#4499

مصنف : اشہد رفیق ندوی

مشاہدات : 6787

سماجی برائیوں کا انسداد اور قرآنی تعلیمات

  • صفحات: 440
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19800 (PKR)
(پیر 13 مارچ 2017ء) ناشر : ادارہ علوم القرآن علی گڑھ یوپی

قرآن کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ اس نے سماج میں پائی جانے والی برائیوں کو نظرانداز نہیں کیا بلکہ اسے ایمان کا تقاضا قرار دیا کہ مومن برائی کو برائی سمجھے اور حتی الوسع اس کی روک تھام کی کوشش کرے۔ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر اس کے فرائض میں شامل اور داخل ہے ۔قرآن کریم نے اخلاق اور حقوق کےادا کرنے پر پورا زور دیا ہے۔ وہ والدین کے حقوق ہوں یا رشتہ داورں اور پڑسیوں کے یا عام انسانوں کے۔ جھوٹ، جھوٹی گواہی، حسد، غیبت، بہتان، تمسخر، کبر وغرور، فتنہ وفساد، چوری، ناحق قتل، ظلم وتشدد، ڈاکہ زنی، رہزنی، دھوکہ دہی اور باہمی کشیدگی سے روکا ہے کیونکہ یہ چیزیں سماج کو کھوکھلا کرنے والی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’سماجی برائیوں کا انسداد اور قرآنی تعلیمات‘‘ ادارہ علوم القرآن علی گڑھ کے زیراہتما م مذکورہ موضوع پر منعقد کیے گئے سیمینار میں پیش کیے گئے تقریباً پچیش تحقیقی وعلمی مقالات کا مجموعہ ہے۔ ان مقالات کو جناب اشہد رفیق ندوی صاحب نے حسن ترتیب سے مرتب کرکے عامۃ الناس کے استفادہ کے لیے پیش کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

7

عرض مرتبٍ

9

افتتاحی کلمات

13

کلیدی خطاب

17

فساد فی الارض کی تعریف اور جہالت

23

فساد فی الارض

35

سماجی برائیوں کے انسداد کی قرآنی اپروچ اور حکمت عملی

73

مسلم معاشرہ میں فحاشی اور بدکاری کے انسداد کی تدابیر

119

سماجی معاشی برائیوں کا نسداد قرآن کی روشنی میں

133

عقیدۂ آخرت۔ م عاشرہ کی اصلاح کا اہم ذریعہ

145

سماجی برائیوں کا انسداد اور استحضار آخرت

155

سماجی منکرات اور موجودہ دینی لٹریچر۔ ایک جائزہ

165

ظلم و جبر کا قرآنی تصور

193

سماجی تفاخر کا انسداد قرآنی۔ اسلامی تناظر میں

209

مادہ پرستی قرآن کی نظر میں

235

انسداد استکبار۔ سوۃ اللہب کی روشنی میں

247

مرض نفاق اور اس کا علاج قرآن مجید کا مؤقف

257

خواص کا بگاڑ۔ اسباب اور تدارک قرآن کی روشنی میں

269

رحم مادر میں بچیوں کے قتل کا مسئلہ اور کا حل

293

جنسی استحصال اور قرآنی تعلیمات

299

گدا گری اور اسلام میں اس کا علاج

325

صالح اسلامی معاشرہ کی تشکیل کی بنیادیں

353

اخلاقی بحران۔ فتنہ و فسادکی بنیادی

381

ترسیل اطلاعات کے آداب و حدود۔ کتاب و سنت کی روشنی میں

391

شراب اور نشہ کی ممانعت قرآن و حدیث کی روشنی میں

415

رپورٹ سمینار

435

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3203
  • اس ہفتے کے قارئین 265013
  • اس ماہ کے قارئین 751205
  • کل قارئین97816509

موضوعاتی فہرست