#4864

مصنف : خرم مراد

مشاہدات : 4823

سیرت ﷺ کی روشنی میں پیام زندگی

  • صفحات: 210
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5250 (PKR)
(پیر 23 اکتوبر 2017ء) ناشر : آئی ایل ایم ٹرسٹ

اللہ  رب العزت ہمارے خالق حقیقی ہیں اور ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جو کہ ہمارے نبی جناب محمدالرسولﷺ پر آ کر ختم ہوا‘ نبیﷺ کی سیرت پر بہت سے سیرت نگاروں نے اپنے قلموں کو جنبش دی اور سیرت رسولﷺ پر عمدہ ترین مضامین اور کتب تالیف کیں اور یہ سلسلہ قیامت تک جاری وساری رہے گا کیونکہ خود اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے’’ورفعنا لک ذکرک‘‘ کہ اے نبی ہم نے آپ کے ذکر کو بلند کیا۔زیرِ تبصرہ کتاب’’سیرت کی روشنی میں پیام زندگی‘‘ بھی سیرت مطہرہﷺ پر لکھی گئی ہے۔ اس کتاب میں سیرتِ نبوی‘ دعوت ِ نبوی اور کلام نبویﷺ کو اُجاگر کیا گیا ہے اور یہ بتلایا گیا ہے کہ سیرت مطہرہ عملی زندگی میں کیسے اعمال حسنہ کی تکمیل ہے۔اور اس بات کی طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ نبیﷺ کی بے شمار سنتیں ہم خود چھوڑے ہوئے ہیں اور پھر خود کو کیسے شفاعتِ نبویﷺ کے حقدار سمجھ بیٹھے ہیں؟کتاب کو نہایت عمدہ انداز میں مرتب کیا گیا ہےاور اسلوب شاندار اور زُبان کی سلاست کا بھی مکمل خیال رکھا گیا ہے۔قرآنی آیات کے حوالے ساتھ ساتھ دیے گئے ہیں۔ اس کتاب میں نبیﷺ کی زندگی سے  تمام اعمال صالحہ کو بیان کیا گیا ہے اور ان پر عمل کی توجہ دلائی گئی ہے۔ یہ کتاب مولانا خرم مراد صاحب کی علمی اور تحقیقی کاوش کا نتیجہ ہے۔آپ تحقیق وتالیف کا ذوق رکھتے ہیں اور آپ نے بہت سے تحریریں بھی لکھی ہیں۔دعا ہے کہ  اللہ تعالیٰ مصنف کے درجات بلند فرمائے اور اُن کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

تعارف

11

سیرت کےدل آویزرنگ

13

نگاہ عشق ومستی میں

17

ذوق وشوق دیکھ دل بے قرار کا

21

جان پرسوز

23

اےاللہ توگواہ رہنا

26

زخم کھا پھول برسائے

29

اس کےمقاصد جلیل

35

زندگی بشرط بندگی

36

نشان منزل

38

آئے عشاق

40

روق روحیم

42

خطاکارسےدرگزرکرنےوالا

43

شفیق معلم

44

میراطریق امیری نہین

45

رنگ میں رنگ جائیں

48

سیرت قیادت اوردعوت

53

بحیثیت قائد

55

قرآن اورسیرت کاتعلق

57

قرآن میں سیرت کیسےپڑھی جائے؟

58

دعوت حق اورمقاصد دعوت

63

خدائے واحد کی کبریائی

63

اللہ کی بندگی کی اولیت

64

جھوٹے خداؤں کےخلاف جہاد

65

دعوت کاتحفظ

66

اجزائے دعوت کالحاظ

68

انذار

68

استغفار

69

تبشیر

69

ترتیب اورتقدیم وتاخیر

70

رسو ل اللہ ﷺ اورحق کی دعوت

71

اللہ کاکام سمجھنےکی کیفیت

73

مالک کی نگاہوں مین

73

عظمت اورذمہ داری کااحساس

74

قول ثقیل

75

دل کی لگن

76

قرآن سے تعلق

78

حصول علم کاشوق

79

قیام لیل اورترتیل قرآن

82

ذکرالہیٰ کانظام

81

آپﷺ اورآپکےمخاطبین

83

قولی مخالفتیں

83

صبر کی نوعیتیں

84

مقابلہ اورجہاد

88

حسن اخلاق

88

برائی کےبدلے بھلائی

89

طائف کاواقعہ

90

آپ ﷺ کارفقائے اسلام

93

روف روحیم

94

قدروقیمت کااحساس اوربط

96

تعلیم اورتزکیہ

98

نگرانی اوراحتساب

102

استعداد اورصلاحیت کےمطابق معاملہ

103

نرم دلی نرم خوئی

104

عفوودرگزر

113

مشاورت

115

تواضع

118

آرزوے دل

119

کلام نبوی ﷺ کانور

121

صاف دلی جنت کاپروانہ

123

برائی کاجواب صبرکاپھل

124

اللہ کےلیے بے وریغ

126

درست میزان

127

ملازم کےحقوق

128

انسانی حقوق

129

معروف منکر کی تمیز

130

مفلس کون ؟

131

معانی میں دانائی

132

روزے کی روح

133

رحمت اوربخشش کادرازہ

133

رمضان کی برکت

135

قرآن اورشفاعت

135

قیام اللیل اورمضان

136

انفاق اوررمضان

136

استغفار کی دعوت

137

حج کامقام ومرتبہ

137

ارادہ حج کی فضیلت

138

حج کےتقاضے

139

حج کےلیے حلال رقم

139

حج اوردعوت

140

حج کاحاصل

141

انسانی حرمت کامقام

142

کثرت سوالات کانتیجہ

143

اہل خانہ کی فکر

144

رات کی عبادت

144

آسانی سےاصلاح

145

وہ ایک سجدہ

146

قبولیت دعاکانصاب

146

تہجد کی دعا

148

قبولیت دعااورنماز

150

وترپڑھنے کےاوقات

150

حلال وحرام

151

کھوٹ نہیں سنت سےمحبت

151

اللہ کامکالمہ

153

نعمتوں کاوزن

155

اچھی خبردو

156

سنی سنائی کاوبال

156

رسول اللہ ﷺ داعی اورمطاع

157

رسول اللہ ﷺ اوردنیاوی امور

159

حب رسول اللہﷺ

159

اذیت کےباوجود متعلق

160

گناہ گارکی پذیرائی

161

رسول اللہﷺ آپ کےبھائی

162

قومی اورضعیف مومن

163

موت کاتذکرہ

164

موت کےبعد اعمال

164

مباح کادائرہ

165

غیرضروری سوالات

166

موت کی یاد

167

استغفار دل کی صفائی

168

قصاص اورحقوق

169

محبت اوراحترام

170

صبراوشکر

170

ظلم اورحق

171

ظلم وجبرکی معافی مانگو

172

غیرمسلم کےخون کی حرمت

173

روک ٹوک کی حکمت

173

فکر آخرت

174

دنیاکی فکر اوربےنیاز ی

174

برائی کابدلہ بھلائی

176

حسن سلوک کی تاکید

176

بات کو تولو اورمعذرت سےبچو

177

تقریر میں حکمت

178

ذکراورذکر سےخالی

179

ذکرالہیٰ کی خوشبو

180

یااللہ اورسکنیت

181

استقامت کی قیمت

181

احکام اورحکمت کی راہ

182

امیرکی اطاعت

183

طب دنیا

183

دنیاسے بےنیازی اورجہاد

185

ہجرت اورجہاد اورشہادت

186

دولت کےبغیر کےصدقہ

187

دل کی دولت اورفقیری

188

بیعت میں ہدایت

189

نویدہدایت کی پہچان

189

رسول اللہ ﷺ سےمحبت

191

تقدیر کی حقیقت

191

بےروح علم

192

اجتماعی زندگی کادرس

193

مال کافتنہ

194

آخرت اورنفسانی خواہشات

195

عورتوں سےسلوک

196

توکل کاپھل

197

عظیم ترین سورۃ

198

عظیم ترین آیت

199

البقرہ کی دوآیات

200

ضرورت مندکی مدد بڑی نیکی

201

صلاحیت کےمطابق ذمہ داری

201

بستر پر لیٹتےوقت

202

غیبت بدکاری سےبڑی بلا

203

اللہ سےشرم کرو

203

قبرکومت بھولو

205

برے سےاچھابرتاؤ

206

بھلائی کی دعوت

207

برائی سےروکو

208

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11535
  • اس ہفتے کے قارئین 170067
  • اس ماہ کے قارئین 1689140
  • کل قارئین115581140
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست