قرآنی معلومات اور تحقیق

  • صفحات: 162
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3240 (PKR)
(پیر 23 فروری 2015ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

کلمات قرآنیہ کی کتابت کا ایک بڑا حصہ  تلفظ کے موافق یعنی قیاسی ہے،لیکن چند کلمات تلفظ کے خلاف لکھے جاتے ہیں اور رسم کے خلاف اس معروف کتاب کو رسم عثمانی یا رسم الخط کہا جاتا ہے۔تمام اہل علم کا اس بات پر اتفاق ہے کہ قرآن مجید کو رسم عثمانی کے مطابق لکھنا واجب اور ضروری ہے ،اور اس کے خلاف لکھنا ناجائز اور حرام ہے۔لہذا کسی دوسرے رسم الخط جیسے ہندی، گجراتی، مراٹھی، ملیالم، تمل، پنجابی، بنگالی، تلگو، سندھی، فرانسیسی، انگریزی ،حتی کہ معروف  وقیاسی عربی رسم  میں بھی لکھنا جائز نہیں ہے،کیونکہ یہ درحقیقت کتاب اللہ کے عموم و اطلاق، نبوی فرمودات، اور اجماع صحابہ و اجماعِ امت سے انحراف ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب " قرآنی معلومات اور تحقیق "دراصل علم قراءات کے امام علامہ دانی﷫ کی علم الرسم پر لکھی گئی مایہ ناز  کتاب"المقنع"کا اردو ترجمہ ہے۔ترجمہ کرنے کے سعادت محترم پروفیسر عبد الرزاق صاحب نے حاصل کی ہے۔امام دانی ﷫نے اس کتاب   میں رسم عثمانی کے قواعد وضوابط کو بیان کیا ہے۔یہ کلمات قرآنیہ کے رسم الخط پر مبنی ایک منفرد  کتاب ہے۔ جس میں حذف، زیادت، ہمزہ، بدل اور قطع ووصل وغیرہ جیسی مباحث کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب اگرچہ طلباءکے لیے  لکھی گئی ہے ،لیکن اپنی سہولت اور سلیس عبارت کے پیش نظر طلباء اور عوام الناس سب کے لیے یکساں مفید ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے ان کے درجات کی بلندی کا ذریعہ بنائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ طبع اول

 

15

عرض ناشر

 

17

قلمی نسخوں کا ذکر

 

19

نسخہ نمبر 46

 

19

نسخہ نمبر 47

 

20

مقدمہ طبع ثانی

 

23

مؤلف کےحالات

 

25

تعارف

 

25

باب

 

31

صحیفوں کامصحف میں اندراج

 

32

پہلی با ر مصحف میں جمع قرآن

 

37

مصاحف میں حروف کے حذف اور اثبات کا بیان

 

39

سورۃ النساء

 

40

سورۃ المائدہ

 

40

سورۃ الانعام

 

40

سورۃ الاعراف

 

40

سورۃ الانفال

 

40

سورۃ التوبہ

 

40

سورۃ یونس

 

41

سورۃہود

 

41

سورۃ یوسف

 

41

سورۃ الرعد

 

41

سورۃنبی اسرائیل

 

41

سورۃ الکہف

 

41

سورۃ مریم

 

41

سورۃ طہ

 

42

سورۃ الانبیاء

 

42

سورۃ الحج

 

42

سورۃ المومنون

 

42

سورۃ النور

 

42

سورۃالفرقان

 

42

سورۃ النمل

 

42

سورۃ القصص

 

42

سور العنکبوت

 

43

سورہ لقمان

 

43

سورۃالمجادلہ

 

43

سورہ سبا

 

43

سورۃ فاطر

 

43

سورۃیس

 

43

سورۃ الصافات

 

43

سورۃ الزمر

 

44

سورہ غافر

 

44

سورہ فصلت

 

44

سور ہ حم عسق

 

44

سورۃ الزخرف

 

44

سور ۃ الاحقاف

 

44

سورۃ القتال

 

44

سورۃ الطور

 

44

سورۃ التحریم

 

45

سورہ ن والقلم

 

45

سورۃ المعارج

 

45

سورہ نوح

 

45

سورۃ الانسان (الدھر )

 

45

سورۃ النباء

 

45

فصل لام کےبعد الف کا حذف

 

48

تثنیہ مرفوع کا بغیر الف لکھنا

 

49

ن کے بعد الف کا حذف

 

49

لام کےبعد الف کا حذف

 

49

عین کے بعد الف کا حذف

 

50

ب کے بعد الف کا حذف

 

50

یا کے بعد الف کا حذف

 

50

حاء کے بعد الف کا حذف

 

50

واؤ کے بعدالف کا حذف

 

51

الکتاب اور کتاب کا الف

 

52

ساحر کا الف

 

53

لیکہ کا الف

 

54

جمع سالم سے الف کا حذف

 

55

فصل:جہاں دویا دو سے زیادہ الف جمع ہوں

 

58

فصل

 

60

فصل: الف نصب کا حذف جس سے پہلے ہمزہ اور ہمزہ سے پہلے الف آیا ہے

 

61

فصل : واؤ جمع کے بعد الف کاحذف

 

62

فصل: الف وصل کا حذف

 

64

باب

 

66

منادی مضاف الی نفسہ میں ’ی‘ کا حذف

 

69

فصل: ضمہ پر اکتفاء کی غرض سے یا کسی اور غرض سے واؤ کےحذف کا بیان

 

70

دو واؤ پر اکتفاء کرتے ہوئے ایک واؤ کا حذف

 

72

تلاوت میں تلفظ یا معنی کے لیے الف کے لکھنے کا بیان

 

75

فصل

 

79

فصل

 

79

فصل

 

80

فصل

 

81

باب

 

83

فصل

 

84

باب

 

85

یا زائدہ یا لمعنی کے اثبات کا بیان

 

85

باب

 

87

ان الفاظ کا بیان جہاں یاء کوہمزہ کی تلیین ( حرف لین بنانے ) کے لیے لکھا گیا

 

89

اینلم کے یاء کےساتھ لکھنا کا بیان

 

89

باب

 

91

اتصالف اورسہولت کی غرض سےہمزہ کوواؤد کی شکل میں لکھنے کا بیان

 

94

الملؤا کا ذکر

 

95

جزوء کا ذکر

 

95

انبؤا کا ذکر

 

96

نشوا کا ذکر

 

96

شفعوء کا ذکر

 

96

البلؤا کا ذکر

 

97

ہمزہ بشکل الف

 

98

ہمزہ بشکل واؤ

 

98

ہمزہ وسط کلمہ میں

 

99

ہمزہ جب کلمہ کے آخر میں واقع ہو

 

101

باب

 

102

تلفظ کی بنا پر یاء کوالف کی شکل میں لکھنے کا بیان

 

102

باب

 

106

معنی کے اعتبار سے واؤ والے الفاظ کو یاء کے ساتھ لکھنے کا بیان

 

106

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62009
  • اس ہفتے کے قارئین 358987
  • اس ماہ کے قارئین 1412487
  • کل قارئین110733925
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست