات 26 جنوری 2017ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

تفریح فارغ وقت میں دل چسپ سرگرمی اختیار کرنے کو کہتے ہیں۔ یہ لفظ اردو عربی اور فارسی تینوں زبانوں میں مستعمل ہے۔ دور جدید میں تفریح انسانی زندگی کے   معمولات کا لازمی حصہ بن چکی ہے۔ تیز مشینی دو راور مقابلے کی فضا میں کام کرنے سے انسان تھک کر چور ہو جاتا ہے اس کا حل اس نے تفریح میں ڈھونڈا ہے۔ مگر بہت سی تفریحی سرگرمیاں انسان کو دوبارہ کام کے قابل بنانے کے ساتھ ساتھ اس سے دین بھی چھین لیتی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’تفریح وسیاحت کا اس کے جائز وسائل و شرعی ضوابط ‘‘ اسلامک فقہ اکیڈمی، انڈیا کے زیر اہتمام مارچ 2011ء میں منعقد کیے گئے بیسویں فقہی سیمنار میں مختلف اصحاب علم و دانش و مفتیان کرام کی کرطرف سے پیش گئے علمی، فقہی اور تحقیقی مقالات ومناقشات کامجموعہ ہے جس میں مزاح، لطیف گوئی، مزاحیہ کہانیاں اور ڈرامے، سیر و سیاحت پر زرِ کثیر خرچ کرنا، مختلف کھیل اس کے اصول، کھلاڑیوں کے لباس و پوشاک کھیلوں پر سٹہ لگانا، تاریخی اور تعلیمی مقاصد کے لیے فلمیں اور کارٹون بنانا وغیرہ جیسی ابحاث شامل ہیں۔ (م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

7

باب اول :تمہیدی امور

11

سوالنامہ

13

اکیڈمی کافیصلہ

18

تلخیص

22

عرض مسئلہ (سوال نمبر :1)

91

عرض مسئلہ (سوال نمبر :2)

106

عرض مسئلہ (سوال نمبر :3)

118

عرض مسئلہ (سوال نمبر :4،5،6)

128

باب دوم :مقالات

135

تفریح اس کےجائز وسائل اورشرعی ضوابط

137

سیروتفریح جائز وسائل اورشرعی ضوابط

180

تفریحی امور اورکھیل کود کےشرعی احکام

198

تفریح کےجائز وسائل اورشریعت کاموقف

279

تفریح سفروساحت کےوسائل اورشرائط کاوضوابط

289

تفریح ومزاح سےمتعلق شرائط وضوابط

297

تفریح کےذرائع اوران کااستعمال

306

تفریح اورکھیل کود کےجائز وسائل اورا س کےشرعی ضابطے

324

تفریح ومزاح احکام وسائل

349

سیرتفریح سے متعلق ضابطے

358

تفریح سیاحت احکام ومسائل

381

سیروتفریح سےمتعلق وقواعد

404

مزاح وتفریح سےمتعلق احکام

415

سیروتفریح کےجائز ذرائع اورشرعی ضوابط

437

تفریح اس کےجائز وسائل اورشرعی ضوابط

479

سیاحت وتفریح سےمتعلق شرعی حکامات

450

سیروتفریح سےمتعلق شرعی ضابطے

458

تفریح اس کے جائز وسائل اوشرعی ضوابط

506

تفریح اوراس کےجائز وسائل

519

تفریح اس کےجائز وسائل اورشرعی ضوابط

537

سیروتفریح سےمتعلق شریعت کےضابطے

544

سیروتفریح شرعی تناظر میں

557

شریعت میں مزاح

566

تفریح کےجائز وسائل

578

تفریح اس کےجائز وسائل اورشرعی ضوابط

590

مزاح کےشرائط

604

مناقشہ

605

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6746
  • اس ہفتے کے قارئین 6746
  • اس ماہ کے قارئین 1680697
  • کل قارئین113288025
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست