#308

مصنف : علامہ ابو ٹیپوخالد الازہری

مشاہدات : 17346

راجپال کے جانشین

  • صفحات: 614
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15350 (PKR)
(منگل 13 اپریل 2010ء) ناشر : انٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف تحفظ ناموس رسالت لاہور

تحفظ ناموس رسالت ﷺ تمام عبادتوں کامغز ہے اوریہ ایسی اعلی وارفع عبادت ہے  جس پر تمام عبادتیں قربان کی جاسکتی ہیں تحفظ ناموس رسالت ﷺ ہر مسلمان کے ایمان کی روح ہے ۔اورحضور نبی کریم ﷺ  کی عزت وناموس کا تحفظ ہرمسلمان کااولین فريضہ بھی ہے ۔کچھ ایسے بدبخت  اور دیوث  انسانوں کا (جنہیں انسان کہنا بھی انسانیت  کی توہیں او رتذلیل ہے )ایسا گروہ بھی ہے جومعمولی دنیاوی ومادی لالچ میں  آ کر کائنات کی محبوب ترین ہستی  حضرت محمد ﷺ کی توہین کرتاہے ۔کیونکہ یہ سرپرستان گستاخان رسول  جانتے ہیں کہ مسلمانوں کی کل کائنات،ان کی محبتوں کاقبلہ اور ان کی اخروی شفاعت کا واحد اور آخری سہاراصرف اور صرف ذات محمد ﷺ ہے ۔اس لیے یہ ملعون گاہےبگاہے امت مسلمہ کی غیرت کا ٹیسٹ لیتے رہتے ہیں تاکہ انہیں معلوم  ہوسکے کہ امت مسلمہ  اپنے نبی کے ناموس کے مسئلہ پر کتنی غیرت مند ہے ۔ناموس رسالت صلی  اللہ علیہ وسلم  کا تحفظ کرنے والٰے  مجاہدین وشہداء  کی روشن  تاریخ مفوظ ہے ضرورت اس بات کی تھی  کہ گستاخان رسول ﷺ  کی تاریخ بھی محفوظ اورمرتب ہوتاکہ آنے والی نسلیں ان ملعونوں کی ناپاک حرکات سے آگاہ ہوسکیں ۔گستاخان رسول ﷺ کا یہ سلسلہ ’’سلمان رشدی سے لے کرگوہر شاہی تک‘‘’’راجپال کے جانشین ‘‘ کی صورت میں پیش خدمت ہے ۔امید ہے کہ یہ کتاب امت مسلمہ  کی آنکھیں کھول دینے کےلیے کافی ہوگی۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

7

آواز حق

 

9

راجپال کے جانشینوں سے

 

13

سلمان رشدی

 

15

تسلیمہ نسرین

 

104

بونینزا(Bonanza)

 

147

عاصمہ جہانگیر

 

163

مشتاق راج

 

192

سلیمان اطہر

 

196

حبیب اللہ مظہر

 

207

نعمت احمر

 

209

اختر حمید خاں

 

212

عبد الحق

 

237

گل مسیح

 

256

احمدفراز

 

266

احمدبشیر

 

290

اعتزازاحسن

 

298

عبدالرشیدبھٹی

 

314

حنیف رامے

 

329

یوسف کذاب

 

339

فتنہ گوہر شاہی

 

365

کوثرجمال

 

375

قرآن مجید تحریف کی زد میں

 

403

محکمہ بہبودآبادی کی ناپاک جسارت

 

410

کپڑے پر قرآنی آیات کی توہین

 

448

کپڑے پر مقدس ناموں کی بے حرمتی

 

469

جسٹس (ر)جاویداقبال

 

479

اکرم عربی

 

564

پیراحمدشاہ کھگہ(ایم پی اے)

 

577

عمانوئیل لوتھر راتق

 

579

نجیب محفوظ

 

590

عزیز نشین

 

592

پروفیسر ڈاکٹر نصرحامد ابوزید

 

596

نیشن آف اسلام

 

601

اسلام دی عرب نیشنل موومنٹ

 

606

تمہیں محمد ﷺ کا عشق اب بھي پکارتا ہے (نظم)

 

611

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28431
  • اس ہفتے کے قارئین 453921
  • اس ماہ کے قارئین 1654406
  • کل قارئین113261734
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست