#3718

مصنف : علامہ واقدی

مشاہدات : 14078

صحابہ کرام ؓ کے جنگی معرکے

  • صفحات: 518
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12950 (PKR)
(منگل 07 جون 2016ء) ناشر : مکتبہ خلیل غزنی سٹریٹ لاہور

اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے انبیاء کرام و رسل عظام کی ایک برزگزیدہ جماعت کو مبعوث فرمایا۔ اس مقدس و مطہر جماعت کو کچھ ایسے حواری اور اصحاب بھی عنائت کیے جو انبیاء کرام کی تصدیق و حمایت کرتے۔ اللہ رب العزت نے سید الاوّلین و الآخرین حضرت محمد ﷺ کو صحابہ کرام کی ایک ایسی جماعت عطا فرمائی جن کے بارے میں اللہ کی یہ مشیت ہوئی کہ وہ خاتم النبیین سے براہ راست فیض حاصل کریں اور رسول اللہ ﷺ خود ان کا تزکیہ نفس کرتے ہوئے کتاب و حکمت کی تعلیم دیں۔ درس گاہِ محمدیہ ﷺ کی تعلیم و تربیت نے افرادِ انسانی کی ایک ایسی مثالی جماعت تیار کی کہ انبیاء کرام کے بعد روئے زمین پر کوئی جماعت ان سے بہتر سیرت و کردار پیش نہ کر سکی۔ وہ مقدس جماعت جن کا ذکر قرآن مجید اور دیگر آسمانی کتب میں بھی کیا گیا اور جن کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:" خیر امتی قرنی (بخاری)"میری امت کی سب سے بہترین جماعت میرے عہد کے لوگ ہیں" یہ وہ جماعت تھی جن کی سیرت و کردار کے بارے میں دشمنوں نے بھی گواہی دی۔ تاریخ اسلام صحابہ کرام ؓ کے روشن اور شاندار تذکروں سے مزین ہے۔ بہادروں اور شہسواروں کا ایک ایسا دستہ، جنہوں نے دین اسلام کے پودے کی اپنے خون سے آبیاری کی۔ زیر تبصرہ کتاب’’صحابہ کرام کے جنگی معرکے المعروف به فتوح الشام ‘‘مؤرخ اسلام علامہ واقدی  کی تصنیف  ہے عربی زبان میں اور اس کا اردو ترجمہ شبیر احمد انصاری نے کیا ہے  جس میں انہوں  نے  صحابہ کی سیدنا ابوبکر صدیق کےدور میں ملک شام  کے لیے  مجاہدین کی روانگی اور ان حالات واقعات کو تفصیلاً ذکر کیا ہے۔اللہ رب العزت سے  دعا  کرتے ہیں کہ اللہ فاضل مصنف کو اس کار خیر پر اجوے عظیم سے نوازے۔آمین(شعیب خان)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ ازمترجم

9

حضرت ابوبکر صدیق ﷜کامکتوب

14

لشکر اسلامی کی روانگی

16

حضرت ربیعہ بن عامر ﷜سےایک پادری کامناظرہ

21

حضرت  ابو بکر صدیق ﷜ کااہل مکہ معظمہ کےنام مکتوب

22

حضرت ابوبکر صدیق ﷜ کاحضرت ابو عاص ﷜ کوافسر مقرر کرنا

26

حضرت ابوبکر صدیق ﷜ کاخوا

30

حضرت عمر بن عاص ﷜کالشکر اسلام سے خطاب اورمشاورت

32

حضرت عمر بن عاص ﷜ کامکتوب حضرت ابو عبیدہ ﷜ کےنام

37

حضرت ابوعبیدہ ﷜کاجواب حضرت عمروبن عاص ﷜کےنام

38

حضرت ابوبکر صدیق ﷜  کاحضرت خالد بن ولید ﷜ کے نام مکتوب

38

حضرت عبدالرحمن ﷜ اوردریحان کامقابلہ اوربصریوں کی شکست

48

قصہ زوجہ روماس

51

حضرت خالدبن ولید ﷜ کاحضرت ابوبکر صدیق ﷜ کے نام مکتوب

52

کلوس اورعزرائیل کی لڑائی کےمتعلق مخاصمت

55

خروج کلوس مع جرجیں

55

حضرت خالد ﷜کی باہم گفتگو

56

مقابلہ حضرت خالد ﷜ مع عزرائیل

60

عزرائیل کی گرفتاری اورحضرت ابو عبیدہ ﷜ کی آمد

61

حضرت خالد ﷜کادمشق کامحاصرہ کرنا

62

ہرقل کادوران کودمشق کی طرف بھیجنا

63

دروان کابیت الہیا میں پہنچنا

65

حضرت ضرار ﷜ کادروان کےمقابلہ کوجانا

66

حضرت ضرار ﷜ کی گرفتاری

68

حضرت رافع ﷜ کاحضرت ضرار ﷜ کو چھڑانے کےلئے روانگی

73

حضرت ضرار ﷜ کی رہائی

73

شاہ ہرقل کا دروان کےنام مکتوب

74

حضرت خالد بن ولید ﷜ کاحضرت عمرو بن عاص ﷜ کو خط

75

لشکر اسلام کی اجنادین کی طرف روانگی

75

بولص اوراہل دمشق مسلمانوں کاتعاقب کرنا اورچند خواتین اسلام کی گرفتار ی اوررہائی

77

خواتین اسلام کی بہادری

80

اسلامی لشکروں کی اجنادین کی طرف روانگی

84

جنگ اجنادین

85

جنگ اجنادین میں حضرت ضرار ﷜ کی بہادری

88

جنگ ضرار واصطفان

89

مسلمانوں کےسرادر کو دھوکہ سے قتل کرنے کی سازش

93

داؤد نصرانی اورحضرت خالد ﷜ کی گفتگو

94

دھوکہ بازنصرانیوں کاانجام

97

دروان اورحضرت خالد ﷜ کی گفتگو

98

قتل دروان ازوست حضرت ضرار ﷜

100

فتح اجنادین

101

حضرت خالدؓ کاحضرت ابو بکر صدیق کانام مکتوب

102

حضرت ابوبکر صدیق ﷜ کاحضرت خالد ﷜ کےنام خط

104

حضرت خالد ؓ بن ولید کادمشق پراپنے لشکر کو ترتیب دینا

106

اہل دمشق کاتوماکولڑائی کےلئے آمادہ کرنا

108

دمشق میں توماکی لڑائی اورحضرت ابان ؓ بن سعید کی شہادت

110

توما کاحضرت ام ؓ ابان کےتیرے زخمی ہوکر گرنا

112

توماکاشجنون کرنے کی نیت سےاپنے لشکر کوترغیب دینا

115

رومیوں کےمقابلے میں امیران اسلام کی بہادری

118

توماکاہرقل بادشاہ کوخط لکھنا

119

حضرت ابو عبیدہ ﷜ کادمشق میں بغیر اطلاع

121

اور حضرت خالد ؓ کےمعاہدہ کےذریعہ سےداخل ہونا

121

حضرت ابو عبیدہ ﷜ کاحضور ﷺ کو خواب میں دیکھنا اورفتح دمشق کی بشارت دینا

122

حضرت خالد بن ولید ﷜ کابزور شمشیر شہر میں داخل ہونا اور آپ کی اورحضرت ابو عبیدہ ﷜ کی شکر رنجی

123

توما کی طرف سے شہر بدری کی درخواست

125

خالد بن ولید ﷜  کارومی لشکر کاتعاقب کرنا

129

حضرت خالدبن ولید ﷜ کامتفکر ہونا

130

حضرت خالد بن ولید ﷜ کاخواب بیان کرنا

130

بارش کاہونا اورمسلمانوں کاتومادغیرہ کی آواز سننا

132

حضرت خالدبن  ولید ﷜ کامرج الدیباج میں اپنے لشکر کوترتیب دینا اور توماپر حملہ کرنا

133

توما کاقتل

134

یونس کااپنی عورت کےساتھ لڑنا

134

حضرت عمیر الطائی بھی ہرقل کی بیٹی کو گرفتار کرنا

135

مرج لدیباج کی وجہ تسمیہ

136

حضرت خالد بن ولید ﷜ کاہربیس ارو اس کے ساتھیوں سے مقابلہ

137

ہر بیس کاقتل

138

ہرقل کااپنی بیٹی کوطلب کرنا اروحضرت خالد بن ولید ﷜ کااس کو بطور ہدیہ کے چھوڑدینا

140

حضرت خالدبن ولید ﷜ کامکتو ب حضرت ابوبکر ﷜ کےنام

142

حضرت خالدبن ولید ﷜ کاحضرت ابوبکر صدیق ﷜ کو فتح ومشق کی خبر دینا

142

خلافت فاروق کی مجمل  سی کیفیت

142

خلافت فاروقی اورحضرت عائشہ صدیقہ عنہا

143

ہرقل کے اپنے روسا کےسلامنے تقریر کرنا

144

ہرقل کااکی نصرانی کوحضرت عمر ؓ کےشہید کرنے کو روانہ کرنا

144

حضرت خالدبن ولید مخزومی کومعزوولی

146

حضرت ابو عبیدہ ﷜ کےنام حضرت عمر فاروق ﷜ کافرمان

147

حضرت خالد ﷜ کامعزولی کےباجود جہاد میں بھر پور حصہ لینا

149

ذکر قلعہ ابو القدس

151

حضرت عبداللہ بن جعفر طیا﷜ کاقلعہ ابو لقدس کی طرف روانہ ہونا

151

حضرت جعفر ؓمیں طیارہ کاخواب میں اپنے والد کوویکھنا

156

حضرت خالدبن ولید ﷜ اور حضرت عبداللہ بن جعفر ﷜ طیار کی ملاقات

159

مال غنیمت کےمتعلق حضرت عمر فاروق کافرمان

162

حضرت ابو عبیدہ ﷜ کےنام حضرت عمر فاروق ﷜ کامکتوب

163

حضرت ابو عبیدہ ﷜ کادمشق سے بعلبک کی طرف رواانہ ہونا

163

عواصم اورمعرات میں تاخت وتاراج

165

بلادعوصم کےقیدیوں سے اسلام کاحسن سلوک

166

فتح قلسرین

167

مسلمانوں کاہرقل کی تصویر کی آنکھ پھوڑاڈالنا

170

حضر ت عمر فاروق ﷜ کاحضرت ابو عبیدہ ﷜ کےنام مکتوب

172

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ﷜ کارشتن اورحمات والوں کےساتھ مصالحت کرنا اورآپ کاشیراز میں قیام کرنا

173

حضرت خالدبن ولید ﷜ کادس سواروں کو لے خفیہ طورسے جبلہ کے لشکر کیطرف جانا

176

ولی قیسرین کی گرفتاری

177

حضرت خالد بن ولید اورحبلہ بن اہیم کی باہم گفتگو کرنا

179

حضرت عبدالرحمان بن ابی بکر صدیق ﷜ کی رومیوں سے جنگ کرنا

180

حضرت خالدبن ولید ﷜ کامیدان جنگ میں جانا

182

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ﷜ کاخواب

184

جنگ بعلبک

186

باشند گان بعلبک کے نام حضرت ابو عبیدہ بن جراح کاخط

189

بعلبک کےمیدان  میں مسلمانوں کی بہادری

197

حضرت سعید ین زید کاابلیچی کو سجدہ کرنےسے منع کرنا

201

ہربیس کاحضرت سعید ؓ بن زید کی خدمت میں آنا

202

ہر بیس کاحجرت ابو عبیدہ ؓکی خدمت میں جانے کااظہار

202

اہل بعلبک کوہربیس کاصلح نامہ سے آگاہ کرنا

207

فتح بعلبک

207

دالی البحر والی جوسیہ کی طرف صلح کی درخواست

208

کارزاحمص

210

اہل حمص  کےنام مکتوب

211

اہل حمص کےساتھ مسلمانوں کی جنگ

213

حضرت ابو عبیدہ ؓکامکتوب

215

فتح رستن

217

لشکر اسلام کی حماۃ کی طرف روانگی

219

حضرت ابو عبیدہ ؓکامکتوب اہل شیرز کےنام

219

فتح شیرز

220

حمص میں مسلمانوں کی شکست

224

حضرت خالدبن ؓولید اورومی سردار کی جنگ

225

عکرمہ ؓبن ابو جہل کی شہادت

226

مسلمانوں کی جنگی ترتیب

227

فتح حمص

229

واقعہ افک

230

واقعہ یرموک

230

رومی بادشاہ کی اپنی قوم سےمایوسی

232

حضرت ابو عبیدہ ؓبن جراح کورومیوں  کے لشکر کی اطلاع

234

حضرت خالدؓ بن ولید کی رائے

236

حضرت ابو عبیدہؓ کافوج کو کوچ کرنے کاحکم دینا

237

مسلمانوںکایرموک میں اقامت کرنا

238

جرجیر اورحضرت ابو عبیدہ ؓکی گفتگو

240

جبلہ بن ایم حضرت عبادہ بن صامت کی گفتگو

241

حضرت جابر ؓبن عبداللہ اورجبلہ بن ایم کی گفتگو

244

حضرت ابوعبیدہ ؓ بن جراح کاصحابہ کرام سے مشورہ کرنا

245

حضرت خالدبن ولید ﷜ کاجنگ کےلیے اپنے ساتھیوں کاانتخاب کرنا

247

حضرت خالدبن ولید ﷜ کاساٹھ آدمیوں کےساتھ ساٹھ ہزار فوج کامقابلہ

252

حضرت ابوعبیدہ ؓکاحضرت عمر فاروق ؓکےنام مکتوب

255

حضرت عمر فاروق ؓکاحصرت ابو عبیدہ کےنام خط

257

حضرت علیؓ می حضرت حصرت عمرؓ کےبارے میں رائے

259

حضرت عبداللہ بن قرط﷜ کی یرمو ک طرف واپسی

260

جابر بن قوال الربیعی کی زیرقیادت چھ ہزار سوراوں کی جہاد کےلئے حضرت عمر فاروق سےاجاز ت طلب کرنا

261

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35712
  • اس ہفتے کے قارئین 515839
  • اس ماہ کے قارئین 951324
  • کل قارئین107618086
  • کل کتب8810

موضوعاتی فہرست