#4269

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 5952

پلاسٹک سرجری فقہ اسلامی کی روشنی میں

  • صفحات: 558
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13950 (PKR)
(منگل 07 فروری 2017ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

اللہ تعالی نے انسان کو بہترین قالب اور شکل وصورت میں پیدا فرمایا ہے۔ اور پھر اس کے حسن کو دوبالا کرنے کے لئے اس میں جذبہ آرائش بھی ودیعت فرمایا ہے۔نیز اپنے آپ کو آراستہ کرنے کا ایک سے ایک سلیقہ بھی دیا ہے۔چنانچہ انسان شروع ہی سے زینت وآرائش کے مختلف طریقے استعمال کرتا رہا ہے۔جب سیدنا آدم اوراماں حوا کو جنت سے نکالا گیا اور وہ جنتی لباس  سے محروم ہو گئے تو انہوں نے بے ساختہ اپنے جسموں پر درختوں کے پتے لپیٹنا شروع کر دئے۔یہ واقعہ جہاں اس بات کو واضح کرتا ہے کہ شرم وحیا انسان کی فطرت کا بنیادی عنصر ہے، وہاں یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ انسان کی کی فطرت میں لباس وپوشاک کی خواہش رکھی گئی ہے۔اور لباس صرف جسم کو چھپاتا ہی نہیں بلکہ انسان کے لئے باعث زینت بھی ہے۔عصر حاضر میں خوبصورتی  میں اضافے کے لئے بے شمار مصنوعات سامنے آ چکی ہیں۔ان میں سے ایک "پلاسٹک سرجری" ہے، جس میں جسم کے ایک حصے سے چمڑہ، گوشت یا ہڈی لے کر جسم کے دوسرے حصے میں پیوست کر دیا جاتا ہے۔اس کا مقصد کبھی اپنی شناخت کو چھپانا، کبھی کسی عیب کو دور کرنا، کبھی جسمانی تکلیف کا ازالہ کرنا اور کبھی خوبصورتی میں اضافہ کرنا ہوتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"" ایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی کی شائع کردہ ہے، جس میں اسلامک فقہ اکیڈمی کے اٹھارہویں فقہی سیمینار منعقدہ 28 فروری تا 2 مارچ 2009ء میں پلاسٹک سرجری کے موضوع پر پیش کئے گئے علمی، فقہی اور تحقیقی مقالات ومناقشات کے مجموعے کو جمع کر دیا گیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

9

باب اول :تمہیدی امور

 

سوالنامہ

15

تجاویز

17

تلخیص

18

عرض مسئلہ

49

باب دوم :تعارف موضوع

 

پلاسٹک سرجری ۔اسلامی نقطہ نظر

71

پلاسٹک سرجری کی تعریف

76

باب سوم :تفصیلی مقالات

 

تزیین وتحسین ۔شرعی اصول وحدود

95

اسلام میں  پلاسٹک سرجری کاحکم

139

پلاسٹک سرجری۔تعارف اورشرعی احکام

144

پلاسٹک سرجری اور اس کےاحکام

178

پلاسٹک سرجری ۔اسلام کانقطہ نظر

187

اسلام میں  پلاسٹک سرجری کی حیثیت

211

پلاسٹک سرجری اوراز سرنواصلاحی سرجری ۔دینی نقطہ نظر

223

پلاسٹک سرجری ۔صورتیں اوراحکام

229

پلاسٹک سرجری اوربیوٹی آپریشن کاشرعی حکم

237

پلاسٹک سرجری کاشرعی حکم

244

افزائش حسن کےلئے  پلاسٹک سرجری کرانا

259

پلاسٹک سرجری سےمتعلق سوالنامہ کاجواب

270

پلاسٹک سرجری شرعی حکم

277

پلاسٹک سرجری کےسلسلہ میں اسلام کاموقف

287

آئینہ شریعت میں  پلاسٹک سرجری کی تصویر

292

پلاسٹک سرجری کےشرعی احکام

305

بغرض تجمیل ودفع عیب آپڑیشن کاشرعی حکم

312

آپریشن بغر ض زیبائش وبرائے دفع عیب

319

پلاسٹک سرجری اورشریعت کاموقف

324

پلاسٹک سرجری کی شرعی حیثیت

330

پلاسٹک سرجری۔ مسائل واحکام

336

پلاسٹک سرجری اوراسکی شرعی حیثیت

343

عیوب کےازالہ کےلئے  پلاسٹک سرجری کرانے کاحکم

348

بغرض تجمیل ودفع عیب آپریشن کرانے کاشرعی حکم

353

پلاسٹک سرجری اوراس سے متعلق احکام

358

پلاسٹک سرجری کےشرعی احکام

363

آپریشن بغر ض تجمیل ودفع عیب

369

پلاسٹک سرجری اوراسلام

377

پلاسٹک سرجری کاشرعی حکم

388

پلاسٹک سرجری سےمتعلق مسائل اوراحکام

391

پلاسٹک سرجری سےمتعلق شرعی احکام

396

پلاسٹک سرجری سرجری سےمتعلق چند اہم سوالات

404

پلاسٹک سرجری اروبعض اہم مسائل

419

پلاسٹک سرجری اوراس کاحکم

428

پلاسٹک سرجری سےمتعلق سوالات کےجوابات

442

میڈیکل سرجری شریعت کی نظر میں

449

پلاسٹک سرجری ۔صورتیں اوارحکام

454

پلاسٹک سرجری کاشرعی حکم

461

باب  چہارم :مختصر تحریریں

 

پلاسٹک سرجری کی شرعی حیثیت

469

پلاسٹک سرجری اوراس سے متعلق احکام

471

پلاسٹک سرجری سےمتعلق احکام

473

پلاسٹک سرجری کاشرعی حکم

474

پلاسٹک سرجری سےمتعلق سوالات کےجوابات

476

پلاسٹک سرجری سےمتعلق شرعی احکام

478

آپریشن بغر ض تجمیل ودفع عیب

482

خوبصورتی کےلئے  پلاسٹک سرجری کرانا

484

آپریشن بغرض حسن ودفع عیب

486

آپریشن اس کی صورتیں اوراحکام

489

پلاسٹک سرجری اوراسلام

492

افزائش حسن یادفع عیب کےلیے  پلاسٹک سرجری کرانا

494

پلاسٹک سرجری کاشرعی حکم

498

میڈیکل سرجری شریعت کی نظر میں

501

جوابات  بابت  پلاسٹک سرجری

505

پلاسٹک سرجری کاشرعی حکم

507

پلاسٹک سرجری کرانے کاحکم

509

پلاسٹک سرجری سے متعلق احکام

512

پلاسٹک سرجری سے متعلق سوالات اورجوابات

516

پلاسٹک سرجری سےمتعلق شرعی احکام

518

آپریشن برائے تجمیل ودفع عیب

522

پلاسٹک سرجری کےسلسلہ میں اسلام کاموقف

533

پلاسٹک سرجری مسائل واحکام

533

آپریشن بغر ض تجمیل ودفع عیب

534

پلاسٹک سرجری کےاحکام

535

پلاسٹک سرجری کاآپریشن کرانا چاہیے کہ نہیں

536

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9248
  • اس ہفتے کے قارئین 73834
  • اس ماہ کے قارئین 473311
  • کل قارئین105344432
  • کل کتب8777

موضوعاتی فہرست