#3445

مصنف : اکبر علی خان قادری

مشاہدات : 8398

صحابہ رسول ﷺ ہندوستان میں

  • صفحات: 256
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10240 (PKR)
(منگل 09 فروری 2016ء) ناشر : طہٰ پبلیکیشنز، لاہور

اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے انبیاء کرام و رسل عظام کی ایک برزگزیدہ جماعت کو مبعوث فرمایا۔ اس مقدس و مطہر جماعت کو کچھ ایسے حواری اور اصحاب بھی عنائت کیے جو انبیاء کرام کی تصدیق و حمایت کرتے۔ اللہ رب العزت نے سید الاوّلین و الآخرین حضرت محمدﷺ کو صحابہ کرام کی ایک ایسی جماعت عطا فرمائی جن کے بارے میں اللہ کی یہ مشیت ہوئی کہ وہ خاتم النبیین سے براہ راست فیض حاصل کریں اور رسول اللہﷺ خود ان کا تزکیہ نفس کرتے ہوئے کتاب و حکمت کی تعلیم دیں۔ درس گاہِ محمدیہ ﷺ کی تعلیم و تربیت نے افرادِ انسانی کی ایک ایسی مثالی جماعت تیار کی کہ انبیاء کرام کے بعد روئے زمین پر کوئی جماعت ان سے بہتر سیرت و کردار پیش نہ کر سکی۔ وہ مقدس جماعت جن کا ذکر قرآن مجید اور دیگر آسمانی کتب میں بھی کیا گیا اور جن کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "خیر امتی قرنی" (بخاری)"میری امت کی سب سے بہترین جماعت میرے عہد کے لوگ ہیں" یہ وہ جماعت تھی جن کی سیرت و کردار کے بارے میں دشمنوں نے بھی گواہی دی۔ یہ وہ عظیم جماعت تھی جنہوں نے دین اسلام کی آبیاری خود اپنے لہو سے کی اپنے مال و متاع، جان حتیٰ کہ اہل و عیال تک اللہ کے دین کے لیے قربان کر کے ہمیشہ کے لیے جنتوں کے وارث بن گئے۔ یہ وہ مثالی جماعت تھی جن کے دن میدان جہاد میں گزرتے اور راتیں اپنے رب کے حضور عبادت میں گزرتیں۔ زیر تبصرہ کتاب"صحابہء رسولﷺ ہندوستان میں" اکبر علی خان قادری کی تاریخی تالیف ہے۔ جس میں موصوف نے سر زمین پاک و ہند میں اشاعت اسلام کی ایمان افروز داستانیں رقم کرنے والے صحابہ کرام ؓ کے واقعات کو احاطہ تحریر میں لایا گیا ہے۔ اور برصغیر پاک و ہند میں اسلام کا آغاز کیسے ہوا؟ اور اس کے محرکات کون بنے؟ اس کے علاوہ آپﷺ کا پاک و ہند کے بارے میں ارشادات کو بیان کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ موصوف کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ اکبر علی خان قادری

9

باب اول(قبل ازاسلام عرب وہند کے تعلقات  

11

عرب وہند کے تعلقات ہزازوں سال پرانے ہیں

13

دنیا کی پہلی سمندری تاجر قوم

14

قدیم عربوں (فنییقیوں) کے ہند پراثرات  

15

ہند کے قدیم عربی زبان پراثرات

18

حضرت عیسیٰ ؑ سے دوہزاربرس پہلے کے عرب تاجر اورہندی سامان تجارت

20

حضرت یوسف ﷤ سے واسکوڈے گاماتک

21

ہند وستان کی تجارت کے مالک عرب ہی تھے عرب وہند کی قدیم تجارتی شاہراہ کے نشیب وفراز کی کہانی

23

عرب میں ہند وستانی مال کے بڑے بڑے مراکز اور منڈیاں

26

عرب تاجر ہندوستان سے کن کن اشیاء کی تجارت کرتے تھے

32

عہد رسالت میں عرب وہند کے تعلقات

33

باب دوم (ظہور اسلام کے وقت ہندکی حالت

40

قدیم ہند کاالمیہ

40

زمانہ ماقبل تاریخ میں رصغیر پاک وہند اعلی تہذیب وتمدن کاحامل تھا

46

کیا ہند ومت باقاعدہ مذہب ہے

50

ہندوؤں کانظریہ تخلیق کائنات

53

ہندوؤں کے عقائد کے بارے میں البیرونی کی تحقیقات

55

ہندوؤں کے دیوتا

59

ہند وکتابیں

62

ہندوؤں کامذہبی مزاج

65

عقیدہ تناسخ

67

ہندوؤں کامرد ے جلانا

68

جنت دوزخ کاتصور

69

حیات بعدالموت

69

عاقبت کے خیالات

69

توحید اورہندو

70

سیاسی حالات

72

معاشرتی حالات

73

عورت کامقام

75

عام رہن سہن

76

قانون

77

عدل وانصاف

78

اخلاقی حالت

80

معاشی حالات

82

اصلاحی تحریکیں

85

جین مت

89

جین فرقے

92

بدھ مت

93

گوتم کی تبلیغ مساعی

95

تحریف اورفرقہ بندی

103

باب سوم(اسلام کے ظہور اوردعوت وتبلیغ

107

توحید

107

رسالت

110

آخرت

111

کتب

115

ملائکہ

117

تقدیر

119

عبادات

119

اخلاق

120

شرف انسانیت

122

سودخوری کی ممانعت

124

مساوات

125

دعوت وتبلیغ اسلام

126

دعوت وتبلیغ دین کی خاطرحضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کا اضطراب اورتڑپ

130

نبیﷺ کااجتماعی دعوت فرمانا

135

میدان جنگ میں دین کی تبلیغ

142

بادشاہوں کواسلام کی دعوت

152

صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم اور دعوت وتبلیغ اسلام

156

صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم اورانفرادی تبلیغ

156

صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم اور اجتماعی دعوت اسلام

168

فضائل صحابہ کرام ؓ

168

صحابی ﷜ کی تعریف

169

صحابہ کرام افضل اولیاء ہیں

169

امت میں صحابہ کرام﷜ کے برابر کوئی نہیں

169

عظمت صحابہ کرام﷜

170

صحابہ کرام ؓ فلاح یافتہ ہیں

170

انصار ومہاجرین سچے مومن ہیں

170

مہاجرین وانصار سچے مومن اورفلاح یاہیں

171

اللہ تعالیٰ نے صحابہ کرام ؓ کے لیے ایمان کوپسند فرمالیا

171

صحابہ کرام ؓ کو اسلام پراللہ تعالیٰ نے خود قائم فرمایاہے

172

صحابہ کرام ؓ کبھی دین سے نہ پھر ے وگرنہ اللہ تعالی ان کی جگہ کسی اورقوم کولے آتا

172

مشہور صحابہ کرام ؓ میں سے کوئی کبھی مرتد نہیں ہوا

172

صحابہ کرام ؓ کاذکر کیسے کیا جائے

173

صحابہ کرام ؓ کوطعن وتشنیع کرنااللہ تعالی کےعذاب میں گرتا ہونے کاسبب ہے

173

صحابہ کرام ؓ کوبراکہنے والے اللہ کی لعنت کے مستحق ہیں

174

بربادی ہے ان لوگوں کے لیے جو صحابہ ؓ کوبرکہتے ہیں

175

صحابہ کرام ؓ کو اللہ تعالی نے آپس میں بھائی بھائی بنادیا

175

صحابہ کرام ؓ رسول پاک کی قوت ہیں

176

مہاجرین وانصارصحابہ ؓ پراللہ تعالی مہربان ہے

176

مہاجرین وانصار سے اللہ تعالی راضی ہوچکاہے

178

اللہ جس سے راضی ہوگیا پھر اس سے ناراض نہ ہوگا

178

صحابہ کرامؓ اورتقویٰ لازم وملزوم ہیں

178

صحابہ کرام ؓ کی کثرت عبادت کی تعریف

178

کاتبین وحی کی تعریف

179

صحابہ کرام ؓ فوج درفوج اسلام سے سر فراز ہوئے

179

صحابہ کرام  اورانعامات الیہہ

179

صحابہ کرام ؓ نفاق سے محفوظ ہیں

180

صحابہ کرام ؓ قیامت کی رسوائی سے محفوظ ہیں

180

بیت رضوان میں شریک صحابہ ؓ میں سے کوئی جہنم میں داخل نہ ہوگا

180

صحابہ انبیاء کرام ؓ کے بعد تمام مخلوق سے افضل ہیں

181

عظمت خلفاء راشدین

181

صحابہ کرام ؓ کازمانہ سب زمانوں سے بہتر ہے

182

صحابہ کرام ؓ کی پیروی سب سے بہترہے

182

باب چہارم۔

ہنداوراسلام

185

مسلمانوں کے لیے ہند کی مذہبی اہمیت

185

عرب میں آباد وہندی اقوام اوران میں عہدرسالت اور عہد صحابہ میں اشاعت اسلام

191

سندھ اورسندھی

197

ہنداور ہندی

198

ہند اور سندھ کی سات قومیں

200

زط یعنی جاٹ

201

مید

205

اساورہ

207

احامرہ

205

سیابجہ

210

ہندی اورغیرعرب اقوام کی آبادی والے عرب علاقوں میں دعوت اسلام

211

یمن ونجران

211

بحرین اورعمان

220

وضائع کسری کون تھے

221

قطیف خط اوردارین

222

ہجر میں دعوت اسلام

223

عہدرسالت اورعہد صحابہ میں برصغیر پاک وہند میں اشاعت اسلام

225

باب پنجم۔

برصغیر پاک وہند میں تشریف لانے والے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم

234

حضرت عثمان بن ابی العاص ثقفی﷜

234

حضرت حکم بن ابی العاص ﷜

240

حضرت مغیرہ بن ابی العاص ثقفی﷜

242

حضرت ربیعہ بن زیادمذحجی ﷜

243

حضرت حکم بن عمروثعلبی غفاری ﷜

244

حضرت عبداللہ عبداللہ انصاری﷜

246

حضرت سہل بن عدی خزرجی انصاری﷜

247

حضر ت صحار بن عباس عبدی ﷜

248

حضرت عاصم بن عمروتمیمی ﷜

248

حضرت عبداللہ بن عمیر اشجعی ﷜

249

حضرت عبداللہ بن معمرتمیی ﷜

249

حضرت عمیربن عثمان بن سعد﷜

250

حضرت مجاشع بن مسعود سلمی ﷜

251

حضرت عبدالرحمن بن سمرہ قرشی ﷜

252

حضرت خریت بن راشد ناجی سامی ﷜

253

حضرت کلیب ابووائل ﷜

253

حضرت مہلب بن ابوصفرہ ازدی عتکی ﷜

253

حضرت سنان بن سلمہ ہذلی ﷜

254

حضرت منذربن الجار ودعبدی ﷜

254

کتابیات

256

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27461
  • اس ہفتے کے قارئین 452951
  • اس ماہ کے قارئین 1653436
  • کل قارئین113260764
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست