#5216

مصنف : ڈاکٹر محمد خالد مسعود

مشاہدات : 10529

حیات رسول امی ﷺ

  • صفحات: 601
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15025 (PKR)
(اتوار 25 فروری 2018ء) ناشر : دار التذکیر

دین اسلام میں رسول اللہ ﷺ کی حیثیت وہی ہے جو جسم میں روح کی ہے۔ جس طرح سورج سے اس کی شعاعوں کو جدا کرنا ممکن نہیں، اسی طرح رسول اکرم ﷺ کے مقام و مرتبہ کو تسلیم کیے بغیر اسلام کا تصور محال ہے۔ آپ دین اسلام کا مرکز و محور ہیں۔سیرتِ رسول عربی ﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔ جس طرح رسول اللہ ﷺ پر نازل ہونے والی کتاب محفوظ و مامون ہے، اسی طرح آپ کی سیرت اور زندگی کے جملہ افعال و اعمال بھی محفوظ ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ حیات رسول امیﷺ‘‘ خالد مسعود کی ہے۔ جس میں آپﷺ کی ولادت لاسعادت سے قبل عرب کے حالات و واقعات ، ولادت با سعادت سے ما بعد مکی ، مدنی زندگی اور وفات تک 63 سال کی زندگی کو موتیوں کی لڑی میں پرو کر رکھ دیا ہے۔ اسلوب میں ادبی چاشنی اور سطر سطر سے نبی کریم ﷺ سے محبت کے جھلکتے آثار اس کتاب کی نمایاں خوبیاں ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ مصنف کی اس عظیم خدمت کو قبول فرمائے اور آخرت میں بخشش کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

تمہید

9

حصہ اول: تاریخی پس منظر

13

باب1: تخلیق آدم اورمنصب رسالت

15

تخلیق آدم کی مذہبی توجیہ

15

آدم کی اطاعت کاامتحان

18

منصب خلافت کےاہم تقاضے

20

باب2۔نظام نبوت ورسالت

23

وحی کی مختلف شکلیں

24

وحی کی بنیادی تعلیم

25

رسولوں کی بعثت

26

باب3۔مرکزتوحیدکی تعمیراوردعئےابراہیم

31

محبوب فرزندگی کی قربانی

33

مرکزتوحیدکی تعمیر

36

دعائےابراہیمؑ

36

حضرت اسماعیلؑ کی ذمہ داریاں

37

باب4۔بنی اسرائیل میں ایک عظیم رسول کی آمدکی خبر

41

حضرت موسیؑ کی پیشین گوئی

42

حضرت داؤدؑ کی پیشین گوئی

45

حضرت یحییٰ کی منادی

47

حضرت مسیح کی منادی

48

باب5۔بنی اسماعیل کی تولیت بیت اللہ

55

قصی بن کلاب

56

ہاشم بن عبدمناف

58

عبدالمطلب بن ہاشم

59

اولادعبدالمطلب

61

باب6۔بنی اسماعیل کویہودپرترجیح دینےکےاسباب

63

بنی اسرائیل کی کارگردگی

63

بنی اسرائیل کی کارگردگی

65

بنی اسرائیل کی مذہبی واخلاقی حالت

67

حصہ دوم:حیات قبل ازبعثت

77

باب7۔نبی موعودکی آمد

79

حلف الفضول

84

کسب معاش

85

رشتہ ازدواج

86

تعمیرکعبہ

88

کاررسالت کےلیے تربیت

91

حضورؐ کی یتیمی

95

حمایت مظلوم

94

دینی رجحان

95

حقیقت کی جستجو

96

روشنی کی ایک کرن

99

حصہ سوم: نبوت کامکی دور

105

باب9۔بعثت اوردعوت دین کاآغاز

107

آغازوحی

107

دعوت کاآغاز

109

دعوت کوبرداشت کرنےکادور

113

قریش کوانذارکاحکم

116

باب10۔قریش کی پریشانی اورمسلمانوں پرسختی

119

مسلمانوں پرتشددکادور

119

منافقین

125

قریش کی نئی منصوبہ بندی

127

باب11۔قرآن پرقریش کےاعتراضات

129

شاعری اورکہات

129

انسانی کاوش

132

سحر

133

قرآن کی حیثیت

133

باب12۔رسول اللہؐ کی شخصیت پراعتراضات

137

بشریت کاطعنہ

137

دنیاوی خوشخالی نہ ملنےکاطعنہ

143

شاعرکاہن ساحرمسحواورمجنون ہونےکاالزام

146

باب13۔ہجرت حبشہ

149

قریش کاتعاقب

151

حبشہ کےعیسائی وفدکاقبول اسلام

153

حضرت عمرؓ کاقبول اسلام

155

مسلمانوں کوغلبہ کی بشارت

158

حبشہ سےمہاجرین کی واپسی

160

باب14۔اسلام سےقریش کی وحشت کےاسباب

161

شرک اوربت پرستی پرگرفت

161

حقیقت  توحید

163

فرشتوں اورجنات کی پوزیشن

164

آخرت کاتصور

165

احکام وآداب حج

166

کھیتی اورجانوروں میں حرام وحلال

168

باب15۔طلب مددکےلیے قریش کایہودسےرابطہ

171

قرآن کےوحی ہونےپراعتراض

172

اہل کتاب کی معاونت کاالزام

174

قرآن واورقدیم صحف میں فرق کااعتراض

177

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17236
  • اس ہفتے کے قارئین 247787
  • اس ماہ کے قارئین 1766860
  • کل قارئین115658860
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست