#2528

مصنف : عبد الحمید خان

مشاہدات : 5454

قرآنی جواہر پارے

  • صفحات: 449
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17960 (PKR)
(اتوار 03 مئی 2015ء) ناشر : فیروز سنز، لاہور۔ کراچی

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام او راس کی آخری کتابِ ہدایت ہے ۔اس عظیم الشان کتاب نے تاریخِ انسانی کا رخ موڑ دیا ہے۔ دنیابھر کی بے شمارکی جامعات،مدارس ومساجد میں قرآن حکیم کی تعلیم وتبلیغ اور درس وتدریس کا سلسلہ جاری ہے۔جس کثرت سے اللہ تعالیٰ کی اس پاک ومقدس کتاب کی تلاوت ہوتی ہے دنیا کی کسی کتاب کی نہیں ہوتی۔ مگر تعجب وحیرت کی بات ہے کہ ہم میں پھر بھی ایمان وعمل کی وہ روح پیدا نہیں ہوتی جو قرآن نےعرب کے وحشیوں میں پیدا کر دی تھی۔ یہ قرآن ہی کا اعجاز تھا کہ اس نے مسِ خام کو کندن بنادیا او ر ایسی بلند کردار قوم پیدا کی جس نے دنیا میں حق وصداقت کا بول بالا کیا اور بڑی بڑی سرکش اور جابر سلطنتوں کی بساط اُلٹ دی۔ مگڑ افسوس ہے کہ تاریخ کے یہ حقائق افسانۂ ماضی بن کر رہ گئے۔ ہم نے دنیا والوں اپنے عروج واقبال کی داستانیں تو مزے لے لے کر سنائیں لیکن خود قرآن سے کچھ حاصل نہ کیا ۔جاہل تو جاہل پڑھے لوگ بھی قرآن سےبے بہرہ ہیں۔ مغربی تعلیم وتہذیب نے ان کےذہنوں کو مسموم کردیا ہے ۔ اور مذہب اوخلاق کاکو ئی گوشہ ایسا نہیں جو اس زہریلے اثر سے محفوظ رہا ہو۔چاہیے تویہ تھا کہ ہماری زندگی کےہر شعبے میں قرآن کا دخل ہوتا۔ ہم اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے قرآن سے اکتسابِ فیض کرتے اور اس کواپنے لیے مشعل راہ بناتے ۔ مگر دنیا بھر کی کتابوں کے فقرات، ضرب الامثال،محاورات اور مضامین ازبر ہیں ۔جنہیں ہم اپنی تحریر وتقریر اور باہمی گفتگو کومؤثر ودل نشین بنانے کےلیے بلا تکلف استعمال کرتے ہیں مگر قرآن کی کوئی بات ہماری زبان پر شاذونادر ہی آتی ہے۔ زیر نظرکتاب ’’قرآنی جواہر پارے ‘‘عبد الحمید خان ابن مولوی فیر وز الدین کی تصنیف ہے۔ جس میں انہوں نے قرآن کی ان آیات وفقرات کا انتخاب کیا ہے جن سے تحریروتقریر کو پُر زور مدلّل،مؤثر اور پاکیزہ بنایا جاسکتا ہے۔ صاحب کتاب کااس کو تالیف کرنے کامحض یہی مقصد ہے کہ مسلمان عوام قرآن سے وابستہ ہوں۔ مردوں، عورتوں، بوڑھوں، جوانوں اور بچوں کو قرآنی جواہرپارےازبر ہوں اوروہ اپنی تحریر وتقریر اور روز مرہ گفتگو میں قرآنی ضرب الامثال ،محاورات، آیات اور فقرات استعمال کریں اور اس طرح ایک عام اسلامی فضا پیداہوجائے۔ اردو زبان میں اپنی نوعیت کی یہ منفرد کتاب ہے جس سے نہ صرف عوام ہی بلکہ خطیب ،واعظ مقرر اور انشا پرداز حضرات بھی مستفید ہوسکتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عوام الناس کےلیے نفع بخش بنائے۔ آمین( م۔ ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف آغاز    

 

9

بسم اللہ

 

11

حمد وثنا

 

11

قرآن مجید خدا تعالیٰ کا کلام ہے

 

12

قرآن ہدایت ، عبرت اور نصیحت ہے

 

13

ایمان

 

16

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں

 

17

حکومت اور بادشاہی صرف اللہ کے لیے ہے

 

20

اللہ دانا و بینا ہے

 

23

اللہ ہر چیز کا خالق ہے

 

30

تقدیر الہٰی

 

31

اللہ غنی اورحلیم ہے

 

32

زندگی اور موت اللہ کےہاتھ ہے

 

33

ہدایت او رگمراہی اللہ کےہاتھ ہے

 

34

اللہ جلد حساب لینےوالا ہے

 

35

اللہ کا وعدہ سچا ہے

 

36

اللہ غفور الرحیم ہے

 

37

نفع ونقصان اللہ کےہاتھ ہے

 

39

اللہ رازق ہے

 

40

اللہ بڑے فضل والا ہے

 

42

اللہ شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے

 

42

اللہ کسی ا جر ضائع نہیں کرتا

 

43

اللہ ہی کی طرف لوٹنا ہے

 

43

اللہ اور رسول کی اطاعت

 

44

رسول ؑؐ ہدایت اوردین حق لے کر آیا ہے

 

45

اللہ اور رسول کے نافرمانوں کی سزا

 

45

مسلمان بہترین امت ہیں

 

46

دین ابراہیم کی پیروی کرو

 

47

اللہ کی راہ میں جہاد کرو

 

47

اللہ کی راہ میں اپنے مالوں کو خرچ کرو

 

48

نماز فرض ہے

 

50

نماز برے کاموں سے روکتی ہے

 

50

اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

 

53

اللہ پر بھروسہ کرو

 

54

اللہ ہی مددگار ہے

 

56

توبہ

 

57

اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو

 

58

اللہ کا پسندیدہ دین صرف اسلام ہے

 

58

احسان کرو

 

59

عفو و درگزر

 

60

ہجرت

 

61

عبرتیں اور نصیحتیں

 

62

اللہ کے سوا ہر چیز فانی ہے

 

65

غرور نہ کرو

 

66

حق باطل پر غالب ہے

 

66

بھلائی اللہ کی طرف سے ہے

 

67

اولیاء اللہ کی شان

 

68

شیطان کی پیروی نہ کرو

 

69

قتل ناحق بہت بڑا گناہ ہے

 

70

فضول خرچی نہ کرو

 

71

ناپ تول میں کمی نہ کرو

 

72

لوگون کےمال ناجائز طریقے سے نہ کھاؤ

 

73

رشوت نہ لو ، نہ دو

 

74

عہدوں کو پورا کرو

 

74

عیب جوئی ،غیبت اور تمسخر

 

75

انصاف کرو

 

76

جھوٹ نہ بولو

 

77

شک کرنا گناہ ہے

 

77

مسلمان بھائی بھائی ہیں

 

78

دنیا اورآخرت

 

78

ایمان اورعمل صالح کا اجر و ثواب

 

81

خدا کی رحمت سے مایوس نہ ہو

 

82

صراط مستقیم

 

83

دین میں کوئی جبر نہیں

 

83

ہر گروہ اپنی حالت پر خوش ہے

 

83

اچھے برے اعمال کے نتائج

 

84

ہر شخص اپنے اعمال کا آپ جواب دہ ہو گا

 

85

مردار ، خون اور لحم خنزیر

 

86

زانی کی سزا

 

86

چوری کی سزا

 

86

پاک دامن عورتوں پر تہمت نہ لگاؤ

 

87

قیامت کےدن سے ڈرو

 

87

قیامت کےہولناک منظر

 

89

اللہ سخت عذاب دینےوالا ہے

 

90

مومنوں کی دعائیں

 

91

اللہ کافروں سے بے نیاز ہے

 

93

کافر صحیح علم وعقل نہیں رکھتے

 

95

اللہ کافروں کا دشمن ہے

 

97

اللہ کافروں کو ہدایت نہیں دیتا

 

98

کافروں پر لعنت ہے

 

98

کافر ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے

 

99

اللہ کافروں کو غلبہ ہرگز نہیں دے گا

 

100

کافر کہیں گے کہ کاش وہ مسلمان ہوتے

 

101

شرک ظلم عظیم ہے

 

101

مشرک اللہ پر افترا کرتے ہیں

 

102

اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا

 

103

مفسدوں کی سزا

 

104

اللہ اپنے بندوں پر ظلم نہیں کرتا

 

105

منافق جھوٹے اوردنیا کے طلب گار ہیں

 

106

منافقوں کا ٹھکانہ دوزخ ہے

 

107

مرد عورتوں پر فائق ہیں

 

107

شرم وحیا اور عصمت و عفت

 

107

سیاحت کرو

 

108

انسان کی فطرت

 

108

بادشاہت کی تباہ کاریاں

 

109

گردش ایام

 

110

سود حرام ہے

 

110

لین دین لکھ لیا کرو

 

111

ہمیشہ سچی گواہی دو

 

111

آداب و اخلاق

 

112

متفرقات

 

114

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63391
  • اس ہفتے کے قارئین 360369
  • اس ماہ کے قارئین 1413869
  • کل قارئین110735307
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست