#4204

مصنف : محمد ابراہیم میر سیالکوٹی

مشاہدات : 4030

صلاۃ النبی ﷺ

  • صفحات: 143
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6435 (PKR)
(منگل 10 جنوری 2017ء) ناشر : طارق اکیڈمی، فیصل آباد

نماز انتہائی اہم ترین فریضہ اور سلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ نماز دین کاستون ہے جس نے اسے قائم کیا اس نے دین کو قائم کیا اور جس نے اسے ترک کردیا ہے اس نے دین کی عمارت کوڈھادیا۔ نماز مسلمان کے افضل اعمال میں سے ہے۔نماز ایک ایسا صاف ستھرا سرچشمہ ہے جس کےشفاف پانی سے نمازی اپنے گناہوں اور خطاؤں کودھوتا ہے ۔کلمہ توحید کے اقرار کےبعد سب سے پہلے جو فریضہ انسان پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے۔ اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی ہے۔ بے نماز کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے۔ قیامت کےدن اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال ہوگا۔ فرد ومعاشرہ کی اصلاح کے لیے نماز ازحد ضروری ہے۔ نماز فواحش ومنکرات سےانسان کو روکتی ہے ۔بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سےنماز کا پابند بنایا جائے۔ قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے۔ اور نمازکی عدم ادائیگی پر وعید کی گئی ہے۔ نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر اہم ہے کہ سفر وحضر اور میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے۔ نماز کی اہمیت وفضیلت کے متعلق بے شمار احادیث ذخیرۂ حدیث میں موجود ہیں او ر بیسیوں اہل علم نے مختلف انداز میں اس موضوع پر کتب تالیف کی ہیں۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہوگی جو رسول اللہﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی۔ او ر ہمارے لیے نبی اکرم ﷺکی ذات گرامی ہی اسوۂ حسنہ ہے۔ انہیں کے طریقے کےمطابق نماز ادا کی جائے گئی تو اللہ کے ہاں مقبول ہے۔ اسی لیے آپ ﷺ نے فرمایا صلو كما رأيتموني اصلي لہذا ہر مسلمان کےلیے رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب’’صلوٰۃ النبی ﷺ‘‘ امام العصر مولانا حافظ محمدابراہیم سیالکوٹی﷫ کی نماز کے موضوع پر ایک مختصر مگر جامع کتاب ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے فلسفہ واسرار نماز کے سلسلے میں بہت ہی مفید باتیں جمع کردی ہیں۔ اللہ تعالیٰ مولانا ابراہیم میر سیالکوٹی کی مرقد کو جنت کا باغ بنائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ (آمین)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف اول

5

حقیقت نماز

11

شرائط نماز

17

بیت الخلاء کےآداب

17

وضوءکےبعد کی دعائیں

19

موجبات غسل

20

نواقض وضوء

22

تیمم

23

استقبال قبلہ

27

طریقہ نماز

28

قرات بعد فاتحہ

30

رکوع

37

قومہ

38

سجدہ

39

جلسہ

40

تشہد

41

درودشریف

43

قعدہ اخیر

44

سلام

46

اذکار بعد سلام

47

سلام کےبعد کی دعائیں

48

سجدہ تلاوت

50

نماز وتر

51

مسائل اذان واقامت

52

اذان کےبعد کی دعاء

54

سجدہ سہو

55

آنحضرت ﷺ کےسجدہ سہوکی تفصیل

56

شک کی صورت میں کیاکرے

57

انتخاب اما م

59

عورت کے امامت

61

صف بندی

63

مردوں اورعورتوں کی صفوں میں ترتیب

63

عورتوں کےمتعلق احکام

64

ائمہ کو ہدایات

65

نماز کےبعد اذکار کرنا

66

نماز میں صف کو درست کرنا

67

صلوۃ المعذورین

66

نماز جنازہ

68

بچوں کاجنازہ

71

شہداءکاجنازہ

72

سرورکائنات ﷺکاجنازہ

73

عددتکبیرات جنازہ

74

خودکشی کرنےوالے کاجنازہ

74

حدمیں مارےجانے والے کاجنازہ

71

نمازجمعہ

75

ایک نادر علمی تحقیق

77

آداب جمعہ

79

آنحضرت ﷺ کاخطبہ جمعہ

80

آداب خطبہ (خطیب کےلئے )

85

آداب خطبہ سامعین کےلئے

85

نماز جمعہ میں قرات

87

شرائط جمعہ اظر احتیاطی

89

شرطیت سلطان

91

دیہات میں جمعہ

98

وقت نماز جمعہ

103

جمعہ کےمتعلق متفرق مسائل

105

اساعت اجابت

106

جمعہ میں حاضرین کی تعداد

107

جمعہ اورعیدکااجتماع

107

بارش میں جمعہ

109

تیمار دارکاجمعہ

110

نماز جمعہ میں مسبوق

111

عیدین

112

عیدین کاتقرر

113

عیدمیں عورتوں کاجانا

115

کیفیت نماز عید

117

تکبیرات عید میں رفع الیدین

120

خطبہ عیدین

120

عیدالفطر کےمخصوص مسائل

121

صدیقہ فطر کی مقدار

122

عیدالاضحیٰ کے مخصوص مسائل

123

قربانی کےجانور

124

قربانی کاوقت

126

ذکر بوقت ذبح قربانی

127

روزہ مرہ کی مسنون دعائیں اوراذکار

129

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28575
  • اس ہفتے کے قارئین 454065
  • اس ماہ کے قارئین 1654550
  • کل قارئین113261878
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست