#3553

مصنف : حافظ عبد الشکور شیخو پوری

مشاہدات : 14518

صحیح اسلامی واقعات

  • صفحات: 132
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5280 (PKR)
(جمعہ 11 مارچ 2016ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

واقعات جہاں انسان کے لیے خاصی دلچسپی کا سامان ہوتے ہیں وہیں یہ انسان کے دل پر بہت سارے پیغام اور اثرات نقش کر دیتے ہیں۔ اسی لیے قرآن مبین میں اللہ تعالیٰ نے جا بجا سابقہ اقوام کے قصص و واقعات بیان کیے ہیں تاکہ لوگ ان سے عبرت و نصیحت حاصل کریں اور اپنی زندگی میں وہ غلطیاں نہ کریں جو ان سے سرزد ہوئیں۔فی زمانہ بچے بڑے جھوٹے اور لغوافسانوں ،ناولوں اورکہانیوں کے قصوں میں گرفتار نظر آتے ہیں ،ایسی کتابوں کی بہت زیادہ ضرورت ہے، جس میں سچے واقعات بیان کئے گئے ہوں ۔جنہیں پڑھ کرعمل کاجذبہ بیدارہو۔ زیر نظرکتاب ’’صحیح اسلامی واقعات‘‘ حافظ عبدالشکور شیخوپوری صاحب کی مرتب شدہ ہے۔ موصوف نے عربی زبان کے مستند ماخذوں سے استفادہ کر کے صحیح اسلامی واقعات کو بحوالہ مرتب کیا ہے۔ جس کے باعث یہ واقعات تاریخی جامعیت کے حامل ہیں۔ جنہیں طلبہ، اساتذہ اور علماء بڑے اعتماد سے مطالعہ کرسکتے ہیں اس میں رسول اللہ ﷺ کی سیرت طیبہ او رآپ کے ساتھ کفار کی بد سلوکیوں اور صحابہ کرام ﷢ کے اسلام لانے کے واقعات شامل ہیں۔ جن کا مقصد عبرت وموعظت اور سبق حاصل کرنا ہے۔ قرآن مجید نے بھی امم سابقہ کے جن واقعات کا تذکرہ کیا ہے ان سے مقصود بھی موعظت ہے۔ کتاب کا انداز بیان بہت سادہ، دلچسپ اور سلیس ہے۔ گھروں میں خصوصاً بچوں اورخواتین کوان کےمطالعے کی ترغیب دی جائے تاکہ وہ جھوٹے اور فحش ناولوں میں وقت ضائع کرنےکے بجائے سیرت سلف سے روشناس ہوسکیں۔ کیونکہ ان واقعات کے مطالعہ سے ایمان کو تازگی اور روح کو شادابی نصیب ہوتی ہے۔ نیزدل میں صحابہ کرام اور سلف صالحین کی عظمت اوران سے محبت کاجذبہ پیداہوتاہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

8

تبصرہ ہفت روز ’’الاسلام ‘‘لاہور

10

مقدمہ

11

نبی ﷺ کے ساتھ کفار کی بد سلو کیا ں

12

میر ی بیٹی رونہیں اللہ تیرے باپ کاحامی ہے

13

حضو ر ﷺ کے صاحبزادے کی وفات پر ابو لہب کااظہار مسرت

13

نبی کی صاحبزادیوں کو ابو لہب کااپنے بیٹو ں سے طلاق دلوانا

13

دشمن رسول کی ہلاکت

14

کفار مکہ کاسرور عالم ﷺ سے استہزا ایک واقعہ

14

استہزا ءکاایک او رواقعہ

15

حضرت عائشہ ؓ کے آنسو

16

اسلام کے پہلے خطیب کے ساتھ مشرکین مکہ کی بد سلوکی

23

صدیق اکبر ﷜ کی بیٹی اسماءؓ کے ساتھ ابوجہل کی بدسلوکی کاواقعہ

25

نینواکے نصرانی غلام عداس کے اسلام لانے کاایمان افروزواقعہ

25

خباب بن ارت﷜ کاایمان لانا

27

حضرت عبداللہ بن سلام ﷜ کے اسلام لانے کاوقعہ

28

حضرت ابوذر﷜ کا ایمان لانا

29

حضرت طفیل ﷜ بن عمرودوسی کااسلام لانے کاواقعہ

31

حضرت اسودالراعی ﷜ کے اسلام لانے کاواقعہ

34

عمیر بن وہب قریشی کے اسلام لانے کاواقعہ

34

حضرت امیر حمزہ ﷜ کا اسلام لانا

37

شہادت

37

ہندوکارحمت للعالمین سے معافی مانگنے کاواقعہ

38

ام خلاد﷜

39

ابوہریرہ کی ماں کے اسلام لانے کاواقع

40

حضرت سعدبن مالک ﷜ کاواقعہ

40

حکومت دولت او رعورت کو ٹھکرانے والے صحابی کی داستان

41

ایک بچے کے ایما ن کی آزمائش

43

خون کاپیالہ

47

آزمائش

48

جنت کی بشارت سن کرانگوروں کا گچھاپھینک دیا

49

دننھے مجاہد وں کے استفا ر’چچا آپ ابو جہل کو جانتے ہیں؟

49

ایک شہید کی آرزو

51

جنگ احد کاایک شہید

52

نکل جائے دم تیرے قدموں میں

53

بوقت شہادت ایک صحابی ﷜ کی آرزو

53

سرور عالم نے فرمایا رافع قیامت کے دن میں تیرے ایمان کی شہادت دوں گا

54

جنگ یرموک کا ایک واقعہ

55

وہ ماں جس کے تمام بیٹے شہید ہوگئے تو پکار اٹھی

56

کعب بن مالک ﷜ کاامتحان

57

حضرت عباس ﷜ کاواقعہ

64

ابوجندل ﷜ کفار مکہ   کی قیدمیں

64

سیدنا زینت ؓ کی داستان مصیبت

65

ام المومنین ام حبیبہ ؓ کاواقعہ

68

ابو جہل ،ابو سفیان او راخنس بن شریق کادیو رسے لگ کرقرآن مجید سننا

71

اسید ﷜ کاگھوڑا فرشتوں کو دیکھ کربدکنے لگا

72

ایک صحابی ﷜ کے نکاح کاایمان افروز واقعہ

73

ایک باعصمت لڑکی اور کفل کاواقعہ

74

رب کی خاطر اپنی محبوبہ کو چھوڑنے والا

76

ایک نوجوان خدمت نبوی میں حاضر ہوااورزنا کی اجازت مانگی

78

دس صحابہ کاواقعہ جو رہبانیت کے لیے تیار ہوگئے

79

جویج کاواقعہ

80

برصیصا کاواقعہ

82

ابوہریرہ ؓنے تین چیخیں ماریں او رغش کھا کرمنہ کے بل گرپڑے

82

بغداد کاسعدون

8

سیاہ ہاتھ

90

نیک بخت باپ او ربدبخت اولاد واقعہ

91

علوی خاندان کی ایک عورت کاواقعہ

92

واقعہ ایک باغ کی خیرات کا

95

بادلوں کو ایک شخص کے باغ کو سیراب کرنے کاحکم

96

صہیب ؓ بن سنان الرومی کاواقعہ

97

حضرت زید ؓ بن حارثہ ؓ کاواقعہ

99

زندہ درگور کی ہوئی بچی کاواقعہ

101

قصہ ایک دشمن رسول کے قتل کا

102

دشمن رسول کعب بن اشرف کاانجام

104

سراقہؓ اعرابی کےہاتھوں میں کسری کے کنگن

107

نماز پڑھنے کے لیے نبی ﷺ کے پاس قمیص نہیں تھی

109

ازواج مطہرات کا آپ سے مال طلب کرنے کادلچسپ واقعہ

108

حضرت عائشہ ؓ صدیقہ کاہار ٹوٹنا امت کے لیے آسانی کا سبب بن گیا

110

غیبی امداد کا ایک واقعہ

111

مسلمان مسافر

113

مبلغ اسلام مسلمان جن کاواقعہ

115

حضرت طفیل ﷜ کاحیرت انگیز خواب

119

ایک واقعہ ایک مثال

120

ایثار کا ایک واقعہ

120

شیہد احد کا خوددار بیٹا

121

قرب قیامت کے چند واقعات

123

یعنی علامات قیامت

123

بصرہ کی مسجد میں ایک صحابی کا ایمان افروز خطاب

124

موت کی موت

125

بدشکل مجسمہ

126

شعلے

127

ایک نماز ی کاخواب

127

ایک روشن ضمیر حبشی ﷜ کاواقعہ

128

ایک لکڑی ہزار دینا ر لے کر سمندر میں چل پڑی

129

نبی ﷺ کاکفارکے ساتھ حسن سلوک

131

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36081
  • اس ہفتے کے قارئین 194613
  • اس ماہ کے قارئین 1713686
  • کل قارئین115605686
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست