#5516

مصنف : غزالہ حامد

مشاہدات : 7385

شروح صحیح بخاری ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 178
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4450 (PKR)
(جمعہ 04 مئی 2018ء) ناشر : ادارہ ثقافت اسلامیہ، لاہور

امام بخاری ﷫ کی شخصیت اور ان کی صحیح بخاری کسی تعارف کی محتاج نہیں سولہ سال کے طویل عرصہ میں امام بخاری نے 6 لاکھ احادیث سے اس کا انتخاب کیا اور اس کتاب کے ابواب کی ترتیب روضۃ من ریاض الجنۃ میں بیٹھ کر فرمائی اور اس میں صرف صحیح احادیث کو شامل کیا ۔یہی وجہ ہےکہ علماء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ اصح الکتب بعد کتاب الله صحیح البخاری بے شماراہل علم اور ائمہ حدیث ننے مختلف انداز میں صحیح بخاری کی شروحات لکھی ہیں ان میں فتح الباری از ابن حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫ کو امتیازی مقام حاصل ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ شروح صحیح بخاری‘‘ پنجاب یونورسٹی سے محترمہ غزالہ بٹ (ایم فل اسلامیات) کا مقالہ ہے۔ جس میں صحیح بخاری کی تقریبا دو سو سے زائد شروح کا سراغ لگا کر کام کیا گیا ہے۔ اس مقالے کا پہلا باب حدیث کی فضیلت واہمیت پر مبنی ہے۔دوسرےباب میں امام بخاری کی حالات زندگی کو بیان کیا ہے۔تیسرے باب میں صحیح بخاری کی افادیت کو بیان کیا ہے۔ چوتھے باب میں شروح صحیح بخاری کو بیان کیا ہے۔گویا کہ کے صاحب تالیف اور ان کے رفقاء نے نہایت دیانت اور استقامت اور باریک بینی سے سرانجام دیاہے ۔اللہ تعالیٰ کتاب کی تیاری و طباعت میں شامل تمام احباب کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔ آمین۔ (رفیق الرحمٰن)

عناوین

صفحہ نمبر

گزارش احوال واقعی

25

پہلا باب

 

تعارف حدیث

27

حدیث کی شرعی اہمیت

30

قرآن اورتمسک بالسنہ

30

سنت کی اہمیت زبان پیغمبرؐ میں

33

سنت کی اہمیت علمائےحدیث کےنزدیک

35

جمع وتدوین حدیث

35

عہدنبوی میں کتابت حدیث

35

تاریخی دستاویزات

37

عہدنبوت کےمکتوبہ صحیفے

38

صحیفہ سعدبن عبادہؓ

38

صحیفہ سمرہ بن جندبؓ

38

صحیفہ جابربن عبداللہؓ

39

الصیحفہ الصدیقہ

39

صحیفہ عبداللہ بن عباسؓ

39

صحیفہ ابوہریرہؓ ہمام بن منبہ کےلیے

39

عہدتابعین وتبع تابعین

40

حضرت قتادہؓ

40

امام زہری

40

محدثین کااہتمام

40

امام مالک

40

عبداللہ بن مبارک

41

امام وکیع

41

سفیان ثوری

41

امام احمدبن حنبل

41

امام بخاری

42

دوسراباب

 

امام بخاری کےحالات زندگی

43

نام ونسب

45

خاندان

46

ولادت

47

تربیت وتعلیم

50

شیوخ واساتذہ

50

محمدبن سلام بیکندی

50

عبداللہ بن محمدمسندی

50

ابراہیم بن الاشعث

50

طلب علم

52

علل حدیث کی شناخت میں کمال

54

جرح روات میں احتیاط

57

اخلاق وعادات

58

ذوق عبادت

60

اتباع سنت

61

سلاطین اورامراء کی مخالفت سےپرہیز

61

امام بخاری کی شہرت

62

حدیث مقلوب کی بحث

63

درس وافتا

64

وفات

66

تصانیف امام بخاری

 

الجامع الصحیح

69

التاریخ الکبیرفی تاریخ روات واخبارہم

69

التاریخ الصغیر

70

کتاب الخلق افعال العباد

71

کتاب الضعفاءالصغیر

71

کتاب الکنی

72

کتاب الادب المفرد

72

تنویرالعینین برفع الدین ف الصلوۃ

73

خیرالکلام فی القراءۃ خلف الامام

73

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16419
  • اس ہفتے کے قارئین 174951
  • اس ماہ کے قارئین 1694024
  • کل قارئین115586024
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست