#6170

مصنف : علی اصغر چودھری

مشاہدات : 1230

رسول ﷺ کی تعلیمات و ارشادات

  • صفحات: 115
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2875 (PKR)
(بدھ 17 جنوری 2018ء) ناشر : الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور

اِسلامی نظریے کی ایک خصوصیت اُس کی ہمہ گیری اور جامعیت ہے۔ اِسلام نے زندگی کے ہر پہلو میں اِنسان کی رہنمائی کی ہے۔ اِسلام کی جامع رہنمائی اخلاقِ فاضلہ کی بلندیوں کی طرف اِنسان کو لے جاتی ہے اور بارِ امانت کا حق ادا کرنے کے لیے اس کو تیار کرتی ہے ۔ اِسلام نے اشخاص کی انفرادی اصلاح کو کافی نہیں سمجھا ہے بلکہ معاشرے اور ریاست کی اصلاح کو کلیدی اہمیت دی ہے۔ اسی طرح اسلام کے نزدیک صرف باطن کی درستگی کااہتمام کافی نہیں بلکہ ظاہر کی طرف توجہ بھی ضروری ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انسانیت کی ہدایت وراہنمائی اور تربیت کے لیے جس سلسلۂ نبوت کا آغاز حضرت آدم سےکیاگیا تھا اس کااختتام حضرت محمد ﷺ پر کیا گیا۔۔اور نبوت کے ختم ہوجانے کےبعددعوت وتبلیغ وتربیت کاسلسلہ جاری وساری ہے ۔ اپنے اہل خانہ او رزیر کفالت افراد کی دینی اور اخلاقی تربیت ایک اہم دینی فریضہ او رذمہ داری ہے جس کے متعلق قیامت کےدن ہر شخص جواب دہ ہوگا ۔دعوت وتبلیع اور اصلاح امت کی ذمہ داری ہر امتی پرعموماً اور عالم دین پر خصوصا عائد ہوتی ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ رسول ﷺ کی تعلیمات و ارشادات‘‘ علی اصغر چودھری کی ہے۔ اس کتاب میں نبی ﷺ کی احادیث مبارکہ قرآن مجید کی تفسیر اور آپ کی حیات اقدس کی تعبیر و تصویر ہیں۔ یہ رشد و ہدیت کا منبع ہیں۔ ان کا بار بار مطالعہ کرنا اہنیں سمجھنا اور ان پر عمل کرنا دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی ہے۔ اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنانے کی بھی توفیق دے۔آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

مکہ کی عظمت

12

صلح نامہ حدیبیہ کی برکات

12

مسلمان مسلمان کا بھائی ہے

13

تجسس نہ کرو

13

غیبت

14

فتح مکہ کے موقع پر

17

اللہ جسے اپنے فضل سے نوازے

17

سبق حاصل کرنا

18

مجلس سے اٹھتے وقت

18

حق گوئی

19

حضرت جبریل امین

19

صدقہ  کرنا

19

دو جنتیں

20

عورت اور حور

20

اللہ کا سایہ

20

جنت  اور عورتیں

21

اہل  جنت

22

بہترین صدقہ

22

بیعت کی  شرائط

23

اللہ کو قرض دینا

      23

مومنین کا نور

24

فتنے سے بچنے کے لئے ہجرت

24

رہبانیت

24

اپنے اوپر سختی نہ کرو

24

سرگوشی

25

جگہ اور کشادگی

25

مومن اور فاسق و فاجر

25

منافقین

25

نماز اور سکون

26

 جمعہ کی فضیلت

26

جنت اور دوزخ

27

مفلس کون؟

28

مومن کا معاملہ

29

بڑے  بڑے دشمن

29

بیک وقت تین طلاقیں

29

توبتہ النصوح

30

وارث کا مال

31

نذر

31

قیامت کے روز

31

دختر کشی

32

بیٹیاں

32

قیامت اور زمین

33

قیامت کے روز حساب کتاب

33

بیوہ اور مسکین کی مدد

33

یتیم کی پرورش

34

رحم

34

رفع ذکر

35

دس نیکیاں

35

جب زمین حال بیان کرے گی

36

گناہ صغیرہ اور چھوٹی نیکیاں

36

نعمتوں کی جواب دہی

37

جھاڑ پھونک

37

پناہ مانگنا

38

غروب آفتاب کے بعد

38

جن سے پناہ مانگی جائے

38

شیاطین انس

38

یہود و نصاری کی تقلید

39

میاں بیوی میں جدائی

39

 غلط بیانی

39

غلط وصیت

39

بہترین بیوی

40

برے سردار

40

نشہ بازی

40

حدود

40

امر بالمعروف و نہی عن المنکر

41

اللہ کا فضل

41

جنت کی نعمتیں

41

سچا مومن

41

عورتوں کی ذمہ داری

42

عورت

42

ایمان کا لذت شناس

     42

اللہ کو یاد کرنے والا

42

درود شریف

43

تکلیف دہ بات

43

ملائکہ رحمت

43

میں سب انسانوں کے لئے رسول ہوں

44

جنت میں داخلہ

44

قیامت

44

اللہ کی بادشاہی

45

اللہ کا خوف

45

اللہ کی عظمت

45

مرنے والے کا مقام

46

دعا

46

گمان

47

پختہ عقیدہ

47

شیطان

48

قیامت کے لئے تیاری

48

کفارہ

49

مشتبہ چیزیں

49

غصب کر لینا

49

حرام مال

49

گھمنڈ

50

فخر اور غصہ

50

نجات

50

علم اور دولت

50

میٹھی بات

51

گھر والوں کو سلام کرو

51

مستحق کی مدد

51

ایمان کے درجے

52

زکٰوۃ ادا نہ  کرنے والا

52

ماں کا حق

53

حساب کتاب قیامت میں

53

مال حلال

54

ناجائز کمائی

54

پانچ قیمتی باتیں

55

سواری اور سفر

55

مغفرت کی دعا

56

ریشم اور سونا

56

زیور  کی زکوۃ

57

جنت میں دوام

57

عمل صالح

57

ماں اور باپ کا حق

5ت7

پروانے

57

نفس کے خلاف جنگ

58

دیوث

58

بہتر بات

58

تہمت

58

کسی کے گھر داخل ہونا

59

رحمت کی دعا

59

زنا

60

پہلی نظر

60

عمدا دیکھنا

60

ابلیس کا تیر

60

عبادت میں لذت

60

فضل بن  عباس

60

ننگے نہ رہو

61

عورت کا پردہ کرنا

61

زیادہ عمر اور نیکی

61

ظالم کا ساتھ

62

حکمرانوں کا قرض

67

عورت اور خوشبو

68

عورت اور مسجد

69

بد ترین معبود

70

تبلیغ

71

سزا کا نفاذ

72

قرآن پڑھنے والے

73

پسندیدہ آنسو اور نشان

74

مومن کون ہے

75

نصف ایمان

81

غصہ دور کرنے کا طریقہ

83

عیادت

87

حق کے چھپانا

88

جھوٹی گواہی

89

فیصلے کا اجر

90

قرض کا بوجھ

91

نیکی اور گناہ

92

کثرت اولاد

93

اللہ کی کتاب

94

شہادت کی آرزو

95

قرآن سیکھنا اور سکھانا

96

مردوں کے متعلق

97

جن کی نماز قبول نہیں ہوتی

98

تین باتیں

100

جماعت کا ثواب

101

سونے سے پہلے

102

اللہ کا دیدار

103

بد نصیب

104

دین کی سمجھ

105

دنیا کی محبت

106

برے خیالات

107

آزمائش اور سختی

108

جھوٹی بات اور مذاق

109

اللہ کے ولی

110

خوش نصیب انسان

111

عافیت

112

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1983
  • اس ہفتے کے قارئین 6816
  • اس ماہ کے قارئین 23823
  • کل قارئین55191995

موضوعاتی فہرست