#3736

مصنف : مختار احمد سلفی

مشاہدات : 27943

تبصیر شرح ابن عقیل

  • صفحات: 426
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10650 (PKR)
(منگل 19 جولائی 2016ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

علوم ِنقلیہ کی جلالت وعظمت اپنی جگہ مسلمہ ہے مگر یہ بھی حقیقت کہ ان کے اسرار ورموز اور معانی ومفاہیم تک رسائی علم نحو کے بغیر ممکن نہیں کلام الٰہی ،دقیق تفسیر ی نکات،احادیث رسول ﷺ ،اصول وقواعد ،اصولی وفقہی احکام ومسائل کا فہم وادراک اس علم کے بغیر حاصل نہیں کرسکتے یہی وہ عظیم فن ہےکہ جس کی بدولت انسان ائمہ کےمرتبے اور مجتہدین کی منزلت تک پہنچ جاتاہے ۔جوبھی شخص اپنی تقریر وتریر میں عربی دانی کو اپنانا چاہتا ہے وہ سب سے پہلے نحو کےاصول وقواعد کی معرفت کا محتاج ہوتاہے ۔عربی مقولہ ہے : النحو فی الکلام کالملح فی الطعام یعنی کلام میں نحو کا وہی مقام ہے جو کھانے میں نمک ہے ۔سلف وخلف کے تمام ائمہ کرام کااس بات پراجماع ہے کہ مرتبۂ اجتہاد تک پہنچنے کے لیے علم نحو کا حصول شرط لازم ہے قرآن وسنت اور دیگر عربی علوم سمجھنےکے لیے’’ علم نحو‘‘کلیدی حیثیت رکھتاہے اس کے بغیر علومِ اسلامیہ میں رسوخ وپختگی اور پیش قدمی کاکوئی امکان نہیں ۔ قرن ِ اول سے ل کر اب تک نحو وصرف پرکئی کتب اور ان کی شروح لکھی کی جاچکی ہیں ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے۔ عربی گرائمر (نحو وصرف)کی سب سے مربوط اور مستند کتاب امام ابن مالک اندلسی کی "الفیہ ابن مالک"ہے۔اہل عرب میں یہ کتاب بڑی مشہور اور معروف ہےاہل علم کے ہاں اسے مقبولیت حاصل ہے۔اس کی تصنیف کے بعد علماء نحو نے اس کی متعدد شروحات لکھیں۔ان شروحات میں سے سب سے مقبول ترین شرح "شرح ابن عقیل "ہے۔جس میں انہوں نے انتہائی آسان انداز میں الفیہ کو حل کر دیا ہے۔الفیہ کی شروح میں شرح ابن عقیل نحو کی نصابی کتابوں میں ام الکتاب کی حیثیت رکھتی ہے اور یہ تقریباً تمام مکتبہ فکر کے مدارس میں نحو کی آخری کتاب کی حیثیت سے پڑہائی جاتی ہے۔اس کا انداز انتہائی سہل اور آسان ہے۔ اس میں نحو کے اصول وضوابط کو بڑی خاص ترتیب کے ساتھ بیان کیاگیا ہے۔اس کتاب کی ایک خوبی یہ ہےکہ اس میں نحویوں کے مختلف مذاہب بیان کیے گئے ہیں جن کو پڑھنے سےانسان کا ذہن وسیع اور جمود ختم ہوجاتا ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ تبصیر شرح ابن عقیل‘‘ مولانا مختار احمد سلفی﷾ کی کاوش ہے ۔ یہ کتاب مدارس دینیہ میں شامل نصاب او رنحو کی معروف درسی کتاب شرح ابن عقیل کی آسان اور عام فہم تشریح ہے ۔اس کتاب میں الفیہ کے اشعار مع اعراب وترجمہ کے ساتھ درج کر کے ان کے مشکل الفاظ کےمعانی اور ان کی صرفی نحوی تحلیل بھی کردی گئی ہے ۔نیز شرح ابن عقیل کا آسان اور عام فہم مکمل خلاصہ،شرح میں آنے والی اہم باتوں کی سرخیوں سے نشاندہی ، شرح میں آنے والے اشعار کا مکمل ترجمہ اور ان اشعار میں سے محل استشہاد کی وضاحت ،پیچیدہ ابحاث کے آخر میں نقشہ کی صورت میں خلاصہ کلام اور فائدہ و

عناوین

صفحہ نمبر

 عرض ناشر

16

حالات زند؍گی  صاحب الفیہ

18

حالات زندگی صاحب شرح ابن عقیل

20

خطبہ محمد مالک

23

کلام اوردوچیزجس سے کلام بنتا ہے

25

کلام کی تعریف

27

کلمہ کی تعریف

27

اسم کی علامتیں

31

فعل کی علامتیں

32

حرف کی علامت

33

فعل ماضی کی علامت

34

فعل امر اوراسم فعل بمعنی امر کافرق

34

معرب  اورمبنی کابیان

35

اسم کی حرف کےساتھ مشابہت کی صورتیں

36

اسم معرب کی اقسام

38

اسماء اورافعال اصل میں معرب ہیں یامبنی

39

فعل مبنی

40

فعل معرب

40

فعل

41

مبنی کااعراب

42

اعراب کی اقسام

44

اسماء ستہ مکبرہ

44

اسمائے ستہ مکبرہ

45

ذوپراعراب بالحرف آنے کی شرط

46

اب ،اخ اورحم کااعراب

53

تثنیہ کااعراب

53

جمع مذکر سالم بنانے کی شرائط

55

جمع مذکر سالم کااعراب

53

ملحق  بجمع مذکر سالم

56

جمع مذکرسالم اورتثنیہ کےنون کےبارے عرب کی مختلف لغات

57

جمع مونث سالم

63

وہ جمع مونث سالم جس کےاساتھ کسی کانام رکھ دیا گیا ہوااعراب

64

اسم معتل

68

فعل معتل کااعراب

68

نکرہ اورمعرفہ

70

معرفہ

70

ضمیر

72

ضمیر کی تعریف

72

تمام  ضمیر یں مبنی ہین

74

ضمیر مستتر

76

ضمیر بارز

78

ضمیر منصوب منفصل

79

جب ضمیرمتصل لاناممکن ہوتو ضمیر منفصل لاناجائز نہیں

79

وہ جگہیں جہاں ضمیر متصل کےممکن ہونے کےباوجود منفصل لانا بھی جائز ہے

81

دو ضمیریں جمع ہونے کےوقت تقدیم وتاخیر کی صورتیں

82

ایک جیسی دومنصوب ضمیروں میں سے ایک کومنفصل لانا ضروری ہے

84

فعل کےساتھ یائے متکلم سےپہلے نون وقایہ کاآناضرور ی ہے

84

حرف کےساتھ نون وقایہ کاحکم

86

علم کابیان

89

علم کی تعریف

89

علم کی اقسام

90

اسم اورلقب کےاستعمال کاطریقہ

92

علم کی اقسام

93

اسم اشارہ کابیان

98

مفردمذکر اورمونث کےلیے استعمال ہونےوالا  اسم اشارہ

98

اسم اشارہ

102

اشارہ مکان کےلیے استعمال ہونے  والے الفاظ

102

موصول کابیان

103

موصول کی اقسا م

103

ذا اسم موصول کااستعمال

111

اسم موصول

112

موصول کےبعد صلہ کاہونا ضرور ی ہے

112

صلہ کی اقسام

113

ای

115

ای مطلق طور پر معرب ہے

118

ضمیر عائد

118

معرف باللام کابیان

123

الف لام کی اقسام

123

مبتدااورخبر کابیان

130

وصف  اورفاعل میں مطابقت

134

مبتدا کی اقسام

130

صیغہ صفت اور فاعل میں مطابقت

134

مبتدا اورخبر کاعامل

135

خبر مفرد

138

خبر کی اقسام

139

خبر مشتق کی صورتیں

140

خبر ظرف یاجار مجرور

141

نکرہ صرف فائدہ دینے کی صورت میں مبتدا بن  سکتاہے

145

خبر کو موخر لانے کی وجوبی صورتیں

153

خبر کومقدم لانے  کی وجوبی صورتیں

154

مبتدا اورخبر کوحذف کرنے وجوبی صورتیں

162

ایک مبتداء کی کئی خبریں آسکتی ہین

164

کان اوراس کےاخوات کابیان

166

کان کی اقسام

166

نواسخ ابتداکی قسمیں

169

افعال ناقصہ

171

افعال ناقصہ کی خبر مافیہ سےپہلے  نہیں آسکتی

175

لیس کی خبر اس سے پہلے  نہیں آسکتی

176

کان اوراس کے اخواب

177

کان کی خبر کامعمول

178

کان کےحذف ہونے کی صورت

183

کان کے مضارع مجذوم سےنون کی حذف کرناجائز ہے

185

نون کو حذف کرنے کی شرائط

186

ما،لا،لات،اوران مشابہ بلیس کابیا ن

187

ماکاعمل

187

ما کےعمل کرنےکی شرائط

190

ہاکی خبر پر عطف کیےجانے والے اسم کاحکم

190

ما،لیس ،لا اورکان منفی کےبعد باءزائدہ آنے کی صورت

191

افعال مقاربہ کابیان

198

افعال مقاربہ  کی تعداد

198

افعال مقاربہ

207

عسی ،اخلولق اوراوشک تامہ بھی  استعمال ہوتے یہن

208

عسی کی خصوصیت

209

حروف مشبہ بالفعل یہ چھ حروف ہیں جوکہ درج ذیل ہیں

213

ان اوران پڑھنے کی جوازی صورتیں

221

ابتداء اخبر کےمعمول ضمیر فصل اوران  کےاسم پر بھی جاتا ہے

225

ان اورلکن کےاسم پر معطوف کااعراب

229

ان مخففہ من المثقلۃ کےعمل کی صورت

230

ان مخففہ کےبعد آنے والے افعال

231

ان مخففہ  من الثقیلہ کی صورت

233

ان مخففہ اوراس کی خبر کےدرمیان فاصل کی صورتیں

234

ان مخففہ  کےبعد فاصل لانے اورنہ لانے کی صورتیں

236

کان مخففہ من المثقلۃ کی صورت

237

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53075
  • اس ہفتے کے قارئین 102087
  • اس ماہ کے قارئین 2174004
  • کل قارئین113781332
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست