#1446

مصنف : نا معلوم

مشاہدات : 7733

سوئے حرم

  • صفحات: 34
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1020 (PKR)
(منگل 22 اکتوبر 2013ء) ناشر : الفتح ٹریولز لاہور

اسلام کی بنیاد پانچ ارکان پر ہے ان میں سے ایک حج و عمرہ ہیں۔یہ اللہ کی طرف عائد کردہ وہ فریضہ ہے جسے ہر مسلمان پر  سال میں ایک بار یا زندگی میں   ایک بار بشرط استطاعت  ادا  کرنا لازم ہے۔اس  کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔حج کی قبولیت سے گزشتہ سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ لیکن جس طرح باقی فرائض اسلام ادا کرنے کے لیے  کچھ آداب و احکام ہیں ایسے ہی حج کے بھی ہیں۔انہی میں سے حج کے مختلف مقامات  و شعائر پر ادعیہ  ماثورہ پڑھنا بھی ہے۔ذیل کے کتابچے میں الفتح ٹریول والوں نے  حج میں پڑھی جانے والی یہی  دعائیں نقل فرمائی ہیں۔مثلا طواف کے سات چکروں ، صفاء و مروہ اور منیٰ و عرفات  وغیرہ پر۔(ع۔ح)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تلبیہ

 

3

دعائیں

 

3

طواف کی نیت

 

3

پہلے چکر کی دعا

 

4

دوسرے چکر کی دعا

 

6

تیسرے چکر کی دعا

 

7

چوتھے چکر کی دعا

 

9

پانچویں چکر کی دعا

 

11

چھٹے چکر کی دعا

 

13

ساتویں چکر کی دعا

 

15

ملتزم کی دعا

 

16

مقام ابراہیم کی دعا

 

17

آب زم زم پیتے وقت کی دعا

 

18

سعی کی نیت

 

19

صفا اور مروہ کے درمیان

 

20

عرفات کے میدان میں

 

20

مزید دعائیں

 

22

سلام بحضور رحمت للعالمین ﷺ

 

23

سلام بجناب ابوبکر صدیق ﷜

 

27

سلام بجناب عمر فاروق﷜

 

28

سلام بجناب ملائکہ مقربین

 

29

سلام بخدمت سید الشہداء حضرت حمزہ ﷜

 

30

ایصال ثواب

 

33

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48588
  • اس ہفتے کے قارئین 345566
  • اس ماہ کے قارئین 1399066
  • کل قارئین110720504
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست